|
اور(ان ملائکہ کے رویہ کے متعلق)وقت کے اُس لمحے کی تاریخ بھی جان لو جب ہم جناب نے ملائکہ سے کہا تھا’’ آدم کیلئے تم سب سرنگوں ہو جاؤ؍ تعظیم بجا لاؤ‘‘ ۔ Root: ء ل ك |
چونکہ ملائکہ میں سے کوئی بھی نافرمانی کا کبھی مرتکب نہیں ہوتا وہ تمام تعمیل حکم میں آدم (علیہ السلام )کے لئےعظمت کے احساس سےتعظیم بجا لائے۔ |
|
مگر ابلیس نے اُسے الگ سے دئیے گئے حکم کی تعمیل میں اپنے کمتر ہونے کے احساس کے ساتھ ان کے لئے تعظیم بجا لانے سے اپنے آپ کوباز رکھا تھا۔ |
|
اُس (ابلیس )نے اس بات کو اپنے شایان شان نہیں سمجھا۔اپنے وقاراور خودداری کے منافی سمجھا۔ |
|
چونکہ ابلیس اپنی مخاصمت کا اظہار اور اس پر قائم رہنے کی قسم اٹھا چکا تھااور اسے مہلت دے دی گئی تھی اس لئے ہم جناب نے واضح بتا دیا"اے آدم؛اس حقیقت کو ذہن نشین کر لیں،یہ (ابلیس)آپ اور آپ کی بیوی کا اعلانیہ دشمن ہے۔ |
|
اس لئے محتاط رہنا کہ کہیں یہ آپ دونوں کو مستقبل میں جنت میں سے نکلوانے کا باعث بن جائے۔اگر ایسا ہوا تو اس کے نتیجے میں آپ، اے آدم۔مشقت میں پڑ جائیں گے۔ |
|
یہ حقیقت ہے کہ اِس میں ایساانتظام ہے کہ آپ کے لئے نہ بھوک کا امکان ہے اور نہ عدم دستیابی لباس /عریاں ہونے کا؛ Root: ع ر ى |
|
اور یہ کہ نہ تجھے یہاں پیاس اوردھوپ /حدت سے بچنے کا مسئلہ درپیش ہو گا“۔ |
بسبب /زیر مقصد شیطان نے ان (آدم علیہ السلام) کے لئےوسوسہ /میٹھا تخیل،مسحور کن اضطراب پیدا کیا، |
اس(شیطان) نے کہا”اے آدم!آپ مجھے اثبات یا نفی میں جواب دیں؛ میں آپ کی توجہ دوام دینے والے مادہ درخت پر مبذول کراؤں اور اس بادشاہت پر جسے زوال نہیں آتا؟ (سورۃطہٰ۔ ۱۲۰) آدم(علیہ السلام) اور ابلیس Root: د ل ل ; ش ج ر |
فریب دئیے جانے پر جب اُن دونوں نے جونہی اُس (مادہ)درخت کے پھل کا ذائقہ چکھ کر کھا لیا تو اُن دونوں کے جسم ایک دوسرے کے لئے عریاں ہو گئے۔ |
|
اب ان کی حالت یہ تھی کہ یکایک جنت کے پتوں کواپنے آپ پر اوپر تلے رکھنے میں لگ گئے۔ |
یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ آدم(علیہ السلام چاہے غیر اردای طور پر)اپنے رب کے فرمان ممانعت کی تعمیل نہیں کر سکے تھے۔چونکہ ابلیس کے پیدا کردہ وسوسے کا شکار ہو گئے تھے اس لئے اس (ممانعت)کے متعلق وہ اندھیرے میں ہو گئے۔۔ Root: غ و ى |
|
مزید کچھ عرصہ گزر جانے پر بعد ازاں اس واقعہ کے ان کے رب نے انہیں مخلِص بندہ منتخب فرما کر سرفراز کیا۔اوراظہار ندامت اور طلب گار معافی ہونے پران جناب نے معذرت کو قبول کر لیا۔اور انہیں ہدایت فرما دی(کہ حیات خلد اورلازوال حکمرانی پانے کا راست طریقہ کیا ہے)۔ |
ان جناب نے کہا’’تم دونوں (خاوند بیوی)اس میں سے نیچے (زمین پر) اتر جاؤ، اکٹھے۔ Root: ھ ب ط |
وہاں پر )تم لوگوں میں سے بعض بعض کے دشمن ہوں گے۔) |
اس طرح زمین میں آباد ہونے پرجب تم معاشرہ بن چکے ہوگے تو جب جب ہدایت نامہ تم لوگوں تک پہنچ جائے جس کا آغاز اور اجرا میری جانب سے ہو گا:۔ |
|
تواُس وقت جنہوں نے میرےہدایت نامہ (کتاب کی آیات )کی خلوص اور تندہی سے اس انداز میں پیروی کی کہ اس کےاور اپنی عقل کے مابین کسی اور بات کو حائل نہیں ہونے دیا۔ |
|
اس انداز میں پیروی سے وہ نہ تو ادھراٗدھر بھٹکے گا اور نہ کسی مشقت کا سامنا کرے گا۔ Root: ش ق ى |
|
اور جس کسی نے میری جانب سے بھیجے گئے "ذکر"/نصیحت /دستور عمل سے دانستہ اِعراض برتا |
|
تو اس کی پاداش میں ناگفتہ بہ معاشیات اس کے لئے جہنم میں میسر ہو گی۔ |
|
اور ہم جناب اسے یوم قیامت میں اس حال میں اکٹھا کریں گے کہ وہ اپنے آپ کو اندھا محسوس کر رہا ہو گا۔ |
|
وہ کہے گا"میرے رب!آپ نے مجھے کیوں اندھا اٹھایا جب کہ میں صاحب بصر ہوا کرتا تھا" Root: ع م ى |
|
انہوں نے ارشاد فرمایا"ایسا اس وجہ سے ہے کہ ہماری آیات تیرے تک پہنچی تھیں۔بوجوہ تونے انہیں درخور اعتنا نہ سمجھتے ہوئے بھلا دیا۔ |
اور آج اسی طرح تجھے درخور اعتنا نہ سمجھتے ہوئے بھلایا جا رہا ہے"۔ Root: ن س ى |
|
متنبہ رہو؛اس انداز میں ہم جناب اس شخص کوسزا کا مستوجب قرار دیتے ہیں جو حدود و قیود سے لاپروہ ہے اور اپنے رب کی آیات پر ایمان نہیں لایا۔ Root: س ر ف |
|
اور مطلع رہو کہ آخرت میں دیا جانے والا عذاب یقیناً شدید اور برقرار رہنے والا ہے۔ Root: ب ق ى |
Recurrences:
Recurrence:(1)2:34(2)7:11(3)17:61(4)18:50(5)20:116=5
[Same information in same words in
7:22]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
1202 |
2 |
إذ ظرف متعلق باذكر |
4 |
|
متعلقان بقلنا |
7 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرغائب |
8 |
|
9 |
|
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على السكون لاتصاله بضمير الرفع/التاء-ضمير متصل في محل رفع فاعل جمع متكلم |
1212 |
2 |
|
مقول القول |
3 |
|
4 |
|
في محل نصب اسم إن |
5 |
الصفة المشبهة مرفوع-واحد-مذكر |
خبر |
7 |
9 |
|
11 |
|
متعلقان بيخرجنكما |
12 |
|
13 |
حرف فَ + فعل مضارع منصوب بأن المضمرة بعد فاء السببية /الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب |
1224 |
1 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
1225 |
3 |
|
5 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان بتجوع |
6 |
7 |
1 |
1233 |
2 |
حرف المشبهة بالفعل + ضمير متصل واحد مذكر حاضر في محل نصب اسم أَنَّ |
3 |
5 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان تَظْمَؤُا |
6 |
7 |
1 |
|
1241 |
2 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان بوسوس |
3 |
اسم:معرفہ باللام مرفوع-واحد مذكر |
فاعل |
4 |
|
5 |
|
الجملة مقول القول |
6 |
8 |
متعلقان بأدلك |
9 |
|
10 |
مصدر:معرفہ باللام:مجرور |
مضاف إليه |
11 |
12 |
مصدر/اسم: مجرور-واحد مذكر |
معطوف على شجرة الخلد |
13 |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الفتح /االالف-الف الاثنين ضمير مبنى على السكون فى محل رفع فاعل-تثنية مذكرغائب |
1255 متعلقان بأكلا |
2 |
جار و مجرور= مِنْ حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
3 |
حرف فَ + فعل ماضٍ + تَاء التانيث الساكنة/صيغة:-واحد مؤنث غائب |
6 |
10 |
متعلقان بيخصفان |
11 |
اسم جنس: مجرور- مذكر |
12 |
|
مضاف إليه |
13 |
14 |
|
15 |
اسم علم:مذكر-مرفوع |
فاعل |
17 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الفتح المقدر على الألف للتعذر/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
1271 الجملة معطوفة |
1 |
1272 |
4 |
|
5 |
جار و مجرور = حرف جر + ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان بتاب |
6 |
1 |
|
1279 |
3 |
جار و مجرور= مِنْ حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان باهبطا |
6 |
|
متعلقان بعدو |
7 |
الصفة المشبهة مرفوع-واحد-مذكر |
خبر بعضكم والجملة في محل نصب على الحال |
8 |
|
11 |
فاعل |
12 |
|
الفاء رابطة للجواب «من» شرطية مبتدأ/في محل جزم جواب إما |
15 |
|
الفاء رابطة للجواب |
17 |
18 |
1 |
1298 |
2 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
مبتدأ |
4 |
متعلقان بأعرض |
6 |
|
الفاء رابطة للجواب |
8 |
|
اسمها المؤخر |
9 |
|
صفة |
10 |
12 |
|
ظرف زمان |
13 |
مضاف إليه |
14 |
|
1311 حال |
1 |
|
1312 |
3 |
|
متعلقان بحشرتني |
5 |
|
حال |
6 |
7 |
|
9 |
|
1320 خبر |
1 |
|
1321 |
2 |
|
5 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على السكون لاتصاله بضمير الرفع/التاء-ضمير متصل في محل رفع فاعل واحد مذكرمخاطب ضمير متصل مبنى على الفتح واحد مؤنث غائب فى محل نصب مفعول به |
6 |
7 |
|
متعلقان بمحذوف صفة لمفعول مطلق |
8 |
|
ظرف زمان |
1 |
1330 |
4 |
مفعول به |
6 |
7 |
9 |
|
متعلقان بيؤمن |
11 |
12 |
|
مبتدأ |
13 |
|
مضاف إليه |
14 |
|
خبر |
15 |
16 |
|
1345 عطف على أشد |