|
آپ(ﷺ)ان لوگوں کی قصبوں میں آمدورفت،اثر و رسوخ،،شہرت، کو کسی امید/تعجب کا باعث نہ بننے دیں جنہوں نے آپ اور قرءان مجید پر ایمان لانے سے انکار کیا ہے Root: غ ر ر |
|
یہ مختصر متاع زیست ہے (جس کی کشش نے انہیں انجام سے لاپرواہ کر دیا ہے)۔ |
|
بعد ازاں ان کی آخری "پناہ گاہ"جھلسا دینے والی جہنم ہے۔ |
|
اور اس جہنم کی حقیقت یہ ہے کہ وہ کیا ہی برا ٹھکانہ ہے رہائش کے لئے۔ Root: م ھ د |
|
ان کے برعکس وہ لوگ جو اپنے رب سے تندہی سے محتاط رہتے ہوئے پناہ کے خواستگار رہے؛ |
باغات ان لوگوں کے لئے ان کے رب کی جانب سے تیار اور منتظر ہیں، ایسے باغات جن کی خاص بات یہ ہے کہ نہریں ان کے پائیں بہتی ہیں۔ |
یہ لوگ ان میں ہمیشہ آباد رہیں گے۔ |
|
یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے ان کی پزیرائی اورفراوانی رزق ہے۔ |
|
اور جو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انہیں انعام ملے گا وہ نیک طرز عمل والے لوگوں کے لئےبہترین ہے۔ |
|
مطلع رہو؛یقیناً ایسے اشخاص جو اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہیں اہل کتاب میں سے موجود ہیں، |
|
اور اس پر ایمان رکھتے ہیں جو مجتمع انداز میں آپ لوگوں کی جانب بھیجا گیا ہے اور اس پر جو مجتمع انداز میں ان کی جانب بھیجا گیا تھا۔ |
|
وہ اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزی اور انکساری کی حالت میں رکھتے ہیں۔ |
|
وہ مفادات کی سوچ کے زیر اثر اللہ تعالیٰ کی آیات (نازل کردہ کتاب کے مندرجات)کے ذریعے معمولی فائدے کا کاروبار نہیں کرتے۔ Root: ش رى |
|
یہ ہیں وہ لوگ۔۔ان لوگوں کا اجر اُن کے لئے منتظر ہے ان کے رب کی جانب سے بطور ایوارڈ۔ |
متنبہ رہو، اللہ تعالیٰ حساب کتاب انتہائی سرعت سے کرتے ہیں ۔ Root: س ر ع |
Recurrences:
Recurrence:(1)3:15(2)3:136(3)3:198(4)57:12=4
Recurrence: 3:199;
5:04;14:51;40:17;Similar
2:202;3:19;13:41;24:39
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
3865 |
3 |
مصدر: مرفوع |
فاعل |
4 |
مضاف اليه |
6 |
جار ومجرور متعلقان بتقلب لأنه مصدر |
7 |
|
3871 |
1 |
|
3872 خبر لمبتدأ محذوف/الجملة مستأنفة |
2 |
|
صفة |
3 |
5 |
|
6 |
7 |
|
8 |
|
3879 |
1 |
|
3880 |
2 |
6 |
|
8 |
10 |
اسم:معرفہ باللام-مرفوع-جمع مكسر مؤنث |
11 |
|
12 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
13 |
|
14 |
15 |
16 |
|
17 |
18 |
19 |
20 |
|
21 |
|
1 |
3902 |
2 |
|
3 |
4 |
5 |
|
6 |
لام التوكيد-المزحلقة + الاسم الموصول-واحد-مذكر |
8 |
|
9 |
10 |
12 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر حاضر |
13 |
14 |
16 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر غائب |
17 |
|
19 |
21 |
|
22 |
|
23 |
|
24 |
|
25 |
|
28 |
30 |
|
31 |
|
32 |
|
33 |
|
3934 |