|
عیسیٰ (علیہ السلام)کی تاریخ سے اس لمحے سےروشناس ہو جاؤ جب عمران کی بیوی نے کہا: |
|
’’میرے رب!میں نے اسے جو میرے پیٹ میں پرورش پا رہا ہے آپ کے لئے وقف کر دیا ہے،مکمل طور پرآزاد کردہ انداز میں آپ کی راہ میں خدمات بجا لانے کے لئے۔اس لئے آپ جناب میری جانب سے اس نذر کو اپنے کسی خاص کام کے لئےشرف قبولیت عطا فرمائیں۔ |
آپ کے متعلق یہ حقیقت ہے،آپ ہر لمحہ ہر آواز کو سننے والے ہیں،آپ منبع علم ہیں‘‘۔ |
|
پھرمدت مکمل ہونے پر جوں ہی اس نے اس حمل کو وضع کیا اس نے کہا’’یا رب!میں نے تو اس (نذر)کو مؤنث پیدا کر دیا ہے۔ Root: و ض ع |
|
۔۔(یہ بات ان کی سادگی اور مخلصانہ خواہش کی وجہ سے تھی)۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کو تو اس کے متعلق بخوبی علم تھا جو اس نے جناتھا۔۔ |
|
۔۔اور ویسے بھی کوئی بھی مذکر مؤنث کی مانند نہیں ہوتا(کہ اس کے متعلق بتانے کی ضرورت پڑے)۔۔ |
|
اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے۔ |
|
اور میں نے اسے اور اس کی (ہونے والی)ذریت کو آپ جناب کی پناہ میں دے دیا ہے دھتکارے ہوئے شیطان سے حفاظت کے لئے‘‘۔ |
|
(اس بے لوث جذبے کی قدر فرماتے ہوئے)اس(مریم کی والدہ)کے رب نے اسے(مریم)اپنے خاص مقصد کی تکمیل کے لئے قبول فرما لیا، یہ باوقار مستحق شرف قبولیت تھا۔ |
|
اور ان جناب نےاسے (مریم)کواس انداز میں پرورش پانے دیا جیسے توجہ سے خوبصورت پودوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے،؛موزونیت اور وقار کی جانب بڑھتے ہوئے۔ Root: ن ب ت |
|
اور ان جناب نے اسے(مریم) زکریا (علیہ السلام)کی ذمہ داری میں دیا تھا(اگرچہ کفیل بننے کے اور بھی خواہش مند تھے)۔ Root: ك ف ل |
|
ہر بار جب زکریا (علیہ السلام)مخصوص حجرے میں ان سے ملاقات کے لئے داخل ہوئے انہوں نے ان کے پاس کھانے پینے کی اشیاء کو موجود پایا تھا۔ Root: د خ ل |
|
(ایک دن)انہوں نے پوچھا’’اے مریم!یہ(خوردونوش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے)کیسے اور کہاں سے آپ کے لئے آتا ہے؟‘‘ |
|
اس(مریم)نے جواب دیا’’وہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے عنایت ہے۔ |
یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ جس کسی کے لئے ایسا کرنا مناسب سمجھتے ہیں اسے حساب وکتاب اورعلت و معلول سے ماوراءسامان زیست عنایت فرماتے ہیں‘‘۔ |
(باریک نکتے پر مبنی بات سن کر)وہیں کھڑے کھڑے زکریا (علیہ السلام)نے اپنے رب کوپکارا۔ |
انہوں نے کہا’’میرے رب!میرے لئے فائدہ مند، نفیس سعادت مندنسل عنایت فرمائیں،میرے حالات کے پیش نظر آپ جناب کی جانب سے عنایت خاص۔ |
آپ کے متعلق یہ حقیقت ہے کہ آپ ضرورت پر مبنی دعا کو ضرور سنتے ہیں‘‘۔ |
|
اللہ تعالیٰ کی جانب سے فوری قبولیت پر ملائکہ نے انہیں یہ بتانے کے لئے پکارا،جب وہ صلوٰۃ کی ادائیگی کے لئے ابھی کھڑے ہوئے تھے۔ |
|
کہ’’اللہ تعالیٰ آپ کو خوشخبری دے رہے ہیں،یحییٰ کے پیدا ہونے کے متعلق۔ |
|
ان کی حیثیت تصدیق کرنے والے کی ہوگی(اس کی جو ان سے قبل نازل ہوا)۔یہ خبر اللہ تعالیٰ کی جانب سے وعدہ ہے۔ |
|
اور ان کا مقام و مرتبہ عظمت و قار کے حامل سردار کا ہو گا،اور لوگوں کے جھرمٹ میں رہیں گے،اور پیدا ہوتے ہی نبی کے درجے پر فائز ہوں گے،اصلاح پر کاربندگروہ کے ایک فرد‘‘۔ Root: س و د |
انہوں(زکریا علیہ السلام)نے کہا’’میرے رب!ایک بیٹا میرے لئے کیسے وجود پذیر ہو گا ان حالات میں جبکہ میں انتہائی عمر رسیدہ ہو چکا ہوں اور میری بیوی بھی بانجھ ہے‘‘۔ |
|
انہوں(اللہ تعالیٰ)نے جواب دیا’’مطمئن رہیں انہی حالات میں ایسا ہو گا؛اللہ تعالیٰ ہر اس نئے فعل کو انجام دیتے ہیں جس کا وہ ارادہ کرتے ہیں‘‘۔ |
انہوں(زکریا علیہ السلام)نے کہا’’میرے رب!آپ کسی بات کومیرے سمجھ جانے کےلئے بطور اشارہ مقرر فرما دیں‘‘۔ |
انہوں(اللہ تعالیٰ)نے جواب دیا’’آپ کے لئے اشارہ آپ کا تین دن تک زبان اور ہونٹوں سے لوگوں سے گفتگو کی صلاحیت کا مفقود ہو جانا ہے، سوائے اشاروں کی زبان کے آپ بات نہیں کر پائیں گے۔ Root: ث ل ث |
توجہ رکھیں؛اپنے رب کو یاد کرتے رہیں،بکثرت۔ |
اور شام ڈھلتے ہوئے اور صبح کے اوقات میں تسبیح کریں۔ |
Recurrences:
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
656 ظرف لما مضى من الزمن متعلق بالفعل المحذوف |
3 |
|
فاعل |
4 |
اسم علم:مذكر-منصوب |
مضاف إليه |
6 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
9 |
مفعول به |
10 |
متعلقان بمحذوف صلة |
12 |
|
حال أو صفة لموصوف محذوف تقديره غلاما محررا |
15 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكر حاضر |
16 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر حاضر/مخاطب |
مبتدأ /الجملة الاسمية خبر إن |
17 |
الصفة المشبهة:-معرفہ باللام مرفوع-واحد مذكر |
خبرا أنت |
18 |
|
673 خبر |
1 |
|
674 لما ظرفية شرطية |
5 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
7 |
|
بدل من الهاء في وضعتها أو حال |
8 |
9 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
مبتدأ |
10 |
|
خبر |
11 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
متعلقان بأعلم |
13 |
14 |
|
15 |
اسم :معرفہ باللام-مرفوع-واحد مذكر |
اسم لَيْسَّ |
17 |
18 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
20 |
مفعول به ثان |
21 |
22 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
25 |
27 |
|
متعلقان بأعيذها |
28 |
|
3 |
|
متعلقان بتقبل |
4 |
|
صفة |
5 |
7 |
|
Cognate Adverb: المفعول المطلق |
8 |
|
صفة |
9 |
11 |
|
مفعوله الثاني |
14 |
جار و مجرور= حرف جر + ضمير متصل-واحد مؤنث غائب في محل جر |
متعلقان بدخل |
15 |
|
فاعل |
16 |
اسم :معرفہ باللام-منصوب واحد مذكر |
مفعول به |
19 |
|
مفعول به |
20 |
|
21 |
|
22 |
اسم استفهام في محل نصب على الظرفية المكانية متعلق بمحذوف خبر |
24 |
|
مبتدأ |
25 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح + تَاء التانيث الساكنة/واحد مؤنث غائب |
26 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
مبتدأ |
27 |
متعلقان بمحذوف خبر |
28 |
29 |
|
مضاف إليه |
30 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
31 |
|
اسم إِنَّ |
33 |
مفعول به |
35 |
|
متعلقان بيرزق |
36 |
738 |
1 |
|
739 |
2 |
|
3 |
|
5 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
8 |
|
9 |
11 |
|
12 |
|
13 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكر حاضر |
14 |
الصفة المشبهة:- مرفوع-واحد مذكر |
15 |
|
753 |
2 |
|
فاعل |
3 |
4 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
مبتدأ |
5 |
|
خبر |
7 |
8 |
اسم:معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
9 |
|
10 |
|
اسم أَنَّ |
12 |
|
متعلقان بيبشرك |
13 |
|
حال |
14 |
|
متعلقان بيبشرك |
15 |
|
متعلقان بمحذوف صفة لكلمة |
16 |
|
17 |
18 |
|
عطف على مصدقا |
19 |
20 |
اسم المبالغة-منصوب-واحد-مذكر |
عطف على مصدقا |
21 |
22 |
الصفة المشبهة:-منصوب-واحد مذكر |
عطف على مصدقا |
23 |
|
متعلقان بمحذوف صفة |
24 |
|
777 |
1 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
778 |
3 |
متعلق بخبر يكون |
4 |
فعل مضارع ناقص/تام مرفوع بالضمة/اصيغة/واحد مذكر غائب |
5 |
|
متعلقان بخبر يكون |
6 |
|
اسم كان |
7 |
8 |
|
10 |
اسم مصدر/مصدر:معرفہ باللام:مرفوع |
فاعل |
11 |
13 |
اسم فاعل:مرفوع- واحد-مذکر |
Predicate |
14 |
|
15 |
الكاف-اسم بمعنى مثل مبنى على الفتح + اسم الإشارة |
متعلقان مفعول مطلق/مبتدأ |
16 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
مبتدأ |
18 |
1 |
|
797 |
5 |
|
مفعول به |
6 |
|
8 |
حرف مصدرى ناصب + حرف نفي |
المصدر المؤول من أن المصدرية والفعل خبر للمبتدأ |
10 |
|
مفعول به |
11 |
اسم عدد منصوب مذكر |
ظرف زمان متعلق بالفعل قبله |
12 |
|
It is masculine here.مضاف إليه |
13 |
14 |
|
مستثنى منصوب |
15 |
16 |
فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-حاضر |
18 |
|
مفعول مطلق |
19 |
22 |
23 |
اسم:معرفہ باللام مجرور- واحد مذكر |
819 معطوفة |