آپ(ﷺ)سے اہل کتاب مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ ان پر کتاب کو بتدیج اتاریں،جو آسمان میں سےاترتے دکھائی دیتے کاغذوں پر ہو۔ |
یہ کوئی نیا انداز نہیں کیونکہ یہ (اہل کتاب،یہود)موسیٰ (علیہ السلام)سے اس سے بھی بڑا مطالبہ کر چکے ہیں۔ |
کسی بات کو ماننے کا کہنے پر انہوں نے موسیٰ(علیہ السلام)سے کہا تھا’’آپ ہمیں اللہ(تعالیٰ)کو آنکھوں سے دکھائیں،آشکارہ انداز میں‘‘۔ |
نے انہیں آن گھیرا تھا،بوجہ ان کے ہر بات میں بگاڑ پیدا کرنے کے۔(the thunderbolt)اس پرشدید گرج چمک |
بعد ازاں کچھ وقت بیت جانے پر انہوں نے دانستہ مخصوص بچھڑے کےمجسمے کو بطور الہہٰ اختیار کر لیا تھا،ایسا انہوں نے ایسی شہادتوں(آیات/معجزات ) کاعینی مشاہدہ کر لینے کے بعد کیا جوان کےتصور،تجربہ،سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی تھیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں۔ |
ان کے اعتراف غلطی،اظہار ندامت اور طلبگار معافی ہونے پر ہم جناب نے ان کے اس فعل سے درگزر فرمایا۔ Root: ع ف و |
اس معاملے میں ہم جناب نے موسیٰ(علیہ السلام)کوٹھوس ناقابل تردیددلیل کو عطا کیا تھاجس نے حقیقت کو نکھار کر عیاں کر دیا۔ |
ان کا ایک اور ماجرا جان لیں)ہم جناب نے ان کا میثاق لینے کے لئے ان کے اوپر کوہ طور کو معلق کر دیا تھا۔) |
اورایک اور موقع کے متعلق جان لیں جب ہم جناب ان کے لئے حکم دیا تھا’’تم لوگ دروازےسےفرمانبرداری کے احساس کے ساتھ داخل ہونا‘‘۔ |
اور ہم جناب نے ان کے لئے فرمان جاری کیا تھا’’تم لوگوں کو چاہئے کہ سبت کے معاملے میں خلاف ورزی نہ کرو‘‘۔ Root: س ب ت |
اور ہم جناب نے ان سےپختہ میثاق لیا تھا۔ |
ہم جناب نے بعد ازاں ان کے ساتھ جو کیا اس کا سبب ان کا اپنے میثاق کی تنقیض کا جرم تھا۔ |
اور ان کے اللہ تعالیٰ کے کلام پرمشتمل کتاب کے مندرجات(آیات)کا انکار کرنے کے سبب۔ |
اوراللہ تعالیٰ کے تمام تخلیقات میں فوقیت اور تکریم دیئے چند نبیوں کی ان سے حقیقت کے منافی اتہام اور قصے منسوب کر کےتضحیک و توہین و کردار کشی کرنے کے جرم میں ۔ Root: ق ت ل |
اور ان کے اس بیان کی وجہ سے"ہمارے قلوب غلاف میں بند ہیں"۔ |
|
نہیں محض غلاف نہیں؛ درحقیقت اللہ تعالیٰ نے ان کے رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے کو ان(قلوب) کی اختتامی طبیعت بنا دیا ہے (سمجھنے کی صلاحیت مفقود)۔ Root: ط ب ع |
|
اِس لئے جس پر ایمان رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں وہ ایمان کے تقاضوں کے بالمقابل بہت مختصر ہے۔ |
|
اور(ان کے سمجھنے کی صلاحیت مفقود رہنے دینے کا)ایک اور سبب ان کا عیسیٰ (علیہ السلام)کو رسول ماننے سے انکار ہے۔اور ان کا وہ بیان ہے جس میں انہوں نے سیدہ مریم صدیقہ پر انتہائی بیہودہ الزام لگایا۔ |
اور ان کے اس بیان کی وجہ سے جس میں انہوں نے اعلامیہ جاری کیا"یہ مستند خبر ہے کہ ہم نے المسیح، عیسیٰ ابن مریم، اللہ کے رسول کو سزائے موت سے ہمکنار کر دیا ہے"۔ |
مطلع رہو؛ نہ تو انہوں نے انہیں پھانسی دی تھی اور نہ انہیں صلیب پر سزائے موت دی تھی۔لیکن ان کے اس بیان نے ان کے لئے اشتباہ کی کیفیت کوپیدا کر دیا تھا۔ |
|
متنبہ رہو وہ لوگ جو اس بیان کردہ نفی کی جگہ دوسرے دانستہ زیر مقصد اختلافی مفروضات پیش کرتے ہیں وہ خود اس کے متعلق شک کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ Root: ش ك ك |
|
علمی معیار پر پورا اترنے والی کوئی دلیل اور شہادت ان کے پاس موجود نہیں جس کے ذریعے اپنے مفروضے کو تقویت دے سکیں سوائے دانستہ گمان کی پیروی کرنے کے ضد میں۔ |
متنبہ رہو؛انہوں نے انہیں (عیسیٰ علیہ السلام)کو سزائے موت نہیں دی تھی۔یہ از روئے یقین حقیقت حال ہے۔ Rescue Plan of Allah the Exalted to thwart execution conspiracy against Easa alhaissalam Root: ي ق ن |
|
انہیں دونوں انداز سے سزائے موت دینا تو دور کی بات،الٹا اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی جانب رفعت سے سرفراز فرمایا تھا،اپنی جانب بلند مقام پر پناہ دے کر(حوالہ المومنون۔50)۔ |
مطلع رہو؛ اللہ تعالیٰ دائمی،ہر لمحہ،ہرمقام پرمطلق غالب ہیں۔ اور بدرجہ اتم انصاف پسند تمام موجود کائنات کے فرمانروا اور تمام پنہاں کو جاننے والے ہیں۔ |
|
جان لو(چونکہ ہر شخص مرتے وقت ایمان لانے کا اقرار کرتا ہے)اہل کتاب (یہود و نصاریٰ)میں کوئی شخص نہیں ہو گا سوائے اس کے جو اپنی موت سے فوری قبل اس بیان کردہ حقیقت /قرءان مجیدپر ایمان لائے گا۔ |
|
اور وہ (عیسیٰ علیہ السلام ان کے رسول ہونے کے ناطے)ان پر یوم قیامت عدالتی کاروائی میں گواہ بنیں گے (دیکھیں المائدہ۔116-117)۔ |
جنہوں نے یہودی کی شناخت کو اپنا لیا تھا نان کے حقیقت کو باطل نظریات سے بدلنے اور بگاڑ پیدا کرنے کی پاداش میں:۔ Root: ھ و د |
ہم جناب نے ان پر جن مرغوب اورصحت و افزائش والی اشیاء کو ان کے لئے قبل ازیں حلال قرار دیا ہوا تھا ان پر حرام قرار دے دیا تھا۔ |
|
اور یہ ان کے کثیر تعداد میں لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ راستے پر چلنے سے روکنے کے جرم کی پاداش میں بھی تھا ۔ |
اور مزید برآں ان کے سود در سود لینے کےنظام کو باوجود اس سے قبل ازیں منع کئے جانے کےاختیار کرنے کی وجہ سے؛ |
اور دھوکے دہی کے ذریعے ان کا لوگوں کے اموال کو ہڑپ کرنے کی عادت کے سبب۔ |
|
متنبہ رہو؛ ہم جناب نے ان (اہل کتاب) میں سے رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے والوں کے لئے ایک دردناک عذاب ان کے جرائم کی ان کو سزا دینے کےلئے تیار کردیا ہے۔ |
لیکن (تمام اہل یہود ایک جیسے نہیں) ان میں جومتعلقہ علم میں گہرائی اور گیرائی حاصل کرنے والے ہیں ؛اور وہ (بنی اسماعیل اور نصاریٰ میں سے)جو صدق قلب سے آپ (ﷺ)پر ایمان لائے ہیں : |
|
|
اور قابل ستائش ہیں وہ جو استقلال و استقامت ؍منظم طریقے سے صلوٰۃ کی ادا ئیگی کرتے رہنے والے ہیں۔ |
|
اورمعاشرے کے نطم و نسق اور معاشی اٹھان کے لئے مالی تعاون ؍ زکوۃ کی ادائیگی کرتے رہنے والے ہیں۔ Root: ز ك و |
|
اور یہ حقیقی معنوں میں اللہ تعالیٰ اور یوم آخر پر ایمان رکھنے والے ہیں۔ |
یہ ہیں وہ لوگ جنہیں عنقریب ہم جناب گراں قدر صلہ عنایت کریں گے۔ |
Recurrences:
:(1)4:46(2)4:155=2
:(1)4:157(2)53:28=2
[Same pronouncement in same words
4:158;
4:165;48:07,48:19; similar
4:56]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
3 |
|
4 |
|
المصدر المؤول من أن والفعل بعدها مفعول به ثان |
7 |
|
مفعول به |
8 |
|
متعلقان بمحذوف صفة كتابا |
9 |
|
10 |
|
12 |
13 |
|
14 |
15 |
16 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرغائب |
18 |
|
19 |
|
20 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على السكون لاتصاله تَاء التانيث الساكنة/ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب ممفعول به مقدم |
21 |
|
23 |
25 |
|
مفعول به أول والمفعول الثاني محذوف |
26 |
27 |
28 |
30 |
|
31 |
|
32 |
33 |
34 |
36 |
37 |
|
38 |
|
3720 |
1 |
3721 |
4 |
|
6 |
10 |
|
11 |
|
12 |
15 |
17 |
18 |
|
19 |
21 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
22 |
|
23 |
|
3743 |
4 |
6 |
|
7 |
|
8 |
10 |
|
مفعول به للمصدر |
11 |
|
متعلقان بمحذوف حال |
12 |
|
13 |
16 |
|
17 |
|
18 |
|
19 |
جار و مجرور= حرف جر + ضمير متصل-واحد مؤنث غائب في محل جر |
20 |
|
22 |
|
24 |
25 |
|
3768 |
1 |
3769 |
3 |
5 |
متعلقان بالمصدر قولهم |
6 |
7 |
|
مفعول به لهذا المصدر |
8 |
|
3776 صفة |
1 |
3777 |
3 |
حرف مشبهة بالفعل + نَا ضمير متصل فى محل نصب اسم إِنَّ /جمع متكلم |
مقول القول |
5 |
|
6 |
بدل من المسيح |
7 |
|
صفة أو بدل من عيسى |
8 |
مضاف إليه |
9 |
|
بدل من المسيح أو صفة |
10 |
|
مضاف إليه |
11 |
12 |
14 |
15 |
17 |
18 |
21 |
22 |
|
23 |
اسم إِنَّ |
25 |
جار و مجرور=فِي حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر غائب |
متعلقان باختلفوا |
26 |
|
متعلقان بمحذوف خبر إن |
27 |
29 |
نافية تعمل عمل لَيْسَ |
31 |
|
متعلقان بعلم |
32 |
33 |
اسم مجرور لفظا مرفوع محلا على أنه مبتدأ |
34 |
35 |
مصدر:منصوب/باب اِفْتَعَلَ |
مستثنى منقطع منصوب |
36 |
|
مضاف إليه |
37 |
38 |
40 |
|
3816 حال |
1 |
3817 |
3 |
|
فاعل |
4 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان برفعه |
5 |
6 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/صيغة:واحد مذكرغائب |
7 |
|
اسم كان |
8 |
|
خبر كان |
9 |
|
3825 خبر كان |
1 |
3826 |
2 |
3 |
متعلقان بمحذوف خبر لمبتدأ محذوف |
4 |
5 |
|
6 |
8 |
|
متعلقان بيؤمنن |
9 |
|
متعلقان بحال |
11 |
12 |
|
الظرف يوم متعلق بالخبر |
13 |
مضاف إليه |
14 |
فعل مضارع ناقص/تام مرفوع بالضمة/اسم كَانَ:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوََ /واحد مذكر غائب |
16 |
|
3841 خبر |
1 |
|
3842 |
2 |
|
3 |
7 |
|
10 |
12 |
13 |
|
14 |
|
15 |
|
3856 |
1 |
3857 |
3 |
|
4 |
5 |
|
7 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/واحد مذكرغائب |
8 |
10 |
|
11 |
|
12 |
|
[Scum, conjecture, falsity] |
13 |
15 |
جار و مجرور= لِ حرف جر + اسم فاعل:معرفہ باللام-مجرور-جمع سالم مذكر |
16 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
17 |
|
18 |
|
3874 |
1 |
|
3875 |
2 |
|
3 |
4 |
5 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
6 |
7 |
|
9 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر |
11 |
|
12 |
13 |
15 |
17 |
18 |
اسم فاعل:معرفہ باللام-منصوب-جمع سالم مذكر |
مفعول به منصوب لفعل محذوف تقديره : أمدح |
19 |
|
مفعول به |
20 |
21 |
|
22 |
|
23 |
24 |
|
25 |
|
26 |
27 |
|
28 |
|
29 |
|
31 |
|
32 |
|
3906 |