زمان میں ایک وقت ایسا بھی رہا ہے جب انسان ایک ہم خیال وحدت تھے۔ Root: و ح د |
بسبب انسانوں کے مابین نظریاتی اختلاف پیدا ہو جانے پر اللہ تعالیٰ نے ازخود سے چنے اورتمام پر اشرف اور محترم قرار دئیے مخلص بندوں(نبیوں)کو حریت پرلگائی گئی قیود سے آزاد کرنے کے لئے دنیا میں مبعوث فرمایا/ظہور دیا۔ان کے ذمہ مبنی بر حقیقت طرز عمل اپنانے والوں کو خوش کن نتائج کی بشارت/ضمانت دینا اور باطل طرز عمل پر گامزن لوگوں کو لازمی تکلیف دہ عواقب سے متنبہ کرنا تھا۔ |
اور ان جناب نے ان تمام(نبیوں)کے ہمراہ ان کے کلام پر مشتمل مخصوص کتاب کو موقع محل کی مناسبت سے مجتمع انداز میں نازل فرمایا تھا۔ |
مقصد یہ تھا کہ وہ(اللہ تعالیٰ/کتاب)ان باتوں کے متعلق لوگوں کے مابین فیصلہ کر دے جن میں وہ باہمی اختلاف رکھتے تھے۔ |
اور جس قوم کو اس مخصوص کتاب کو عنایت کیا گیا تھا انہوں نے اُس میں دانستہ اختلاف اُس کے بعد کیا جب جامع آیات نے حقیقت کو نکھار کر ان پر واضح کر دیا تھا۔انہوں نے ایسا اپنے غلبہ کو ان کے درمیان برقرار رکھنے کی خواہش میں کیا تھا۔ |
نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو جو رسول اورنازل کردہ کتاب پر ایمان لائے ہدایت یافتہ کر دیا ان اختلافی اور متنازعہ معاملات کو بیان حقیقت کے مندرجات کے ذریعے ان جناب کے اذن سے سلجھانے کے لئے ۔ |
اس حقیقت سے باخبر رہو،اللہ تعالیٰ اس شخص کو جس کے متعلق رضامند ہوتے ہیں کہ متمنی ہدایت ہے صراط مستقیم کی جانب گامزن فرما دیتے ہیں۔ Root: ص ر ط |
(تاریخ کو نظر انداز کرتے ہوئے)کیا تم لوگوں نے اندازہ قائم کر لیا ہے کہ تم لوگ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔ |
باوجود اس کے کہ ابھی تک تم لوگوں کے پاس ان لوگوں کی مثال ایسے واقعات پیش نہیں آئےجو تم لوگوں سے قبل کے زمانے میں گزر چکے۔ Root: خ ل و |
|
انہیں ناگفتہ بہ حالات اور معاشی کساد بازاری نے تکلیف دہ احساس میں مبتلا کر دیا تھا۔ Root: م س س |
|
اور انہیں اس قدر ہیجان خیز صورتحال سے دوچار رہنا پڑا یہاں تک کے اللہ تعالیٰ کے رسول اور ان لوگوں کے مابین جو ان کے ساتھ ایمان لے آئے تھے یہ مکالمہ بھی ہوا جس میں انہوں نے پوچھا۔ Root: ز ل ز ل |
|
’’اللہ تعالیٰ کی مدد کب پہنچے گی؟‘‘ |
انہیں اللہ تعالیٰ کے رسول نے بتایا کہ یقیناً اللہ تعالیٰ کی مدد قریب ہی ہے۔ |
2:214
The subject of verb: يَقُولَ
are the Messenger and the
Believers. What they said is mentioned in the following two
sentences. It was question answer talk. The believers as subject is
mentioned later and their statement is mentioned first which is a query.
The answer of the Messenger is initiated by Initiation and interjection
particle:
which lends/affords particular emphasis to the context in general and
functions as attention drawing particle and gentle and strong
encouragement particle.
Recurrences:
: (1)2:213(2)4:165(3)6:48(4)18:56=4
Recurrence:
(1)2:142(2)2:213(3)10:25(4)24:46=4
:
(1)2:142(2)2:213(3)3:101(4)5:16(5)6:87(6)6:161(7)10:25(8)16:121(9)22:54(10)23:73(11)24:46(12)42:52=12
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
4488 |
2 |
|
3 |
اسم:منصوب-واحد-مؤنث |
خبر |
4 |
|
صفة |
5 |
|
6 |
|
فاعل |
8 |
|
حال |
9 |
10 |
|
حال |
11 |
14 |
|
مفعول به |
15 |
|
17 |
|
18 |
|
مضاف إليه |
19 |
|
22 |
23 |
26 |
27 |
فاعل |
29 |
متعلقان باختلف |
30 |
31 |
|
33 |
|
34 |
|
مفعول لأجله |
36 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على الفتح المقدر على الألف للتعذر/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
37 |
|
فاعل |
38 |
مفعول به |
40 |
|
متعلقان بهدى |
43 |
|
متعلقان بمحذوف حال من ما |
44 |
|
[Established/proven truth/fact] |
46 |
47 |
|
مبتدأ |
49 |
|
مفعول به |
51 |
متعلقان بيهدي |
52 |
53 |
اسم فاعل:مجرور-واحد مذكر/باب اِسْتَفْعَلَ |
4540صفة |
1 |
|
4541عاطفة منقطعة |
3 |
|
5 |
|
6 |
7 |
الأول: حرفٌ يجزم الفعل المضارع/الثاني: ظرف زمان معناه [حين]/ اسم شرط غير جازم مبنى على السكون فى محل نصب على الظرفية والزمانية |
9 |
|
فاعل |
10 |
مضاف إليه |
12 |
متعلقان بخلوا |
15 |
|
فاعل |
16 |
17 |
|
عطف |
18 |
20 |
|
22 |
|
فاعل |
23 |
24 |
عطف |
27 |
متعلق بمحذوف خبر مقدم |
28 |
|
مبتدأ مؤخر |
29 |
|
30 |
حرف استفتاح وتنبيه والثاني: العرض والتحضيض |
أداة استفتاح |
31 |
|
32 |
|
اسم إِنَّ اسم إِنَّ |
33 |
|
مضاف إليه |
34 |
الصفة المشبهة : مرفوع-واحد-مذكر |
4574 خبر |