|
اور جب تم لوگ گھروں سے نکل کر زمین میں عازم سفر ہوتے ہو۔ Root: ض ر ب |
|
تو تمہارے پر قطعی کوئی قدغن اور قابل اعتراض بات نہیں کہ مقررہ وقت کی صلوٰۃ کے فرائض میں تم کمی کر لو : Root: ق ص ر |
مگر یہ اس بات سے مشروط ہے اگر تم لوگوں کو یہ خدشہ ہو کہ قرءان مجید کا انکار کرنے والے تمہارے لئے پریشان کن مسئلہ کھڑا کر دیں گے۔ |
یہ حقیقت ہے کہ رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے والے تمہارے لئے کھلم کھلا دشمن ہیں۔ |
|
اور جب آپ(ﷺ)ان(ایمان والوں)کے درمیان بنفس نفیس موجود ہوں،اور وقت صلوٰۃ ہو جانے کی وجہ سے آپ ان کے لئے صلوٰۃ کی امامت کے لئے کھڑے ہو گئے ہیں: |
|
تو چونکہ حالت جنگ میں ہیں(اور تمام صحابہ کرآپ کی امامت میں ادائیگی صلوٰۃ کے خواہش مند رہتے ہیں)اس لئے ان میں سے ایک دستہ آپ کی معیت میں کھڑا ہو اور اپنے اسلحہ کو ساتھ لیں۔ Root: ط و ف |
|
اس طرح جب وہ رکعت کا سجدہ کر چکیں تو وہ تم لوگوں کے پیچھے چلے جائیں اور دوسرا دستہ جنہوں نے ابھی صلوٰۃ کی ادائیگی نہیں کی وہ آ جائے اور پھر صف بندی کر لینے پر آپ(ﷺ)کے ساتھ ادائیگی صلوٰۃ کرے۔ |
اور وہ اپنے تحفظ کا جنگی لباس اور اپنا اپنا اسلحہ ساتھ رکھیں۔ Root: ء خ ذ |
یہ اسلحہ بند رہنے کی ہدایت اس لئے ہے کہ وہ جنہوں نے رسول کریم اور قرءان مجید کو ماننے سے انکار کر دیا ہے چاہتے ہیں کہ کاش تم لوگ اپنے اسلحہ اور سازوسامان سے غافل ہو جاؤ تو تم پرحملہ کر دیں،اچانک یکبارگی انداز میں۔، |
لیکن تم میں سے ان پر قطعاً کوئی قدغن اور قابل اعتراض بات نہیں اگر وہ اپنا اسلحہ نیچے رکھ دیں جو بارش کی وجہ سے کچھ تکلیف میں ہیں یا تم بیماری کی حالت میں ہو۔ |
مگر اپنے تحفظ کا لباس ساتھ رکھے رکھو۔ Root: ء خ ذ |
یہ حقیقت ہے ، اللہ تعالیٰ نے ایک جسمانی اور نفسیاتی طور پر گھٹیا محسوس کرانے والا عذاب تیار کر رکھا ہے جس کے مرتے دم تک رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے والے مستوجب ہیں۔ Root: ھ و ن |
|
اس طرح جب تم صلوٰۃ(نماز)کی ادائیگی کر چکوتو چونکہ اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا قلوب کے لئے باعث اطمینان بنتا ہے اس لئے اپنے قلب و ذہن میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہو۔کھڑے اور بیٹھے حال میں اور جب اپنے پہلو کے بل لیٹے ہوتے ہو۔ |
|
جنگ کے حالات ختم ہو جانے پر جب تم حالت امن میں اطمینان سے ہو تو استقلال و استقامت سے مروجہ منظم طریقے سے صلؤٰۃ کی ادائیگی پر کاربند رہو۔ Root: ط م ن |
|
Root: و ق ت |
اور تم لوگوں کو اس معاملے میں سستی نہیں کرنا چاہئے کہ دشمن قوم کی جنگی صلاحیت پانے کی جستجو کے مقابل تیاری کرو۔ Root: و ھ ن |
اگر اس جنگی صلاحیت کے حصول کے لئے تمہیں دشواری پیش آتی ہے تو ان کو بھی وایسی ہی دشواریاں لاحق ہوتی ہیں جیسے کہ تم لوگوں کو۔ Root: |
مگر تم لوگوں کے لئے دشواری کا احساس ماند پڑنے کا زیادہ موقع ہے کہ تم لوگ اللہ تعالیٰ کی جانب سے امید رکھتے ہو جو وہ لوگ نہیں رکھتے۔ Root: ر ج و |
|
اللہ تعالیٰ کے متعلق یہ حقیقت ہے کہ منبع علم ہیں،تمام نظام کے بدرجہ اتم انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے والےفرمانروا ہیں۔ |
Recurrences:
Recurrence:
(1)2:235(2)4:24(3)4:102(4)60:10=4
Recurrence:
(1)2:198(2)2:200(3)2:239(4)4:103=4
Recurrence:(1)4:17(2)4:92(3)4:104(4)4:111(5)48:04=5
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
2554 |
2 |
|
4 |
5 |
|
8 |
|
9 |
|
11 |
|
12 |
|
13 |
15 |
|
17 |
19 |
|
20 |
|
21 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
22 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
24 |
|
2577 |
1 |
2578 |
2 |
|
4 |
جار و مجرور:فِي حرف جر + ضمير متصل-جمع مذكر غائب في محل جر |
5 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على السكون لاتصاله بضمير الرفع التاء-ضمير متصل مبنى على الفتح في محل رفع فاعل واحد مذكرمخاطب/باب افعال |
7 |
|
8 |
حرف فَ + لام الأمر+ فعل مضارع مجزوم فعل جواب الشرط و علامة جزمه السكون /صيغة:واحد مؤنث غائب |
Waw dropped for two consecutive vowel-less consonants. |
9 |
|
Subject of verb |
10 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
12 |
15 |
|
17 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
18 |
20 |
22 |
|
23 |
|
24 |
26 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب-باب تَفْعِيل |
28 |
31 |
33 |
|
34 |
36 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
38 |
40 |
42 |
حرف فَ + فعل مضارع مرفوع بثبوت النون/و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-جمع مذكر غائب |
43 |
جار و مجرور= حرف جر + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
44 |
45 |
|
46 |
47 |
|
48 |
|
50 |
51 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
52 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + ضمير متصل-جمع مذكرحاضر/مخاطب في محل جر |
53 |
|
54 |
55 |
|
56 |
|
57 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على السكون لاتصاله بضمير الرفع المتحرك/ ضمير متصل في محل رفع اسم كان/جمع مذكرحاضر |
58 |
|
59 |
|
62 |
65 |
|
66 |
|
68 |
جار و مجرور= لِ حرف جر + اسم فاعل:معرفہ باللام-مجرور-جمع سالم مذكر |
69 |
|
70 |
|
2647 |
1 |
|
2648 |
3 |
|
مفعول به |
4 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة/و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة |
5 |
|
مفعول به |
6 |
حال |
7 |
8 |
|
حال |
9 |
متعلقان بمحذوف حال |
10 |
12 |
|
14 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر/باب افعال |
الجملة جواب إذا |
15 |
|
مفعول به |
16 |
|
الجملة تعليل لما سبق، |
17 |
|
اسم إِنَّ |
18 |
|
خبر إن |
19 |
متعلقان ب «موقوتا» |
20 |
|
21 |
|
خبركان |
22 |
|
صفة 2669 |
1 |
2670 |
2 |
4 |
5 |
|
6 |
|
7 |
10 |
حرف فَ + حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ جمع مذكر غائب |
12 |
|
14 |
16 |
|
17 |
|
18 |
19 |
21 |
22 |
|
23 |
|
24 |
|
25 |
|
2694 |