|
مگر یہ کیا کہ جوں ہی تم پر ویسی مصیبت آئی جس کے دوچندمِثل تم دشمن کو پہلے پہنچا چکے تھے تم لوگوں نےکہا"یہ کیسے اور کیونکر ہو گیا"۔ |
|
آپ(ﷺ)ارشاد فرمائیں"وہ مکافات تھا،تم لوگوں کی اپنی جنگی حکمت عملی کی خلاف ورزی کرنے پر کئے کا نتیجہ بھگتنا"۔ |
ْ(لیکن اگروہ چاہتے توتمہاری غلطی کے سبب کا نتیجہ نہ نکلنے دیتے)یقیناًاللہ تعالیٰ ہر ایک شئے اور معاملے کو پیمانوں میں مقید کرنے پر ہمیشہ سے قادر ہیں۔ |
|
اور جو مصیبت تم لوگوں پر اس دن آئی تھی جب دونوں افواج آمنے سامنے مڈ بھڑ گئی تھیں تووہ(بسبب سنگین علطی)اللہ تعالیٰ کے اذن سے تھی۔ |
|
اور اس کا مقصود یہ بھی تھا کہ جناب حقیقی ایمان رکھنے والوں کو سب پر آشکارہ کر دیں۔ |
|
اور ان کو بھی سب پر عیاں کر دیں جنہوں نے اپنے آپ کو منافق بنا لیا ہے۔ Root: ن ف ق |
|
اور ان(منافقین)سے کہا گیا تھا"آؤ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جنگ میں حصہ لو، یا دفاع کرنے کی ذمہ داری لو"۔ Root: د ف ع |
|
انہوں نے جواب دیا"اگر ہمیں جنگ کرناآتا ہوتا توہم ضرورشوق سے تم لوگوں کی پیروی کرتے"۔ |
|
وہ لوگ اس دن جب اعلان جنگ ہو چکا تھا اپنے دعویٰ ایمان کی نسبت کھلم کھلا ایمان لانے سے انکار کے زیادہ قریب تھے۔(مگر برملا اظہار کیا نہیں) |
|
وہ اپنے مونہوں سے وہ بات کہہ رہے تھے جوان کے قلوب میں کبھی ارادہ تھا ہی نہیں۔ Root: ف و ه |
|
اور اللہ تعالیٰ بخوبی اس کو جانتے ہیں جس کو وہ اپنے سینوں میں چھپاتے ہیں۔ Root: ك ت م |
|
یہ وہ ہیں جنہوں نے اپنے حقیقی ایمان والے بھائیوں کے متعلق کہا جب خود اپنے گھروں میں بیٹھے رہے"اگر انہوں نے ہماری بات مانی ہوتی تو وہ قتل نہ ہوتے"۔ Root: ق ت ل |
|
آپ(ﷺ)ارشاد فرمائیں"اگر یہ بات ہے تو تم لوگ اپنی موت کو اپنے نفوس سے پرے دھکیل دو۔ Root: د رء |
|
ایساکرو اگر تم لوگ سچائی بیان کرنے والے ہو‘‘۔ |
اورآپ(ﷺ)ہر صاحب ایمان کو منع فرمادیں کہ آئندہ تجھے ان مومنین کو جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہوئے قتل ہو گئے مردہ گمان نہیں کرنا چاہئیے |
|
وہ مردہ نہیں،درحقیقت حیات ہیں(لیکن تم لوگوں کے تصور/شعور میں وہ حیات نہیں آ سکتی ،عدم تجربہ کی بناء پر(البقرۃ۔154) |
|
انہیں رزق/سامان حیات ان کے رب کی جانب سے مہیا کیا جا رہا ہے۔ |
|
وہ ہر لمحہ اس میں فرحت محسوس کرتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل میں سے انہیں عنایت فرمایا ہے۔ Root: ف ر ح |
|
اور ان(غازیوں/مجاہدین) کے بارے میں بھی بوجوہ شادمان رہتے ہیں جنہیں وہ پیچھے چھوڑ آئیں ہیں جن کا ابھی ان سے الحاق نہیں ہوا Root: ل ح ق |
|
کہ انہیں نہ خوف ہوگااور نہ غم و ملال سے دوچار ہوں گے۔ Root: ح ز ن |
|
اور وہ اللہ تعالیٰ کے فیضان نعمت اور فضل کو پا کر مسرت و شادمانی سے سرشار رہتے ہیں۔ |
|
اور بعد والوں کے متعلق بھی شادمانی کی خواہش رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کبھی حقیقی مومنین کے اجر کو اثر پذیری سے محروم کر دیں۔ Root: ض ى ع |
|
یہ حقیقی مومن وہ ہیں جنہوں نے اللہ تعالیٰ اور رسول کریم(ﷺ)کے فرمودات پر لبَیک کہا باوجود اُس کے جس زخم اور صدمے نے انہیں آزردہ کر دیا تھا۔ Root: ق ر ح |
|
ایک عظیم الشان صلہ ان میں سے ان کے لئے منتظر ہے جنہوں نے حسن توازن کا مظاہرہ کیا اور اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہے؛ |
|
وہ جن سے ان کی جان پہچان کے لوگوں نے کہا؛ |
|
"یہ حقیقت ہے کہ لوگ(تمہارے دشمن جو واپس ہو گئے تھے)یہاں اکٹھے ہوئے تھے۔اس لئے ان کی ہیبت سے خبردار رہو"۔ |
|
اس بات نے انہیں افزوں کر دیا،ایمان کی پختگی کے حوالے سے، |
|
اور انہوں نے انہیں جواب دیا"اللہ تعالیٰ کی نصرت ہمارے اندازے میں سب سے بڑی قوت ہے۔ |
|
اور وہ اعلی ترین ہیں جن پرکامل بھروسہ اور اعتماد کیا جائے حفاظت کے لئے"۔ Root: و ك ل |
|
اس طرح وہ تعاقب سے واپس پلٹ آئے،اللہ تعالیٰ کی جانب سے فیضان نعمت اور فضل سے سرخرو ہو کر۔ |
|
انہیں کسی قسم کی گزند نے نقصان نہیں پہنچایا تھا۔ |
|
اور انہوںنے خلوص اور تندہی سے اللہ تعالیٰ کی جانب سے پذیرائی اور قدردانی کے طرز عمل پر خود کوگامزن رکھا۔ |
|
مطلع رہو، یقینا اللہ تعالیٰ (حقیقی ایمان والوں پر )صاحب عظیم تر فضل و کرم ہیں۔ |
|
اس واقعہ سے صرف یہ نکتہ تم لوگوں کے لئے اجاگر ہوا کہ شیطان اپنے ہمنواؤں ہی کو خوف زدہ کرتا رہتا ہے۔ Root: خ و ف |
|
اس لئے تم لوگوں کو ان(شیطان کے ہمنوا)سے خوف نہیں کرنا چاہئیے،بلکہ تم لوگ مجھ سے سزا پانے کے احتمال کا خوف رکھو؛ Root: خ و ف |
اپنے سینوں میں سزا کا خوف جاگزیں رکھو اگر تم لوگ واقعتاً ایمان والے ہو۔ |
Recurrence:
Recurrence:
(1)2:20(2)2:109(3)2:148(4)3:165(5)16:77(6)24:45(7)29:20(8)35:01=8
Recurrence:
(1)2:38(2)2:62(3)2:112(4)2:262(5)2:274(6)2:277(7)3:170(8)5:69(9)6:48(10)7:35(11)10:62(12)39:61(13)46:13=13
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
3 |
|
4 |
|
8 |
9 |
|
10 |
.فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-حاضر |
11 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
12 |
13 |
15 |
|
16 |
|
17 |
18 |
|
|
19 |
|
20 |
|
3226 |
1 |
3227 |
2 |
4 |
|
5 |
|
6 |
|
7 |
|
8 |
|
9 |
11 |
|
3237 |
1 |
3238 |
3 |
5 |
6 |
|
10 |
11 |
|
12 |
|
16 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
17 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة -الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:نَحْنُ/جمع متكلم |
18 |
|
20 |
ضمير منفصل مبنى على الضم / جمع مذكر غائب |
21 |
|
22 |
|
23 |
|
24 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
25 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + مصدر:-معرفہ باللام مجرور |
28 |
29 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/اسم الفعل ناقص ضمير مستتر فيه-هُوَ- واحد مذكرغائب |
30 |
32 |
33 |
|
34 |
|
35 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
1 |
3274 |
4 |
6 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
8 |
11 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر |
12 |
14 |
مصدر/اسم: معرفہ باللام-منصوب-واحد مذكر |
15 |
17 |
|
3290 |
1 |
3291 |
2 |
4 |
6 |
7 |
|
8 |
|
9 |
اسم: منصوب-جمع مكسر مؤنث |
10 |
|
11 |
اسم: مرفوع-جمع مكسر-مذكر |
12 |
1 |
|
3305 |
2 |
|
4 |
|
5 |
7 |
10 |
12 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + ضمير متصل مبنى على الضم/ جمع مذكر غائب |
13 |
15 |
|
16 |
18 |
19 |
20 |
ضمير منفصل مبني جمع مذكر غائب فى محل رفع |
2 |
|
3 |
|
4 |
|
5 |
6 |
|
7 |
8 |
|
9 |
|
10 |
12 |
|
13 |
|
3338 |
1 |
3338 |
4 |
5 |
|
6 |
7 |
8 |
10 |
|
11 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم موصول:مذكر منصوب لأنه ممنوع من الصرف في محل جر |
13 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
14 |
16 |
|
17 |
|
3355 |
1 |
3356 |
2 |
|
4 |
|
5 |
|
6 |
|
7 |
|
9 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
10 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة /و- ضمير متصل في محل رفع فاعل/جمع مذكر مخاطب ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب مفعول به / جمع مذكر غائب |
11 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب ضمير متصل في محل نصب مفعول به /جمع مذكر غائب |
12 |
13 |
16 |
|
17 |
18 |
|
19 |
|
3374 |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع فاعل/جمع مذكرغائب/باب اِنفَعَلَ |
3375 |
2 |
|
3 |
|
4 |
|
5 |
6 |
|
7 |
9 |
|
10 |
12 |
|
13 |
|
14 |
15 |
|
16 |
|
"possessor; holder of; one who has" |
17 |
|
18 |
|
3392 |
1 |
|
3393 |
2 |
|
3 |
اسم:معرفہ باللام مرفوع-واحد مذكر |
6 |
|
8 |
10 |
11 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على السكون لاتصاله بضمير الرفع المتحرك/ ضمير متصل في محل رفع اسم كان/جمع مذكرحاضر |
12 |
|
3404 |