|
حقیقت یہ ہے،آسمانوں اور زمین کی تخلیق؛ |
|
اور رات اور دن کے ایک دوسرے کے مقام پرآنے کے نظام میں؛ |
|
یقینا ان عناصر فطرت کے عینی مشاہدہ میں ایسی شہادتیں ہیں جوفلسفہ توحید (معبود مطلق)کی جانب رہنمائی /اشارہ کرنے والی ہیں خاص کر دانا و بینا لوگوں کے لئے جوجذبات سے منزہ حقیقت اور مقصد ِشئے کو دیکھنے/سمجھنے والے ہیں۔ Root: ل ب ب |
|
یہ دانا و بینا وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کویاد کرتے رہتے ہیں،کھڑے اور بیٹھے حال میں اور جب اپنے پہلو کے بل لیٹے ہوتے ہیں۔ Root: ج ن ب |
|
اور وہ از خود آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے مقصد و غایت پر تفکر کرتے ہیں۔ Root: ف ك ر |
|
اور کہ اٹھتے ہیں"ہمارے رب! آپ جناب نے یہ سب کچھ بلا مقصد اور بے قصد تخلیق نہیں فرمایا۔ |
|
تمام عظمت وکبریائی اور جدوجہد کا محورآپ جناب ہیں۔ |
|
ہم داعی کے کہنے پر ایمان لے آئے ہیں اس لئے آپ جناب ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما دیں۔ |
|
ہمارے رب!یہ حقیقت ہے آپ جناب نے جس کو دوزخ میں داخل کر دیا تو یقیناً اسے آپ نے رسوائی میں دھکیل دیا۔ |
اورکوئی بھی جومددگار ہو سکتا ہے ایسے لوگوں کے لئے مدد کی حامی نہیں بھرے گا جوحقیقت کے منافی باتوں سے بگاڑ پیدا کرنے والے ہیں"۔ |
|
ہمارے رب!یہ حقیقت ہے ہم نے منادی(رسول کریم محمَد ﷺ)کو غور سےسنا ہے، وہ لوگوں کو ایمان لانے کےلئے پکار اور دعوت دے رہے ہیں |
|
کہ"تم لوگ اپنے رب پر ایمان لے آؤ"اس طرح ان کی بات مان کر ہم ایمان لے آئے ہیں۔ |
|
|
|
اور آپ جناب ہماری پچھلی لغزشوں سے درگزر فرماتے ہوئے انہیں معاف فرما دیں۔ |
|
اور ہمیں (روز قیامت)از خود الگ ہونے کی اجازت دیں نیکوکاروں کے ہمراہ۔ Root: و ف ى |
|
ہمارے رب! ہمیں وہ دیں جس کاآپ نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے وعدہ کیا ہے۔ |
|
اور روز قیامت کو ہمیں رسوا نہ کریں۔ Root: خ ز ى |
|
یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ وعدے کے خلاف کبھی نہیں کرتے۔“ |
|
ان کی دعا کے جواب میں ان کے رب نے ان کے لئے یہ جواب دیا ہے کہ میں یقیناً تم میں سے عمل کرنے والے کے عمل کو عدم پزیرائی کا شکار نہیں کرتا ،چاہے وہ کسی مذکر نے کیا ہو اور چاہے مؤنث نے۔ Root: ض ى ع |
|
تم میں سے بعض کے درجات بعض سے ارفع ہیں۔ |
|
اس لئے وہ جنہوں نے ہجرت کی اور انہیں ان کے گھروں سے نکال دیا گیا اور انہیں اذیت و پریشانی سے دو چار کیا گیاہے،محض اس وجہ سے کہ وہ میری راہ پر چل رہے تھے؛ Root: ھ ج ر |
|
اور انہوں نے جنگ میں حصہ لیا اور قتل ہو گئے،میں یقیناً ان کے پچھلی لغزشوں کی پردہ پوشی کر کے ان سے بری الذمہ کر دوں گا۔ Root: ق ت ل |
|
اور یقینا میں انہیں ایسے باغات میں داخل کروں گا جن کے پائیں نہریں بہتی ہیں۔ |
|
یہ اصل مقام(جنت)میں پلٹایا جانا ہے جس کا عندیہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے دیا گیا تھا۔ |
|
اوراللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے،بہترین کارکردگی کا بہترین ایوارڈ ان کی جانب سے عنایت کیا جائے گا۔ |
Recurrences:
Also in 4:25
[Same information in same words in
2:270;5:72]
[Similar pronouncement in
3:09]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
3727 |
2 |
3 |
4 |
. |
5 |
6 |
|
7 |
8 |
9 |
|
10 |
11 |
|
12 |
|
13 |
|
14 |
|
3740 |
1 |
3741 |
3 |
لفظ الجلالة منصوب للتعظيم بالفتحة |
4 |
|
5 |
6 |
|
7 |
8 |
10 |
12 |
13 |
14 |
. اسم:معرفہ باللام مجرور/منصوب-جمع مؤنث |
15 |
16 |
|
18 |
20 |
|
21 |
|
23 |
حرف فَ + فعل أمر(التماس بصيغة طلب) مبنى على حذف اخره حرف العلّة/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب ضمير متصل في محل نصب مفعول به/جمع متكلم |
24 |
|
25 |
|
3765 |
2 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكر حاضر |
3 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
5 |
اسم :معرفہ باللام منصوب-واحد مؤنث |
6 |
|
8 |
6391 |
9 |
6392 |
10 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم فاعل :معرفہ باللام- مجرور-جمع سالم مذكر |
11 |
12 |
اسم فاعل:مجرور جمع -مذکر |
3777 |
4 |
|
6 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + مصدر:-معرفہ باللام مجرور |
7 |
10 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على السكون لاتصاله بضمير المتكلمين/نَا-ضمير متصل فى محل رفع فاعل/جمع متكلم/باب افعال |
12 |
حرف فَ + فعل أمر(التماس بصيغة طلب) مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب |
13 |
|
15 |
17 |
|
19 |
21 |
22 |
|
3799 |
2 |
4 |
6 |
8 |
9 |
11 |
|
12 |
13 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكر حاضر |
14 |
16 |
|
3815 |
1 |
|
3816 |
4 |
|
5 |
7 |
اسم :منصوب-واحد مذكر |
8 |
اسم فاعل: مجرور-واحد مذكر |
9 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكرحاضر |
10 |
11 |
|
12 |
|
13 |
|
15 |
16 |
|
17 |
|
19 |
21 |
23 |
25 |
27 |
29 |
32 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر غائب |
34 |
36 |
|
مفعول به ثان |
38 |
40 |
اسم:معرفہ باللام-مرفوع-جمع مكسر مؤنث |
41 |
|
مفعول مطلق أو حال أو تمييز |
42 |
متعلقان بمحذوف صفة لثوابا |
43 |
44 |
لفظ الجلالة :مضاف إليه مجرور للتعظيم بالاضافة و علامة الجر الكسرة |
45 |
46 |
|
مبتدأ |
48 |
|
المبتدأ |
49 |
اسم: معرفہ باللام مجرور-واحد مذكر |
3864 |