|
اور آپ(ﷺ)نوح(علیہ السلام)کے دور کی یہ خبر من وعن ان پر افشاں کر دیں : |
|
جب انہوں نے اپنے چچاابو اور اپنی قوم سے استفسار کرتے ہوئے کہا تھا،"وہ کیا ہے جس کی آپ لوگ بندگی/پرستش کرتے ہیں؟"۔ |
|
انہوں نے کہا"ہم اصنام(مختلف دیوتاؤں)کی پرستش کرتے ہیں۔ |
|
اس لئے اظہار عبودیت کے لئے ہم ان کے لئے مشاغل دنیا کو چھوڑ کر ان کے پاس کچھ دیر کے لئے حاضر ہوتے اور بیٹھتے ہیں"۔ |
|
انہوں(ابراہیم علیہ السلام)نے پوچھا"آپ بتائیں کیا یہ (معبودان)آپ لوگوں کو سنتے ہیں جب آپ انہیں پکارتے ہیں۔ |
|
یا/اور کیا وہ تم لوگوں کو کوئی فائدہ دینے یا کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟" |
|
انہوں نے جواب دیا؛"نہیں ایسی کوئی بات نہیں؛بلکہ ہم ایسا اس لئے کرتے ہیں کہ ہم نے اپنے آباؤاجداد کو دیکھا تھا وہ اسی طرح کیا کرتے تھے"۔ |
|
انہوں (ابراہیم علیہ السلام)نے کہا"کیاتم نے واقعی وہ دیکھا ہے جس کی تم لوگ پوجا کرتے رہے ہو۔ |
|
تم لوگوں نے اور تمہارے آباواجدا،وہ جو یہ کرنے والے قدیم ترین تھے؟" Root: ق د م |
|
چونکہ میں نے انہیں جامد و ساکت ہر صلاحیت سے عاری دیکھا ہے اس لئے رب العالمین کے علاوہ معبود مانے جانے کے سبب میرے لئے یقیناًوہ دشمن ہیں۔ |
|
رب العالمین وہ ہیں جنہوں نے مجھے تخلیق کیا۔چونکہ تخلیق کار کے ذمہ ہدایت دینا ہوتا ہے اس لئے وہ جناب مجھے جانب منزل ہدایت دیتے رہتے ہیں۔ |
|
اور رب العالمین وہ جناب ہیں جو مجھے کھانے اور مجھے پلانے کا انتظام فرماتے ہیں۔ |
|
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ جناب ہی ہیں جو مجھے شفایاب کرتے ہیں۔ Root: م ر ض |
|
اور وہ جناب ہیں جو مجھے طبعی موت سے ہمکنار کریں گے،بعد ازاں(حیات نو دئیے جانے کے دن)وہ مجھے حیات نو دیں گے۔ |
|
اور وہ جناب ہیں جن سے میں آرزو کرتا ہوں کہ جزا و سزا کے دن(یوم الد ین)میرے لئے میری خطائیں بخش دیں گے“۔ |
|
انہوں نے دعا فرمائی "میرے رب!آپ جناب ہر موقع محل میں مجھے قوت فیصلہ، امتیازی ذہانت سے بہرہ مند فرمائیں۔اور مجھے اصلاح کرنے والوں کی شہرت نصیب فرمائیں۔ |
|
(ابراہیم علیہ السلام نے مزید دعا فرمائی)اور آپ جناب میرے متعلق گفتگو اور شہرت بعد کے لوگوں کی زبان پر سچائی/صادق ہونے کی رکھیں۔ Root: ل س ن |
|
اور آپ جناب لوگوں کوپرمسرت جنت کے وارث بنانے والوں میں مجھے شامل قرار دیں۔ Root: و ر ث |
|
اور آپ جناب میرے چچا ابو کو معاف فرما دیں۔یہ حقیقت ہے کہ وہ اب تک منحرف گم کردہ راہ لوگوں میں شامل ہے۔ |
|
”اور میرے رب! مجھے اُس دن ازراہ کرم رسوا نہ کریں جب لوگ اٹھائیں جائیں گے‘‘۔ Root: خ ز ى |
|
یہ وہ دن ہے جس میں کافروں کانہ مال و دولت اور نہ طاقت کا مظہر بیٹے کوئی فائدہ پہنچا سکیں گے۔ |
|
یہ فائدہ مند نہیں ہوں گے سوائے اس شخص کے لئے جو اللہ تعالیٰ کے حضور اسلام کی محبت سے لبریز قلب لئے ہوئے حاضر ہوا۔ |
|
اور جنت کو اپنے آپ کو تندہی سے محتاط اورغلط روش سے محفوط رکھنے والوں کے نظارہ کے لئے قریب کر دی گئی۔ Root: ز ل ف |
|
اور جھلستی زندان کو ان لوگوں کے نظارہ کے لئے قریب کر دیا گیا جوشیطانی ،راست سے بھٹکے برباد ہوئے لوگ ہیں ۔ |
|
اور ان سے پوچھا گیا"کہاں ہیں وہ جن کی تم لوگ بندگی/پوجا کیا کرتے تھے۔ |
|
اللہ تعالیٰ سے ابتدا کرتے ہوئے ان کے علاوہ۔ |
|
بتاؤ،کیا وہ تم لوگوں کی مدد کر رہے ہیں یا خود اپنی مدد کرنے کے لئے کچھ کر سکتے ہیں"۔ |
|
نتیجتاًانہیں اس میں پھینک دیا گیا،انہیں(مشرکین)اور حدوں سے تجاوز وشیطانی ،راست سے بھٹکے برباد ہوئے لوگ ہیں۔ |
|
اور ابلیس کے ساتھیوں کو؛سب کو یکجا کر کے۔ |
|
انہوں نے کہا جب وہ جہنم میں آپس میں بڑھ چڑھ کر مباحثہ کر رہے تھے: Root: خ ص م |
|
"اللہ تعالیٰ کی قسم!حقیقت صرف یہ ہے کہ ہم حکمت و دانائی کو کھوئی ہوئی حالت میں صریح غفلت میں سرگرداں تھے۔ |
|
جب اکابرین مان کر ہم تم لوگوں کی باتوں کوتمام موجودات کے رب کے فرمان جیسا قرار دیتے تھے۔ |
|
اور ہمیں سوائے مجرمانہ ذہنیت اور کردار رکھنے والوں کے کسی اور نے گم کردہ راہ نہیں کیا تھا۔ |
|
چونکہ ہم نے فقط مجرم قرار پائے لوگوں کی پیروی کی تھی اس لئے ہمارے دفاع کے لئے سفارش کرنے والوں میں سے کوئی بھی ہماری مدد پر آمادہ نہیں ہے۔ Root: ش ف ع |
|
اور نہ ہمارا کوئی ہم راز دوست کچھ بھی مدد کر سکتا ہے۔ |
|
چونکہ اب ہم نے دیکھ لیا اور ذہن کے دریچے کھل گئے ہیں اس لئے اے کاش ہمارے لئے ایک اور موقع ہوتا تو ہم واپس جا کر صدق قلب سے ایمان لانے والوں کے طرز پر عمل پیرا ہو جائیں‘‘۔(الشعراء۔۱۰۲) Root: ك ر ر |
|
یقینا ً ایک سبق اور انتباہ جو جگ بیتی سے درس لینے پر سننے والوں کو مائل کر سکتا ہے ایک قوم کی تاریخ کے اس بیان میں موجود اور مقصد ہے۔ |
یاد رہے؛ان بیتے لوگوں کی اکثریت رسول اللہ کو ماننے والے نہیں تھے۔ |
اور لوگ آپ (ﷺ) کے رب کے متعلق حقیقت جان لیں ،وہ جناب دائمی، ہر لمحہ، ہر مقام پر مطلق غالب فرمانروا ہیں، منبع رحمت ہیں۔ |
Recurrences:
[26:86 He had promised this 19:47]
[Read with 9:114]
[26:89 About him it is confirmed in 37:84]
[26:90 Same pronouncement in 50:31;81:13]
: [26:92 Similar questioning in
6:22;7:37;16:27;26:92;28:62,74;
40:73;41:47]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
492 |
3 |
|
4 |
|
مفعول به |
5 |
اسم علم:مذكر-مجرور |
496 مضاف إليه |
1 |
497 |
2 |
|
الجملة مضاف إليه |
4 |
6 |
مفعول به مقدم |
3 |
|
مفعول به |
4 |
حرف فَ + فعل مضارع ناقص مرفوع بالضمة--اسمها:ضمير مستتر جوازاً تقديره::نَحْنُ جمع متكلم |
5 |
جار و مجرور = لَ حرف جر + ضمير متصل-واحد مؤنث غائب في محل جر |
متعلقان بالخبر |
6 |
|
509 خبر |
1 |
|
510 |
2 |
الجملة مقول القول |
4 |
ظرف زمان متعلق بيسمعون |
1 |
|
515 |
3 |
|
2 |
|
5 |
|
مفعول به ليفعلون واسم الاشارة مضاف إليه |
1 |
|
525 |
2 |
تُم-ضمير متصل في محل رفع فاعل جمع مذكرحاضر |
الجملة مقول القول |
3 |
مفعول به |
1 |
|
530 توكيد للضمير في تعبدون |
2 |
4 |
|
533 صفة لآباؤكم |
1 |
حرف فَ + حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ جمع مذكر غائب |
534 |
2 |
الصفة المشبهة مرفوع-واحد-مذكر |
خبر إِنَ |
4 |
5 |
|
مستثنى بإلا |
6 |
|
539 مضاف إليه |
1 |
|
540 بدل من رب |
3 |
|
هو مبتدأ |
1 |
544 |
2 |
|
معطوف على الذي قبله |
3 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
مبتدأ والجملة صلة |
5 |
1 |
550 |
3 |
|
ظرف يتضمن معنى الشرط |
4 |
|
هو مبتدأ |
1 |
555 |
2 |
|
معطوف |
4 |
1 |
560 |
2 |
|
معطوف |
4 |
|
أن وما بعدها في تأويل مصدر منصوب بنزع الخافض |
6 |
|
متعلقان بيغفر |
8 |
|
ظرف متعلق بيغفر |
9 |
|
568 مضاف إليه |
3 |
|
متعلقان بهب |
4 |
مفعول به |
5 |
1 |
576 |
4 |
|
مفعول به |
5 |
|
مضاف إليه |
6 |
7 |
|
582 |
1 |
583 |
3 |
متعلقان باجعلني |
4 |
اسم فاعل:مجرور-جمع مذكر |
5 |
|
مضاف إليه |
6 |
|
588 مضاف إليه |
1 |
589 |
4 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الضم فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكرغائب |
6 |
|
متعلقان بالخبر |
7 |
|
595 |
1 |
596 |
2 |
4 |
|
ظرف متعلق بتخزني |
1 |
|
601 بدل من يوم الأولى |
2 |
|
3 |
|
الجملة مضاف إليه |
4 |
|
فاعل |
5 |
|
6 |
|
7 |
|
606 معطوف |
1 |
608 |
2 |
مستثنى بإلا |
4 |
|
5 |
|
متعلقان بأتى |
6 |
|
613 صفة |
1 |
614 |
3 |
|
1 |
618 |
3 |
|
نائب فاعل |
1 |
622 |
2 |
|
الجملة معطوفة |
4 |
|
في محل نصب على الظرفية المكانية متعلق بمحذوف خبر مقدم |
5 |
في محل رفع مبتدأ مؤخر/ الجملة في محل رفع نائب فاعل |
1 |
629 متعلقان بتعبدون |
2 |
3 |
|
مضاف إليه |
4 |
6 |
|
حرف عطف للتخبير |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى للمجهول مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة و- ضمير متصل في محل رفع نائب فاعل جمع مذكرغائب والألف فارقة |
636 الجملة معطوفة |
2 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان بكبكبوا |
3 |
ضمير منفصل مبنى على الضم / جمع مذكر غائب |
ضمير فصل توكيد لواو الجماعة معطوف على واو الجماعة |
4 |
5 |
|
640 معطوف |
1 |
641 |
2 |
|
معطوف |
3 |
|
مضاف إليه مجرور بالفتحة نيابة عن الكسرة لأنه ممنوع من الصرف |
4 |
|
644 توكيد لواو الجماعة |
2 |
3 |
ضمير منفصل مبنى على الضم / جمع مذكر غائب |
مبتدأ/جملة في محل نصب على الحال |
4 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلق بخبر |
4 |
|
متعلقان بالخبر المحذوف |
5 |
6 |
اسم فاعل:مجرور-واحد مذكر |
655 صفة ضلال |
1 |
656 يتضمن معنى الشرط متعلق ضلال |
3 |
|
متعلقان بنسويكم |
4 |
|
659 مضاف إليه |
1 |
660 |
2 |
4 |
5 |
|
664 فاعل مؤخر |
1 |
|
665 |
2 |
|
متعلقان بخبر مقدم |
3 |
حرف جر زائد لتوكيد |
4 |
|
668 مبتدأ مجرور لفظا بالياء مرفوع محلا |
1 |
669 |
2 |
لتوكيد |
3 |
|
معطوفة على شافعين لفظا |
4 |
|
672 صفة لصديق |
1 |
|
673 لو للتمني |
2 |
3 |
|
متعلقان بخبر مقدم |
4 |
اسم: منصوب-واحد |
اسم أَنَ |
5 |
حرف فَ +فعل مضارع ناقص منصوب بِأَن و علامة نصبه الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره: نَحْنُ/جمع متكلم |
فعل مضارع ناقص منصوب بأن مضمرة بعد فاء السببية |
6 |
|
متعلقان بالخبر |
7 |
|
679 |
1 |
|
680 |
2 |
متعلقان بالخبر المقدم |
3 |
4 |
|
اسم إن |
5 |
6 |
7 |
|
9 |
|
688 خبر كان |
1 |
689 |
2 |
|
4 |
|
مبتدأ/الجملة خبر إن |
5 |
|
خبر |
6 |
|
694 خبر ثان |