|
اے اہل کتاب! |
|
تم لوگوں کو منع کیا جاتا ہے کہ اپنے آئین اور ضابطہ حیات میں متعین باتوں اور حدود میں غلو بیانی کرو۔ |
اور تمہیں منع کیا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے منسوب کر کے کوئی بات کہو سوائے حقیقت پر مبنی کلمے کے۔ |
المسیح، عیسیٰ (علیہ السلام)،ابن مریم کے متعلق حقیقت یہ ہے کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں۔ |
مطلع رہو؛ وہ ان کی اس زبانی بات کی تکمیل تھے جسے انہوں نے مریم کی جانب بطور وعدہ بھیجی تھی۔(حوالہ ءال عمران۔45-49)۔ |
اور وہ ان(اللہ تعالیٰ)کے طے شدہ امر کے وجود پذیر ہونے کاحکم پھونکے جانے کا نتیجہ تھے۔ Root: ر و ح |
حقیقت کو تم پر چونکہ واضح کر دیا گیا ہے اس لئے تم لوگ دل کی شاد سے اللہ تعالیٰ اور ان کے تمام رسولوں پر ایمان لاؤ۔ |
اور تمہیں منع کیا جاتا یہ کہنے سے کہ وہ تین میں تیسرے ہیں۔ Root: ث ل ث |
اس سے اپنے آپ کو سوچ سمجھ کر باز رکھو۔ایسا کرنا تمہارے لئے بہتر نتائج کا پیش خیمہ ہو گا۔ Root: ن ھ ى |
حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مطلق واحد معبود ہیں۔ |
وہ جناب ان حاجات سے بلند تر ہیں کہ ایک بیٹا ان کی معاونت کے لئے ہو؛تمام کبریائی ان کے لئے،اور تمام کوششوں کا وہ محور ہیں۔ |
جو کچھ آسمانوں میں موجود ہے اور جو کچھ زمین میں موجود ہے وہ تمام ان جناب کے لئے نگیں ہیں۔ |
اور یقیناً معاملات کی نگرانی اور انجام تک پہنچانے کے لئے اکیلے اللہ تعالیٰ کافی ہیں۔ Root: ك ف ى |
|
المسیح کبھی بھی تکبر اور نخوت سے انکار نہیں کر ے گا کہ وہ ایسا بندہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی مخلصانہ بندگی کے لئے وجود پذیر کیا گیا ہے۔ Root: ن ك ف |
|
اور نہ کبھی مقرب ملائکہ ایسا کرنے کا کبھی سوچ بھی سکتے ہیں۔ Root: ء ل ك |
|
متنبہ رہو؛ جو کوئی بھی ان کی بااظہار بندگی سے نخوت سے انکار کرے گا اور اپنے لئے عظمت و بڑائی کا خواہشمند ہو گا: |
|
انجام کار وہ جناب عنقریب ان تمام نخوت پسند بڑائی کے خواہشمندوں کو اپنی جانب دھکیل لائیں گے،اجتماعی انداز میں(پابند سلاسل) |
|
چونکہ انجام کا فیصلہ انسان کو بتائے گئے اولین طے شدہ اصول کے مطابق ہونا ہے اس لئے جہاں تک ان لوگوں کا تعلق ہے جو رسول کریم اور قرءان مجید پر ایمان لائے اور انہوں نے صالح اعمال کئے تو ان کی قدردانی کرتے ہوئے حسب وعدہ وہ جناب ان کے واجب الادا اجر کی مکمل ادائیگی کر دیں گے۔ Root: و ف ى |
|
اور انہیں افزوں فرمائیں گے،اپنے فضل سے مزید نواز نے سے۔ |
اور جہاں تک ان لوگوں کا تعلق ہے جنہوں نے نخوت سے بندگی سے انکار کیا اور اپنی عظمت و بڑائی کو منوانے کے خواہشمند رہے تو وہ جناب انہیں دردناک سزا دیں گے۔ Root: ء ل م |
اور اللہ تعالیٰ کے سوائے وہ لوگ کوئی خیر خواہ سرپرست اور نہ کوئی مددگار پائیں گے جو اانہیں اس سزا سے نجات دلا سکے۔ |
Recurrences:
[Same advice in same words in 3:179]
:(1)4:81(2)4:132(3)4:171(4)33:03(5)33:48]
[Same pronouncement in same words in
33:17; similar
4:123]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
4057 |
2 |
|
3 |
5 |
7 |
8 |
10 |
11 |
|
12 |
13 |
|
[Established/proven truth/fact] |
14 |
|
15 |
|
16 |
17 |
|
18 |
19 |
|
20 |
|
21 |
24 |
|
25 |
26 |
27 |
|
28 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/واحد مذكرغائب |
29 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر/باب افعال |
30 |
|
31 |
33 |
34 |
36 |
|
ثلاثة خبر لمبتدأ محذوف تقديره آلهتنا |
38 |
|
خبر للفعل الناقص المحذوف والتقدير : يكن الإيمان خيرا لكم وقيل صفة لمصدر محذوف : إيمانا خيرا |
39 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
40 |
|
41 |
|
مبتدأ |
42 |
|
خبر |
43 |
اسم فاعل:مرفوع-واحد مذكر |
صفة |
45 |
|
46 |
فعل مضارع ناقص/تام منصوب/اسم كَانَ:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوََ /واحد مذكر غائب |
47 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
48 |
|
49 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
50 |
51 |
52 |
|
53 |
54 |
55 |
56 |
|
57 |
59 |
|
60 |
|
4116 |
1 |
|
4117 |
3 |
4 |
|
5 |
فعل مضارع ناقص/تام منصوب/اسم كَانَ:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوََ /واحد مذكر غائب |
6 |
|
7 |
|
8 |
9 |
10 |
|
11 |
|
12 |
13 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
15 |
17 |
19 |
حرف فَ + حرف استقبال + فعل مضارع مرفوع بالضمة الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب مفعول به / جمع مذكر غائب |
20 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
1 |
حرف فَ + حرف شرط و تفصيل |
4138 |
2 |
4 |
6 |
|
7 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة المقدرة على الياء لثقل-الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب -باب تَفْعِيل ضمير متصل في محل نصب مفعول به / جمع مذكر غائب |
9 |
11 |
13 |
14 |
15 |
17 |
19 |
حرف فَ + فعل مضارع مرفوع بالضمة -الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب /باب تَفْعِيل ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب مفعول به / جمع مذكر غائب |
20 |
|
21 |
|
22 |
23 |
26 |
27 |
28 |
|
29 |
|
30 |
31 |
32 |
|
4169 |