|
(آپ نے اس کا انداز اور رویہ دیکھ لیا اس لئے اب)میرے پرآپ(ﷺ) اِ س شخص کوچھوڑ دیں جسے میں نے اکیلا پیدا کیا۔(المدثر۔ ۱۱) Root: و ذ ر |
|
اور میں نے بڑھے مال و دولت کواس کے لئے امارت کی شناخت بنا دیا۔ |
|
اور حاضر باش بیٹوں کو اس کے لئے طاقت کامظہر بنا دیا۔ |
|
اورمیں نے اُس کے لئے زندگی کوپرآسائش بنایا۔ہر لحاظ اور انداز سے آسائش۔ Root: م ھ د |
|
بعد ازاں پھر بھی طمع کرتا ہے کہ میں اُسے طاقت و دولت میں مزید بڑا کروں۔ Root: ط م ع |
|
ہرگز نہیں!یہ حقیقت ہے اس کے متعلق؛وہ ہم جناب کی آیتوں سے عناد کا مظاہرہ کرتا رہا ہے۔ |
|
میں عنقریب اُسے سختی میں مبتلا کروں گا۔ |
|
یقینا اُس نے آپ کی کہی باتوں پر غور کیا ہے،اور انہیں جانچا ہے۔ Root: ف ك ر |
|
جس کے نتیجے میں اس نے اپنی کردار کشی سمجھا جس حالت میں اس نے باتوں کو جانچا۔ |
|
بعد ازاں بھی اس نے اپنی کردار کشی سمجھا جس حالت میں اس نے باتوں کو جانچا۔ |
بعد ازاں اُس نے (ایک اندھے کوآتے) ایک نظردیکھا۔ |
|
بعد ازاں (عَبَسَ)وہ شکن آلود ہوا/برا منہ بنایا(کہ اندھا آیا/مخل ہوا) اورعجلت میں ہو گیا۔ |
|
بعد ازاں اُس نے (اُس نابینا شخص سے) پیٹھ پھیرلی، اوراپنے تئیں معزز سمجھتے ہوئے تکریم کا خواہش مند تھا۔ |
|
اس لئے(اِس جلدی میں رسولِ کریم ﷺ سے) اُس (امیرشخص)نے کہا’’ یہ تو ایک پرانا جھوٹ ہے جو بیان ہوتا چلا آ رہا ہے ۔ |
|
اور یہ بات ماسوائے ایک بشر کے قول کے کچھ نہیں“ (المدثر۔ ۲۵) ۔ |
|
[میرے پرآپ(ﷺ) اِ س امیرشخص کوچھوڑ دیں]میں عنقریب اِس کو ”سقر“ میں ڈال /تپش دوں گا۔ Root: ص ل ى |
|
اور آپ(ﷺ) کوکون سی شئے یہ ادراک دے گی کہ ”سقر“ کیا ہے؟ |
|
سقر“ کی حقیقت یہ ہے کہ کسی شئے کو اپنی اصل حالت پر قائم نہیں رہنے دیتی اورکسی کو بھی نہیں چھوڑتی۔ Root: ب ق ى |
|
بشر/صاحب حیات کیلئے جھلساکر اُس کا رنگ بدل دینے والی ہے۔ Root: ل و ح |
|
جان لو؛ انیس (مذکر،ملائکہ)دروغے اُس(جہنم،مقامِ سقر) پرفرائض انجام دینے کے لئے مامور ہیں۔ Root: ع ش ر |
|
اور ہم جناب نے ملائکہ کے علاوہ جہنم کے دروغے کسی کو نہیں بنایا۔ Root: ء ل ك |
|
اورہم جناب نے اُن کی انیس کی تعدادکومقرر کرنا اِس لئے بتایاہے کہ آخرت اور قرء ان کا انکار کرنے والوں کے لئے اضطراب و ہیجان کاسبب بن جائے۔(سوچنے پر مجبور ہوں)۔ Root: ع د د |
|
اور یہ خبر دینے کا مقصد یہ ہے کہ جنہیں قبل ازیں منفرد کتاب عنایت کر کے نوازا گیا تھا وہ یقین کرنے کے لائق ہو جائیں کہ جہنم مستقل ٹھکانہ ہو گا(برعکس ان کے موجودہ گمان کہ وہ گنتی کے دنوں کے لئے رہیں گے۔البقرۃ۔۸۰۔۸۱)، Root: ي ق ن |
|
اور اس لئے بھی کہ جو قرء ان مجید پر ایمان لائے ہیں وہ اپنے آپ کو مزید افزوں کر لیں ۔ ایمان میں پختگی کے حوالے سے۔ |
|
اوراس لئے بھی کہ جنہیں قبل ازیں منفرد کتاب عنایت کر کے نوازا گیا تھاوہ اور وہ جو صدق قلب سے قرءان مجید پر ایمان رکھتے ہیں ایک دوسرے کو متذبذب نہ کر سکیں۔ |
|
اور جہنم کے دروغوں کی تعداد انیس بتانے کا مقصد یہ کہ وہ جنہوں نے ایک نفسیاتی مرض کو اپنے دلوں میں بسا لیا ہے(منافقین) اور رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے والے مضطرب ہوکر پوچھنا شروع کر دیں : Root: م ر ض |
|
”اللہ کااس تعداد کے الصاق سے منظر کشی انداز میں بات کرنے میں ارادہ اورحصول مقصد کیا تھا؟“ |
یہ ہے انداز؛ اِس طرح ا للہ تعالیٰ اُسے منحرف ثابت کرتے اوراپنے آپ میں گم رہنے دیتے ہیں جس کے متعلق یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ انحراف پر بضد ہے۔اور وہ جناب اُسے ہدایت بخشتے ہیں جس کے متعلق یہ فہصلہ کرتے ہیں کہ طلبگار ہدایت ہے۔ |
|
اور آپ(ﷺ))کے رب کی انتظامیہ کے اعدادوشمار کوئی نہیں جانتا ماسوائے خود ان جناب کے۔ |
|
اور یہ(اطلاع)توانسان کے لئے محض ایک یاددہانی ہے۔ |
Recurrences:
:
(1)2:10(2)5:52(3)9:125(4)22:53(5)33:12(6)33:60(7)47:20(8)74:31=8
slightly different
(1)
8:49(2)24:50=2
[Similar pronouncement in
2:26;16:93]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
|
3 |
|
معطوف على ياء المتكلم |
5 |
|
37 حال |
1 |
|
38 |
3 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
في موضع المفعول الثاني |
4 |
|
مفعوله الأول |
5 |
|
42 صفة |
1 |
|
43 |
2 |
|
معطوف على مالا |
3 |
|
45 صفة |
1 |
|
46 |
3 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
متعلقان بالفعل |
4 |
|
49 مفعول مطلق |
1 |
|
50 |
3 |
1 |
|
54 |
2 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكرغائب |
3 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
الجملة الفعلية خبر إن |
4 |
جار و مجرور + الإِضَافَةُ = لِ حرف جر + اسم: مجرور-جمع سالم-مؤنث /مضاف + ضمير متصل-جمع متكلم في محل جر-مضاف إليه |
5 |
|
58 خبر كان |
2 |
|
60 مفعول به ثان |
1 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكرغائب |
61 |
3 |
|
2 |
|
اسم استفهام حال |
1 |
|
68 |
3 |
|
1 |
|
72 |
2 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
73 |
1 |
|
74 |
3 |
|
4 |
فعل ماضٍ مبنى على الفتح /الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
77 |
1 |
|
78 |
3 |
|
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
82 |
2 |
3 |
|
4 |
5 |
1 |
88 |
2 |
|
3 |
4 |
|
5 |
|
92 |
2 |
اسم: منصوب-واحد-مؤنث |
94 |
1 |
95 |
2 |
4 |
5 |
|
99 |
1 |
100 |
3 |
4 |
1 |
|
105 |
2 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
106 |
1 |
|
107 خبر مقدم |
2 |
|
جزء من عدد مبني على الفتح في محل رفع مبتدأ مؤخر |
1 |
110 |
2 |
4 |
اسم فاعل کا صیغہ منصوب-جمع مكسر-مذکر |
5 |
|
6 |
7 |
|
8 |
9 |
12 |
13 |
|
14 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم موصول:مذكر منصوب لأنه ممنوع من الصرف في محل جر |
17 |
19 |
|
20 |
21 |
فعل مضارع منصوب/صيغة:-واحدمذكرغائب-باب اِفْتَعَلَ |
22 |
24 |
25 |
26 |
27 |
فعل مضارع منصوب/صيغة:-واحدمذكرغائب-باب اِفْتَعَلَ |
28 |
30 |
|
31 |
32 |
|
33 |
35 |
36 |
38 |
|
39 |
40 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مرفوع-جمع سالم مذكر |
41 |
|
43 |
|
44 |
|
45 |
|
46 |
|
48 |
|
49 |
51 |
53 |
55 |
56 |
57 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة-الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب |
58 |
اسم: منصوب-جمع مكسر مؤنث |
60 |
61 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
62 |
63 |
64 |
|
65 |
66 |
مصدر/اسم:-مرفوع/منصوب/ مجرور |
67 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
176 |