اورآپ(ﷺ)مریم(صدیقہ)کے متعلق منفرد کتاب(قرءان مجید)میں درج تاریخ کا ذکر فرمائیں جب انہوں نے اپنے اہل خانہ سے خود کو مکان کے مشرقی حصے میں الگ تھلگ کر لیا تھا۔ |
|
جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنے اہل خانہ سے الگ مقام پر دیوار کو حجاب کے طور اختیار کر لیا(کہ وہ اسے دیکھ نہ سکیں)۔ |
|
چونکہ طے شدہ امر کو ظہور دینے کے وقت آن پہنچا تھا اس لئے ہم جناب نے اس (مریم)کی جانب ہمارے معتمد الخدمت (جبرائیل علیہ السلام)کو بحثیت رسول بھیجا۔چونکہ انہوں نے بالمشافہ پیغام پہنچانا تھا اس لئے انہوں نے اپنے آپ کو ایک شریف النفس دکھائی دینے والے بشر کے روپ میں ڈھالا۔ |
|
اپنی خلوت میں ایک مرد کو دیکھ کر فوراً کہا"میں الرّحمٰن(ذو الجلال و الاکرام)سے تجھ سے محفوظ رہنے کی پناہ مانگتی ہوں۔یہاں سے آپ چلے جائیں اگر آپ اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگنے والے رہے ہیں"۔ Root: ع و ذ |
|
انہوں(جبرائیل علیہ السلام)نے واضح کرتے ہوئے کہا"میں آپ کے رب کا فقط رسول ہوں۔میرے اس طرح آنے کا مقصد آپ کے لئے ایک باصلاحیت ہمیشہ فہم و فراست کے حامل بیٹے کی اطلاع دینا ہے"۔ |
انہوں(سیدہ مریم ؛جبرائیل علیہ السلام کی جاری گفتگو کاٹتے ہوئے) نےکہا’’ایک بیٹا میرے لئے کیسے وجود پذیر ہو گا اس حالت میں کہ مجھے کسی مرد نے نہیں چھوا۔ |
اور جب میں بد چلنی کی مرتکب کبھی نہیں ہوئی"۔(نوع انسان میں چھونا ایسے بھی ہو سکتا ہے) |
|
انہوں(جبرائیل علیہ السلام)نے کہا"ایسا اس حال ہی میں ہو گا۔ |
|
آپ کے رب نے یہ کہا ہے"ایسا کرنا میرے لئے معمولی سی بات ہے۔ Root: ھ و ن |
اور اس انداز میں تخلیق کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم جناب اس (ہونے والے تیرےبیٹے)کو اللہ تعالیٰ کے قدیر ہونے کا لوگوں کےادراک کے لئے مظہر بنا دیں،اور ہماری جانب سے اظہار رحمت۔ |
|
اور یہ کہ ان کو اس انداز میں تخلیق کرنا ایک طے شدہ فیصلہ اور معاملہ ہے"۔ |
|
مشیت ایزدی کو تسلیم کر لیا توانہوں(سیدہ مریم)نے انہیں(عیسیٰ )اپنے رحم میں اٹھا لیا۔چونکہ انہیں احساس ہو گیا اور اس معاملہ کو خفیہ رکھنا چاہتی تھیں اس لئے اس(زیر تخلیق عیسیٰ)کے ساتھ گھر کو چھوڑ کر ایک دور دراز مقام پر چلی گئی۔ Root: ن ب ذ |
|
وقت گزرنے پردرد زہ انہیں صحرا میں موجود ایک تنہا کھجور کے مادہ درخت کے تنے کے پاس لے آیا۔ |
|
بیٹا پیدا ہونے پر غم سے بھرے لہجے میں کہا"اے میرے احساس حیف!اے کاش!میں ایسا ہونے سے قبل مر گئی ہوتی اور میرا نام و نشان مٹ کر بھولی بسری یاد بن چکی ہوتی۔ Root: ن س ى |
|
چونکہ وہ لوگوں کی جانب سے اپنی صداقت پر شبہ ہونے کے احتمال کے غم میں ایسا کہہ رہی تھی اس لئے انہوں(جبرئیل علیہ السلام)نے ان کی ایک جانب سے پکار کر کہا"آپ غم نہ کریں۔ Root: ح ز ن |
|
آپ کے رب نے پانی کے بہاؤ کو آپ کے پاؤں نیچے نخلستان کا چشمہ بنا دیا ہواہے۔ Root: س ر ى |
|
اور آپ اس تنہامادہ کھجور کے تنے کو اپنی جانب بازؤں میں لے کر ہلائیں۔وہ جواب میں آپ پر تازہ پکی کھجوریں گرائے گی۔ |
|
ایسا ہونے پر آپ کھجوریں کھائیں اور پانی پی لیں۔اور اپنے بیٹے کو دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کریں۔ Root: ق ر ر |
|
چونکہ لوگ پنہاں حقیقت کو ابھی نہیں جانتے اس لئے اگر آپ نے کسی ایک شناسا شخص سے بھی آمنا سامنا کیا: |
|
تو اشارے سے کہنا"میں نے الرحمٰن ذوالجلال و الاکرام کے لئے بولنے سے اجتناب کا فیصلہ کیا ہے۔اس لئے آج میں کسی شخص سے گفتگو نہیں کروں گی"۔ Root: ص و م |
|
چونکہ انہیں خاموش رہنے کی نصیحت سے نومولود بیٹے کے متعلق قبل ازیں دی گئی خبر یاد آ گئی اس لئے وہ ان (نومولود بیٹے)کے ساتھ فوراًاپنی قوم میں پہنچ گئیں،اس حال میں کہ لوگوں نے اسے اس(نومولود)کو اٹھایا ہوا دیکھا۔ |
|
انہوں(قوم کے بزرگوں)نے کہا"اے مریم،توہمارے پاس گراوٹ کے مظہر کے ساتھ آئی ہے۔ Root: ف ر ى |
|
اے ھارون کی بہن!(تم سے یہ توقع نہ تھی)تمہارے ابو کبھی برائی کے مرتکب شخص نہیں تھے۔ Root: م ر ء |
|
اور نہ تمہاری ماں نےکبھی اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کیا تھا"۔ |
|
چونکہ انہیں خود بات کرنے سے منع کیا گیا تھا اور نومولود بیٹے کے کلام کرنے کا یقین تھا، اس لئے انہوں نے اس(نومولود)کی جانب اشارہ کر دیا(اس سے پوچھ لو)۔ Root: ش و ر |
|
انہوں نے تلخی سے جواب دیا"ہم کیسے اس سے سوال و جواب کریں جو اس وقت گود میں دودھ پیتا بچہ ہے"۔ |
Recurrences:
[this exquisiteness also in
3:47]
In this context,
يمس (=touch) is a smartly euphemized
term for "sexual intercourse" using the implication of the
strategy of the part-for-whole. Having sex involves touching and the
replacement of the expression has accomplished euphemism finely.
[Same reply in same words
with masculine pronoun to Zakaria
alai'his'slaam in
19:09]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
158 |
2 |
|
|
3 |
متعلقان باذكر |
4 |
|
5 |
مفعول به |
6 |
|
ظرف زمان متعلق بانتبذت |
8 |
متعلقان بانتبذت |
10 |
|
ظرف مكان متعلق بانتبذت |
11 |
|
168 Eastern, easterly صفة لمكان |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ + تَاء التانيث الساكنة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هِىَ-واحد مؤنث غائب/باب اِفْتَعَلَ |
169 |
2 |
متعلقان باتخذت |
4 |
|
مفعول به |
5 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على السكون لاتصاله بضمير المتكلم/نَا-ضمير متصل فى محل رفع فاعل/جمع متكلم/باب افعال |
8 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب-باب تَفَعَّلَ |
9 |
جار و مجرور = لَ حرف جر + ضمير متصل-واحد مؤنث غائب في محل جر |
متعلقان بتمثل |
10 |
|
مفعول به |
11 |
|
179 صفة لبشرا |
1 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح + تَاء التانيث الساكنة/واحد مؤنث غائب |
180 |
2 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
الجملة مقول القول |
4 |
|
متعلقان بأعوذ |
6 |
8 |
|
خبر/جواب الشرط محذوفة 187 |
1 |
|
188 |
2 |
|
3 |
|
مبتدأ |
4 |
|
خبر |
8 |
|
مفعول به |
9 |
|
196 صفة |
1 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح + تَاء التانيث الساكنة/واحد مؤنث غائب |
197 |
2 |
3 |
فعل مضارع ناقص/تام مرفوع بالضمة/اسم كَانَ:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوََ /واحد مذكر غائب |
4 |
|
متعلقان بالخبر المقدم |
5 |
|
اسم يَكُون |
6 |
7 |
9 |
|
فاعل |
10 |
11 |
13 |
|
209 خبر |
1 |
|
210 |
3 |
|
5 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
مبتدأ .الجملة مقول القول |
6 |
|
متعلقان بالخبر |
7 |
اسم: مرفوع-واحد مذكر |
خبر |
8 |
10 |
|
مفعول به ثان |
11 |
|
24 متعلقان بصفة محذوفة من آية |
12 |
13 |
معطوف على آية |
14 |
|
متعلقان برحمة |
15 |
17 |
|
خبر كان |
18 |
|
227 صفة لأمر |
1 |
ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب مفعول به/واحد مذكرغائب |
228 |
2 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على الفتح/ تَاء التانيث الساكنة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هِىَ/-واحد مؤنث غائب-باب اِفْتَعَلَ |
3 |
|
متعلقان بانتبذت |
4 |
|
مفعول فيه |
5 |
|
232 صفة |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الفتح /صيغة:هُوَ-واحد مذكرغائب-باب افعال ضمير متصل مبنى على الفتح في محل نصب مفعول به مقدم/ واحد مؤنث غائب |
233 |
2 |
|
فاعل |
3 |
|
متعلقان بجاء |
4 |
|
5 |
اسم جنس:معرفہ باللام مجرور-واحد مؤنث |
مضاف إليه |
6 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح + تَاء التانيث الساكنة/واحد مؤنث غائب |
9 |
|
ظرف زمان |
10 |
|
مضاف إليه |
11 |
13 |
|
خبر |
14 |
اسم مفعول:-منصوب-واحد مذكر |
246 صفة لنسيا |
2 |
متعلقان بالفعل ناداها |
4 |
|
6 |
|
7 |
فعل ماضٍ مبنى على الفتح /الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
10 |
|
256 مفعول به لجعل |
1 |
257 |
4 |
|
5 |
اسم جنس:معرفہ باللام مجرور-واحد مؤنث |
مضاف إليه |
8 |
|
مفعول به |
9 |
|
265 صفة |
1 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون والياء ضمير في محل رفع فاعل/واحد مؤنث -حاضر |
266 الجملة لا محل لها من الإعراب لأنها جواب شرط غير جازم |
2 |
4 |
6 |
|
تمييز |
7 |
|
9 |
|
متعلقان بمحذوف حال |
10 |
|
11 |
|
مفعول به |
12 |
الفاء رابطة لجواب الشرط+ فعل أمر مبنى على حذف النون والياء ضمير في محل رفع فاعل/واحد مؤنث -حاضر |
الفاء رابطة لجواب الشرط |
13 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
الجملة مقول القول |
16 |
مفعول به |
17 |
حرف فَ + حرف نصب و توكيد و نفى للمستقبل |
19 |
|
ظرف زمان متعلق بأكلم |
20 |
اسم: منصوب-واحد مذكر/مؤنث |
مفعول به 285 |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ + تَاء التانيث الساكنة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هِىَ-واحد مؤنث غائب |
286 |
2 |
|
متعلقان فَأَتَتْ |
6 |
|
الجملة مقول القول |
7 |
اللام واقعة في جواب قسم محذوف وقد حرف تحقيق |
9 |
|
مفعول به |
10 |
|
295 صفة لشيئا |
1 |
|
296 |
2 |
مضاف إليه مجرور بالفتحة لأنه ممنوع من الصرف |
3 |
4 |
|
6 |
|
خبر |
7 |
|
مضاف إليه |
8 |
9 |
12 |
|
307 خبر |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على الفتح/ تَاء التانيث الساكنة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هِىَ/-واحد مؤنث غائب-باب افعال |
308 |
2 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان بأشارت |
4 |
|
اسم استفهام في محل نصب حال |
6 |
مفعول به |
8 |
متعلقان بحال محذوفة |
9 |
|
10 |
|
317 خبر كان |