|
!اے وہ لوگوں جنہوں نے ایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
|
اگر تم لوگوں نے ان لوگوں کی باتوں کو تسلیم کر لیا جنہوں نے رسول کریم اور قرءان مجید کو ماننے سے انکار کر دیا ہے تووہ تمہیں الٹے پاؤں پہلے والی حالت میں پلٹا دیں گے۔ Root: ر د د |
|
اس کا انجام یہ ہو گا کہ تم لوگ اصل حالت میں پلٹائے ہو جاؤ گے،خود اپناخسارا کرنے والوں کے حال جیسا۔ |
|
(انہیں خیرخواہ اور حفاظت کا سامان کرنے والے مت سمجھو)حقیقت یہ ہے کہ اللہ تمہارے مددگار اور محافظ ہیں۔ |
|
اوہ وہ جناب سب سے بہترین مدد کرنے والے ہیں۔ |
ہم جناب اُن لوگوں کے دلوں میں رعب /دبدبہ ڈ التے رہیں گے[وقت نزول کے حوالے سے عنقریب] جنہوں نے رسول کریم اور قرءان مجید پر ایمان لانے سے انکار کر دیا ہے۔ Root: ر ع ب |
اِس کے سبب کے انہوں نے ا للہ تعالیٰ کے ساتھ اس کو شریک/ہمسر قرار دیا ہے جس کی تائید میں اللہ تعالیٰ نے کوئی سند نازل نہیں کی۔ |
اور ان کی آخری "پناہ گاہ"جھلسا دینے والی جہنم ہے۔ |
اور کیا برا مقام ہے ان کے لئے جو حقیقت کے منافی بگاڑ کو رویہ اپنانے والے ہیں طویل عرصے کے رہائش کے لئے۔ |
|
اور(جنگ احد کے آغاز کو یاد کرو)اللہ تعالیٰ نے تم لوگوں سے کئے اپنے وعدہ کو سچ کر دکھایا تھا جب تم ان کے اذن سے انہیں(دشمن)کو میدان جنگ میں رگید رہے تھے |
|
میدان جنگ کایہ منظر اس وقت تک رہا جب انہوں(اللہ تعالیٰ)نے وہ دکھا دیا (کفار پر برتری)جس کی تمہیں خواہش تھی جس کے بعد (پہاڑی پر جمے رہنے کے)دئیے گئے حکم سے تم بہہ/ اکھڑگئے اور آپس میں الجھے اور تم (رسول اللہ کی وہاں مستقل جمے رہنے والی)بات پر قائم نہیں رہے تھے۔ |
|
ایک جماعت تم میں وہ تھی جو سمجھ رہی تھی کہ فتح ہو گئی وہ دنیاوی فائدے اور خوشی منانے میں شریک ہونا چاہتی تھی،اور ایک جماعت وہ تھی جو صرف آخرت کا اجر چاہتی تھی۔ |
|
بعد ازاں انہوں(اللہ تعالیٰ)نے تمہیں(ان)دشمن سے دوسری جانب پھیر دیا تاکہ تمہیں نئی صورتحال میں آزمائیں۔ Root: ص ر ف |
|
اور انہوں نے میدان جنگ میں تمہاری اس سہو سے درگزر فرما دیا تھا۔ Root: ع ف و |
|
اور یقینا! اللہ تعالیٰ حقیقی ایمان والوں پر صاحب فضل و کرم ہیں۔ |
|
(اجملہ معترضہ سے پلٹتے ہیں بھگدڑکے بیان کی جانب،دشمنوں سے پھیر دیا)جب تم لوگ ادھر ادھردوربکھرتے جا رہے تھے اور مڑکر کسی ایک کی طرف دیکھتے بھی نہیں تھے اور رسولِ کریم (ﷺ) تمہارے پیچھے سے تم لوگوں کو آوازیں دے رہے تھے۔ Root: ص ع د |
|
بسبب [دشمن کے چلے جانے پر] اُنہوں نے تمہیں واپس اپنے مقام پر صف بند کر دیا، رنج پر رنج اٹھائے انداز میں ، تا کہ تم لوگ اُس کو روگ ِجان نہ بنا لو جو تم لوگوں سے چلا/چھن گیا ہے اور نہ اُس مصیبت پر جو تم پرآن پڑے۔ Root: ف و ت |
متنبہ رہو،اللہ تعالیٰ مطلق باخبر ہیں ہر اس عمل سے جو تم لوگ کرتے ہو۔ |
|
بعد ازاں،ان جناب نے تم لوگوں پرسکون آوراونگھ کو طاری کیا اِس رنج کے بعد؛وہ تم میں سے ایک گروہ پر چھا نے لگی۔ |
|
جبکہ ایک دوسرے گروہ نے اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی بابت حقیقت کے منافی گمان،جذبات اور شخصیت پرستی کے زمانہ[ جاھلیت] کے گمان کرتے ہوئے اِس گتھی کوسلجھانے کی فکر میں لگا ئے رکھا۔ |
|
وہ کہہ رہے تھے ”کیا کسی طرح کا بھی اختیار اِس معاملے میں ہماری صوابدید پر نہیں رہنے دیا گیاتھا؟“۔ |
|
آپ(ﷺ) فرمائیں ”یقینامعاملہ،تمام کا تمام، اللہ تعالیٰ کے دائرہ اختیار میں ہے“۔ |
|
وہ اپنے دلوں میں وہ بات چھپارہے تھے جو آپ(ﷺ) پر ظاہر کرنا نہیں چاہتے تھے۔ |
|
وہ آپس میں یہ کہتے تھے”اگر اِس معاملے میں ہمارا کچھ بھی اختیار ہوتا تو ہم یہاں قتل نہ ہوتے“۔ |
|
آپ(ﷺ) بتائیں ”اگر تم اپنے گھروں میں ہوتے تو بھی جن لوگوں کے متعلق قتل ہونا لکھا ہوا ہے تو وہ اپنی خوابگاہوں میں بھی قتل ہو جاتے۔ |
|
اور (یہ اِس لئے بھی تھا) تا کہ اللہ تعالیٰ اسے ظاہر کر دیں جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے اور(اِس آزمائش/فتنے /تپش میں سے گزار کر)کھوٹ/عیوب سے منزہ کرے جو تمہارے قلوب میں ہے۔ Root: م ح ص |
کیونکہ اللہ تعالیٰ مکمل علم رکھنے والے ہیں جوسینوں کے اندر پنہاں ہے“۔(آل عمران۔۱۵۴) |
|
یہ حقیقت ہے کہ وہ جو تم میں سے اس دن جب دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئی تھی پلٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ Root: و ل ى |
|
وہ صرف اس وجہ سے تھا کہ شیطان نے اضطراری طور پر پھسلا دیا تھا اس میں سے کسی بات کے متعلق وسوسہ ڈال کر جو انہوں نے کیا تھا۔ Root: ز ل ل |
|
اور اللہ ےتعالیٰ نے میدان جنگ میں ان کی اس سہو سے درگزر فرما دیا تھا۔ Root: ع ف و |
|
یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ اکثر و بیشتردرگزر اور پردہ پوشی سے معاف فرمانے والے ہیں؛بدرجہ اتم بردبار،جذبات سے منزہ ہیں۔ Root: ح ل م |
Recurrences:
Recurrence:(1)3:149(2)5:21=2
Recurrence:(1)3:151(2)
24:57=2
Recurrence:(1)3:154(2)
9:16(3)58:13(4)63:11=4
Recurrence: (1)3:154(2)64:04=2
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
4 |
6 |
9 |
11 |
حرف فَ + فعل مضارع مجزوم مبنى على حذف النون/و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-جمع مذكرحاضر والألف-فارقة باب اِنفَعَلَ |
جواب الشرط |
12 |
|
2807 |
1 |
2808 |
2 |
|
4 |
5 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
6 |
اسم التفضيل:مرفوع-واحد-مذكر |
7 |
اسم فاعل:معرفہ باللام-مجرور-جمع سالم مذكر |
2814 |
2 |
3 |
|
4 |
6 |
7 |
|
9 |
|
10 |
11 |
13 |
|
14 |
|
15 |
17 |
اسم:معرفہ باللام مرفوع-واحد مؤنث |
18 |
19 |
|
20 |
|
21 |
|
2835 |
1 |
2836 |
2 |
اللام واقعة في جواب قسم محذوف وقد حرف تحقيق |
4 |
|
6 |
9 |
|
10 |
|
ظرف لما يستقبل من الزمن خافض لشرطه منصوب بجوابه |
12 |
14 |
15 |
|
16 |
18 |
19 |
20 |
|
22 |
في محل نصب مفعول به ثان لأراكم |
25 |
في محل رفع مبتدأ |
27 |
اسم التفضيل :معرفہ باللام-مجرور مرفوع منصوب-واحد-مؤنث |
مفعول به |
28 |
29 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكرحاضر |
30 |
32 |
|
مفعول به |
33 |
35 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر غائب |
37 |
38 |
اللام واقعة في جواب قسم محذوف وقد حرف تحقيق |
39 |
|
Intransitive |
40 |
جار و مجرور = حرف جر + ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر حاضر |
41 |
42 |
|
43 |
|
"possessor; holder of; one who has" |
44 |
|
45 |
46 |
|
2881 |
1 |
2882 |
3 |
4 |
6 |
7 |
|
8 |
9 |
اسم:معرفہ باللام مرفوع-واحد-مذكر |
11 |
13 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الفتح /الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب-باب افعال ضمير متصل في محل نصب مفعول به/جمع مذكر حاضر |
14 |
اسم :منصوب-واحد مذكر |
15 |
|
18 |
19 |
21 |
22 |
23 |
25 |
26 |
|
27 |
|
28 |
|
1 |
2911 |
3 |
جار و مجرور= حرف جر + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
4 |
5 |
6 |
|
مضاف إليه |
7 |
|
مفعول به |
8 |
اسم :-منصوب واحد مذكر |
بدل |
10 |
|
مفعول به |
12 |
13 |
|
المبتدأ |
14 |
|
18 |
|
19 |
20 |
|
مضاف إليه |
21 |
|
بدل من غير |
22 |
اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مؤنث |
مضاف إليه |
24 |
|
25 |
|
متعلقان بمحذوف خبر |
26 |
|
متعلقان بمحذوف حال |
27 |
|
28 |
متعلقان بمحذوف مبتدأ |
29 |
|
31 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
32 |
|
36 |
38 |
39 |
43 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
44 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
45 |
|
46 |
|
47 |
|
48 |
|
49 |
51 |
هَا: حرف للتنبيه + اسم إشارة مبنى على الكسر |
52 |
|
53 |
|
55 |
58 |
59 |
|
61 |
مصدر/اسم:معرفہ باللام:مرفوع |
62 |
|
64 |
66 |
|
67 |
68 |
70 |
72 |
73 |
75 |
76 |
|
77 |
|
79 |
|
2989 |
1 |
|
2990 |
2 |
4 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكرحاضر |
5 |
|
6 |
|
7 |
|
8 |
|
10 |
اسم:معرفہ باللام مرفوع-واحد مذكر |
11 |
|
12 |
14 |
15 |
اللام واقعة في جواب قسم محذوف وقد حرف تحقيق |
16 |
|
Intransitive |
17 |
|
18 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر غائب |
19 |
|
20 |
|
21 |
|
22 |
|
3011 |