|
اور آپ(ﷺ)انہیں ءادم(علیہ السلام)کے دو بیٹوں کے مابین پیش آئے واقعہ کی خبر دے دیں،، بے کم و کاست حقیقت کو بیان کرنے کے انداز میں؛جب دونوں نے اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کی خواہش میں قربانی پیش کی۔ |
|
چونکہ جن کے حضور قربانی پیش کی گئی تھی وہ دلوں کا حال جانتے ہیں اس لئے ان میں سے ایک جو متقی تھا اس کی قربانی کو شرف قبولیت بخشا گیا اور دوسرے کی جانب سے پیش کردہ قربانی کو شرف قبولیت سے نہیں نوازا گیا تھا۔جس کی قبول نہیں ہوئی تھی اس نے بھائی سے کہا"میں تجھے جلد قتل کر دوں گا"۔ |
اس نے جس کی قربانی قبول کر لی گئی تھی جواب دیا"اللہ تعالیٰ اپنی مرضی سے صرف ان کو شرف قبولیت سے نوازتے ہیں جو تندہی سے محتاط رہتے ہوئے ان سے پناہ کے خواستگار(متقین)ہیں۔ Root: و ق ى |
|
میں تجھے یقین دلاتا ہوں کہ اگر تواپنا ہاتھ مجھے قتل کر دینے کے ارادے سے میری طرف بڑھائے گا تو میں اپنا ہاتھ تیری جانب قتل کے ارادے سے نہیں پھیلاؤں گا۔ Root: ب س ط |
|
یہ حقیقت ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کے مقام و مرتبہ سے خوف محسوس کرتا ہوں،وہ جناب موجود و معلوم دنیاؤں،ہر وجود پذیر کے رب ہیں۔ |
|
میرا تو ارادہ یہ ہے کہ اگر اپنا بچاؤ کرتے ہوئے مجھ سے قابل گرفت زیادتی ہو جائے تو اس کے لئے اور اپنے گناہ کا ذمہ دار بن جائے۔یاد رکھ اس کا نتیجہ یہ ہو سکتا ہے کہ تو جہنمیوں کا ساتھی بن جائے۔ |
|
اور متنبہ رہ کہ یہ(جہنم میں ڈالنا) حقیقت کے متضاد بگاڑ کی روش اور طرز عمل اپنانے والوں کے لئے مقرر کردہ سزا ہے"۔ |
|
چونکہ حسد کا جذبہ طغیانی میں تھا اس کے نفس نے اس کے لئے اپنے بھائی کو ہر حال میں قتل کر دینے پر آمادہ کر لیا۔ |
|
چونکہ جذبات مکمل طور پر اس پر حاوی ہو چکے تھے تو اس نے اسے(بھائی)قتل کر دیا۔حسد کی آگ ٹھنڈی کر لینے پر اس نے محسوس کر لیا کہ اس نے اپنے آپ کو خسارہ پانے والوں میں شامل کر لیا ہے۔ Root: خ س ر |
|
اس کی اس گم سم حالت میں اللہ تعالیٰ نے وہاں ایک کوے کو اس حالت سے نکالنے کے لئے بھیجا تھا۔وہ زمین کو کرید اور کھود رہا تھا۔ |
|
اس کا مقصد یہ تھا کہ وہ اسے دکھا دے کہ اس نےکیسے اپنے بھائی کے جسد کو زمین میں مدفون کرنا ہے۔ Root: و ر ى |
|
اس نے کہا"اے شو مئی قسمت!کیا میں اس قدر لاچار اور خالی الذہن تھا کہ اس کوے کے مثل میں ہوتا جس کی وجہ سے میں اپنے بھائی کے جسد کو خود دفنانے کا سوچ لیتا"۔ |
|
یہ سوچ کر اور بھائی کے جسد کو دفنا لینے پر وہ شرمسار اور ندامت سے بوجھل حالت میں تھا۔ Root: ن د م |
|
ہم جناب نے اس واقعہ کو جواز بناتے ہوئے بنی اسرائیل کے لئے یہ فیصلہ لکھ دیا تھا: |
|
وہ فیصلہ یہ تھا:جس کسی نے کسی شخص کو بغیر قتل کرنے یا زمین/ریاست میں فساد پھیلانے کا جرم ثابت ہوئے قتل کیا/سزائے موت دی: Root: ق ت ل |
|
تو اس کا گھناؤنا پن ایسے ہے جیسے اس نے انسانوں کو قتل کر دیا،اجتماعی طور پر۔ |
|
اور اس کے برعکس جس کسی نے اسے(کوئی شخص) دوزخ سے بچا کر حیات نو دی تو اس کی جزا اور اہمیت ہے جیسے اس نے انسانوں کو حیات بخشی، اجتماعی طور پر۔ |
|
اور یہ حقیقت ہے کہ ان (بنی اسرائیل)کی جانب مبعوث فرمائے گئے ہم جناب کے رسول عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادتوں(آیات/معجزات ) کے ساتھ تشریف لائے تھے جوان کےتصور،تجربہ،سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی تھیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں۔ |
|
بعد ازاں زمان میں ان کے متعلق حقیقت یہ ہے،ان میں مفادات کے دائرے اور بھنور میں رہنے والوں کی کثیر تعداد ان مشاہدات کے بعد بھی زمین میں زیادتی کے مرتکب ہوتے ہیں۔ Root: س ر ف |
Recurrences:
Recurrence:(1)5:28(2)59:16=2
Recurrence:(1)5:28(2)8:48(3)59:16=3
[Recurrence: (1)5:29(2)59:17=2]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
818 |
4 |
|
5 |
|
6 |
|
7 |
|
8 |
10 |
اسم: منصوب-واحد مذكر |
12 |
14 |
15 |
17 |
|
18 |
اسم:معرفہ باللام-مجرور واحد مذكر |
19 |
|
21 |
|
22 |
|
23 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة-صيغة:واحد مذكرغائب/ باب تَفَعَّلَ |
24 |
|
25 |
|
26 |
|
843 |
1 |
|
844 |
3 |
|
6 |
7 |
|
8 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + اسم فاعل:مجرور-واحد مذكر |
10 |
|
12 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
13 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:أَنَا-واحد متكلم |
14 |
|
15 |
|
16 |
|
859 |
1 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
860 |
3 |
|
6 |
8 |
حرف فَ + فعل مضارع ناقص منصوب بأن و علامة نصبه الفتح/ضمير مستتر فيه-أَنتَ/في محل رفع اسم كان واحد مذكر-حاضر |
9 |
10 |
اسم فاعل کا صیغہ: مجرور-جمع مكسر-مذکر |
11 |
|
12 |
13 |
14 |
|
15 |
|
874 |
1 |
|
Ta dropped- 875 |
2 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
4 |
|
7 |
حرف فَ + فعل ماضٍ ناقص مبني على الفتح/ ضميراسم أَصْبَحَ--جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب-باب افعال |
8 |
|
9 |
|
883 |
1 |
|
884 |
2 |
|
3 |
|
5 |
6 |
|
8 |
|
10 |
|
12 |
|
15 |
|
16 |
|
17 |
|
18 |
|
19 |
|
21 |
|
23 |
حرف فَ + فعل ماضٍ ناقص مبني على الفتح/ ضميراسم أَصْبَحَ--جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب-باب افعال |
24 |
|
25 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مجرور-جمع سالم مذكر |
908 |
1 |
909 |
2 |
3 |
5 |
6 |
|
7 |
اسم علم:مذكر-مجرور |
8 |
حرف المشبهة بالفعل + ضمير الشأن متصل مبني على الضم واحد مذكرغائب في محل نصب اسم أَنَّ |
9 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
10 |
|
11 |
|
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
مصدر/اسم فعل::مجرور |
16 |
17 |
|
18 |
|
19 |
|
20 |
|
22 |
23 |
25 |
|
27 |
|
29 |
30 |
|
33 |
|
34 |
35 |
|
36 |
|
37 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
38 |
39 |
40 |
41 |
|
42 |
|
950 |