|
انہوں(موسیٰ اور ھارون علیہماالسلام)نے کہا"ہمارے رب!حقیقت یہ ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ وہ ہم سے بدتمیزی سے پیش آئے یاآپے سے باہر ہو"۔ Root: ط غ ى |
|
انہوں(اللہ تعالیٰ)نے فرمایا"آپ دونوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ |
|
یقیناً میں تم دونوں کے ساتھ ہوں گا، میں سن اور دیکھ رہا ہوں گا۔ |
|
اس طرح بے خوف و خدشہ دونوں اس کے پاس جاؤ'وہاں شاہی دربار میں پہنچ کر فرعون سے مخاطب ہو کرکہنا"یہ حقیقت ہے کہ ہم دونوں رسول ہیں جو آپ کے رب کا حکم نامہ لے کر آئے ہیں۔ |
|
اس کی تعمیل کرتے ہوئے آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ روانہ کر دیں۔ |
|
اور اس دوران انہیں اذیت میں مبتلا کرنے سےآپ کو اجتناب کرنا چاہئیے۔ |
|
۔۔ہم آپ کے پاس عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادت (آیت/معجزہ )کے ساتھ آئے ہیں جوآپ کےتصور،تجربہ، سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی ہے کہ یہ آپ لوگوں کے رب کی جانب سے سند اور برھان ہے۔ |
|
یہ بات ذہن نشین رہے کہ سلامتی کی ضمانت اس شخص پر مستوجب ہے جس نے رب العالمین کے ہدایت نامے پر خوش دلی سےمن و عن عمل کیا۔ |
|
یہ بھی حقیقت ہے کہ ہماری جانب زبانی(وحی)پیغام بھیجا گیا ہے کہ سزا کا اطلاق اس شخص پر ہو گا جس نے ہدایت نامے کو جھٹلایا اور ازخود اغماض برتا"۔ |
|
اس(فرعون )نے کہا"پھریہ تو بتائیں کہ آپ دونوں کے رب کون ہیں،اے موسیٰ"۔ |
|
انہوں(موسیٰ علیہ السلام)نے کہا"ہمارے رب وہ ہیں جنہوں نے ہر ایک شئے کو جسے انہوں نے تخلیق کیا ہے ہر حوالے سے انفرادیت عنایت فرمائی ہے،بعد ازاں مقصد تخلیق کے مطابق انہوں نے اس کو ہدایت دی ہے۔ |
|
اس نے(فرعون قطع کلام کرتے ہوئے)کہا’’اچھا تو پہلے گزری ہوئی نسلوں کا انجام/احوال کیا ہے؟‘‘ Root: ق ر ن |
|
انہوں(موسیٰ علیہ السلام)نے جواب دیا’’ان (پچھلی نسلوں )کے متعلق تمام معلومات /احوال اس کتاب میں مندرج ہیں جو میرے رب کے پاس محفوظ ہے۔ |
|
میرے رب نہ تو کبھی کسی بھی جانب سے غافل ہوتے ہیں اور نہ کبھی کسی معاملے میں لاپراوہ/لا تعلق ہوتے ہیں"۔ Root: ن س ى |
|
وہ جناب وہ ہیں جنہوں نے خصوصی طور پرتم لوگوں کے لئے زمین کوبچھونے کی مانند ہمواربنا دیا۔ Root: م ھ د |
|
اور ان جناب نے خصوصی طور پر تم لوگوں کی خاطر اس میں سفر کےراستے رکھ دئیے، Root: س ل ك |
اوران جناب(تمہارے رب)نے آسمان سے پانی کو (متعین مقدار ۱۸:۲۳)آسمان سے یکبارگی نازل فرمایا تھا۔ |
اس کے برس جانے پر ہم جناب نے اس کے الصاق سے زمین سےجوڑے نکال دئیے،انواع و اقسام کی نباتات کے۔ |
|
خود کھاؤ اور اپنے مویشیو کو چارہ کھلاؤ۔ |
یقینا ان عناصر فطرت کے عینی مشاہدہ میں ایسی شہادتیں ہیں جوفلسفہ توحید (معبود مطلق)کی جانب رہنمائی /اشارہ کرنے والی ہیں خاص کر ان لوگوں کے لئے جوجذبات سے منزہ رہتے ہوئے ممانعات سے اجتناب کی صلاحیت رکھنےوالے ہیں۔ |
|
ہم جناب نے تم لوگوں کواس (زمین)کے اجزا سے ابتدا کرتے ہوئے تخلیق کیا ہے اور ہم جناب تم لوگوں کو اسی کے اندر لوٹا دیں گے۔ Root: ع و د |
|
اور ہم جانب تم لوگوں کو اس کے اندر سے خارج کر دیں گے،آخری وقت۔ |
Recurrences:
20:50 Read in conjunction 87:2-3 to find the reason of use of conjunction particle Summa
[Also exact these words are in
2:22;
14:32]
:
(1)2:248(2)3:13(3)3:49(4)10:67(5)13:03(6)13:04(7)14:05(8)15:75(9)15:77(10)16:11(11)16:12(12)16:13(13)16:65(14)16:67(15)16:69(16)16:79(17)20:54(18)20:128(19)23:30(20)24:44(21)26:08(22)26:67(23)26:103(24)26:121(25)26:139(26)26:158(27)26:174(28)26:190(29)27:52(30)27:86(31)29:24(32)29:44(33)29:51(34)30:21(35)30:22(36)30:23(37)30:24(38)30:37(39)31:31(40)32:26(41)34:09(42)34:19(43)39:21(44)39:42(45)39:52(46)42:33(47)45:13(48)50:37(49)79:26=49
[Same pronouncement in same words in
20:128]
عرا ب القرآن Syntactic Analysis
5 |
|
8 |
|
9 |
|
1 |
|
341 |
2 |
4 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد متكلم |
7 |
1 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة/ألف - ضمير متصل في محل رفع فاعل ضمير متصل في محل نصب مفعول به /واحد مذكر غائب |
349 الجملة لا محل لها من الإعراب لأنها جواب شرط غير جازم |
2 |
الالف-الف الاثنين ضمير مبنى على السكون فى محل رفع فاعل-تثنية مذكرحاضر |
الجملة معطوفة |
3 |
حرف مشبهة بالفعل + نَا ضمير متصل فى محل نصب اسم إِنَّ /جمع متكلم |
4 |
اسم :مرفوع-تثنية مذكر |
خبر إن مرفوع بالألف لأنه مثنى والجملة في محل نصب مقول القول |
6 |
حرف فَ + فعل أمرمبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب/باب افعال |
8 |
|
مفعول به |
9 |
|
مضاف إليه |
10 |
11 |
13 |
|
جملة حالية |
15 |
|
متعلقان بالفعل |
16 |
متعلقان بصفة آية |
18 |
19 |
|
مبتدأ |
20 |
متعلقان بالخبر |
21 |
|
23 |
|
371 مفعول به |
1 |
حرف مشبهة بالفعل + نَا ضمير متصل فى محل نصب اسم إِنَّ /جمع متكلم |
372 |
2 |
|
5 |
6 |
|
اسم أن |
7 |
متعلقان بالخبر المحذوف |
8 |
10 |
1 |
|
383 |
2 |
|
من اسم استفهام مبتدأ/الجملة في محل نصب مقول القول |
4 |
حرف نداء + منادى-اسم علم |
386 |
1 |
|
387 |
3 |
|
في محل رفع خبر |
5 |
مفعول به |
6 |
|
مضاف إليه |
8 |
1 |
|
396 |
2 |
حرف فَ + اسم استفهام |
اسم استفهام في محل رفع مبتدأ |
3 |
|
خبر |
4 |
|
مضاف إليه |
5 |
|
400صفة مجرورة بالكسرة المقدرة |
1 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
401 |
3 |
|
ظرف مكان متعلق بالخبر |
5 |
متعلقان بالخبر |
6 |
|
7 |
مستأنفة |
10 |
11 |
معطوفة على لا يضل |
1 |
|
413 خبر لمبتدأ محذوف تقديره هو |
4 |
|
مفعول به أول |
5 |
اسم :منصوب-واحد مذكر |
مفعول به ثان |
6 |
9 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان بسلك |
10 |
|
مفعول به |
11 |
13 |
|
متعلقان بأنزل |
14 |
|
15 |
|
مفعول به |
16 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على السكون لاتصاله بضمير المتكلم/نَا-ضمير متصل فى محل رفع فاعل/جمع متكلم /باب افعال |
متعلقان بأخرجنا |
17 |
|
18 |
|
مفعول به |
19 |
متعلقان بصفة لأزواجا |
20 |
اسم جنس/مصدر: مجرور--واحد مذكر |
21 |
|
433 صفة لأزواجا |
2 |
5 |
|
6 |
متعلقان بالخبر المقدم |
7 |
9 |
|
متعلقان بمحذوف صفة لآيات |
10 |
|
443 مضاف إليه |
3 |
4 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان بنعيدكم |
6 |
7 |
جار و مجرور= مِنْ حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
متعلقان بنخرجكم |
9 |
|
ظرف زمان متعلق بنخرجكم |
10 |
|
453 صفة |