!اے وہ لوگوں جنہوں نے رسول کریم (محمّد ﷺ)اور قرءان مجید پرایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
|
تم لوگوں کو چاہئے کہ اپنوں کے علاوہ مصاحبین کو زیر مقصدبطور سرپرست بھیدی نہ بناؤ۔وہ تم لوگوں کی کمزوری/کمی بیشی کااستحصال کرنے میں سستی نہیں کرتے/موقع نہیں گنواتے؛وہ اسے پسند کرتے ہیں جو تمہیں مشکل میں ڈالے۔ |
کینہ/بغض/خلش تو ان کی مونہوں کی باتوں سے ہی عیاں ہو چکا ہے۔اور جو ان کے سینے چھپا کر رکھتے ہیں وہ ظاہر ہو چکے سےکہیں بڑھ کر ہے۔ Root: ف و ه |
|
ہم جناب نے تم لوگوں کی فہم و فراست کے لئے آیات کوصریحاً واضح طور پر متمیز فرما دیا ہے۔ |
|
اگر تم لوگ عقل استعمال کرنے والے ہو(تو سنجیدگی سے ان پر غوروفکر کرو)۔ |
|
غور تو کرو،تم لوگ ایسے ہو کہ ان سے رغبت و محبت رکھتے ہو جبکہ وہ تم لوگوں کو پسندیدگی اور چاہت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ |
|
باوجود اس کے کہ تم لوگ تو اللہ تعالیٰ کے کلام پر مشتمل کتاب پر ایمان رکھتے ہو،اس کے تمام کے تمام مندرجات پر۔ |
|
جان لو؛وہ لوگ جب تمہارے آمنے سامنے ہوتے ہیں تو انہوں نے کہا’’ہم ایمان لے آئے ہیں‘‘ |
|
مگر جب وہ تنہائی میں ہوئے تو وہ غصے سے مغلوب اپنا غصہ تم لوگوں پرنکالنے کے لئےاپنی انگلیاں دانتوں میں دیتے ہیں۔ |
|
آپ(ﷺ)ارشاد فرمائیں ‘‘تم لوگ اپنے غیض و غصب سے تنہا کڑھتے رہو۔ Root: غ ى ظ |
یقناً اللہ تعالیٰ اسے مکمل طور پر جانتے ہیں جو سینوں میں موجود ہے‘‘۔ |
|
جان لو اے صاحبان ایمان؛اگر تم لوگوں کو کچھ خوشگواری میسر آتی ہے تو وہ انہیں تکلیف پہنچاتی ہے؛اور اگر کوئی ناگوار صورت حال تمہیں پیش آ جائے تو وہ اس سے فرحت محسوس کرتے ہیں۔ Root: ف ر ح |
|
لیکن اگر تم ضبط و تحمل سے برداشت کرتے پائے استقلال پر رہے اورتندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہے،ان کے حربے تم لوگوں کو کسی قسم کا ضرر نہیں پہنچا سکیں گے۔ Root: ك ى د |
|
یقیناً اللہ تعالیٰ ہر لمحہ ان اعمال کا جو وہ کرتے رہتے ہیں احاطہ کئے ہوئے ہیں۔ Root: ح و ط |
Recurrences:
[Same in
57:17]
[Same information in same words in
5:07 and
31:23]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
4 |
6 |
|
مفعول به |
7 |
متعلقان بالفعل قبلهما أو بمحذوف صفة بطانة |
9 |
الجملة صفة بطانة |
11 |
|
مفعول به ثان وقيل تمييز |
13 |
|
15 |
|
17 |
مصدر:معرفہ باللام مرفوع -باب:نصر/وزن:فعلاء |
18 |
20 |
21 |
24 |
|
25 |
|
28 |
اسم:معرفہ باللام-مجرور/ منصوب-جمع مؤنث |
29 |
1 |
|
2294 |
2 |
|
4 |
5 |
7 |
9 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
11 |
12 |
|
ظرف لما يستقبل من الزمن خافض لشرطه منصوب بجوابه |
16 |
17 |
|
ظرف لما يستقبل من الزمن خافض لشرطه منصوب بجوابه |
21 |
اسم:معرفہ باللام- منصوب-جمع مكسر مؤنث |
22 |
|
23 |
|
27 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
28 |
|
29 |
|
31 |
|
2324 |
1 |
2325 |
3 |
|
5 |
6 |
8 |
|
10 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مؤنث غائب في محل جر |
11 |
12 |
14 |
16 |
19 |
|
20 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
21 |
|
22 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
24 |
|
2348 |