اُن لوگوں کے متعلق حقیقت جان لو جو رسول کریم اور قرءان پر ایمان لائے ہیں،اور وہ جنہوں نے ہجرت کی اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے جان و مال سے جدوجہد کی۔ Root: ھ ج ر |
یہ وہ لوگ ہیں جواللہ تعالیٰ کی رحمت کے خواہشمند اور طلبگار رہتے ہیں۔ Root: ر ج و |
اور اللہ تعالیٰ کے متعلق یقین رکھو کہ درگزراور پردہ پوشی کرنے اوراکثر و بیشتر معاف فرمانے والے ہیں، منبع رحمت ہیں۔ |
آپ (ﷺ) سے لوگ شراب اور جوئے کے متعلق پوچھتے ہیں ۔ |
آپ (ﷺ) بتائیں ”انتہائی اضمحلال،افسردگی، توانائی کا کم ہو جانا، سست روی اور شکستگی کا پہلو اِن دونوں کا جزوِ لاینفک ہے۔اور بظاہر انداز میں مخصوص لوگوں کیلئے اِن میں فوائدموجود ہیں۔ |
|
تاہم اِن کا باعث اضمحلال،افسردگی، سست روی اور شکستگی ہونااُس نفع کی نسبت کہیں زیادہ ہے جو بظاہر اُن میں دکھائی دیتا ہے‘‘۔ |
اورآپ(ﷺ)سے لوگ پوچھتے ہیں کہ وہ کن کی اور کیا فلاح و بہبود کے لئے خرچ کریں۔آپ(ﷺ)بتائیں’’تم لوگ دوسروں کی فلاح و بہبود کے لئے جس قدر اور حاجت کے پہلو سے باآسانی الگ کر سکتے ہو وہ خرچ کرو‘‘ |
|
اس تقابلی انداز میں اللہ تعالیٰ اپنی آیات کوتم لوگوں کے فہم کے لئے متمیز اور واضح فرما دیتے ہیں۔ |
|
اس کا مقصد یہ ہے کہ تم لوگ ازخودمقصدیت کے پہلو سے باتوں پر غوروفکر کر سکو۔ Root: ف ك ر |
یہ تفکر معاملات دنیا اور آخرت کے حوالے سے کرنا ہے۔ |
اور آپ(ﷺ)سے لوگ یتیموں سے سلوک کے متعلق پوچھتے ہیں۔ Root: ى ت م |
آپ(ﷺ)انہیں بتائیں’’ان(یتیموں)کو معاشرے کے سلجھے،معتدل مزاج افراد بنانا ان کے لئے بہترین سوچ ہے۔اور اگر تم لوگ انہیں معاشرے میں باہم مدغم کرنا چاہتے ہو توایسا ضرور کرو کیونکہ آخر وہ تمہارے (دینی)بھائی ہیں‘‘۔ |
یاد رہے؛ اللہ تعالیٰ ایک بگاڑ پیدا کرنے والے شخص کوایک اصلاح پر مائل شخص سے الگ جانتے ہیں۔ |
اور(یتیموں کے حوالے سے)یاد رہے کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ایسا فیصلہ کیا ہوتا تو یقیناً وہ جناب تم کو مشکل صورتحال سے دوچار کر دیتے۔ Root: ع ن ت |
اس حقیقت سے باخبر رہو؛ اللہ تعالیٰ دائمی،ہر لمحہ،ہرمقام پرحتماً غالب ہیں۔ اور بدرجہ اتم انصاف پسند تمام موجود کائنات کے فرمانروا اور تمام پنہاں کو جاننے والے ہیں۔ |
Recurrences:
:
(1)2:62(2)2:218(3)2:277(4)4:137(5)5:69(6)8:72(7)10:09(8)11:23(9)18:30(10)18:107(11)19:96(12)22:17(13)31:08(14)41:08(15)85:11(16)98:07=16
:
(1)2:218(2)3:31(3)3:129(4)4:25(5)5:74(6)8:70(7)9:27(8)9:91(9)24:22(10)49:05(11)57:28(12)60:07(13)66:01=13
:
(1)2:219(2)57:25=2
:
(2)2:219(3)2:266(3)24:58(4)24:61=4
:
(1)2:187(2)2:219(3)2:242(4)2:266(5)3:103(6)5:89(7)24:58(8)24:59(9)24:61=9
(1)2:219(2)2:266=2
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
4701 |
2 |
اسم إِنَّ |
4 |
5 |
عطف |
7 |
9 |
متعلقان بجاهدوا |
10 |
|
11 |
لفظ الجلالة :مضاف إليه مجرور للتعظيم بالاضافة و علامة الجر الكسرة |
12 |
|
في محل رفع خبر إن /مبتدأ |
14 |
|
مفعول به |
15 |
لفظ الجلالة :مضاف إليه مجرور للتعظيم بالاضافة و علامة الجر الكسرة |
16 |
17 |
|
مبتدأ |
18 |
|
خبر أول |
19 |
|
4719خبر ثان |
2 |
|
3 |
اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
4 |
5 |
اسم/مصدر:معرفہ باللام:مجرور |
8 |
|
9 |
|
10 |
11 |
|
12 |
|
13 |
15 |
|
16 |
18 |
20 |
|
23 |
مصدر/:اسم معرفہ باللام:منصوب |
مفعول به لفعل محذوف |
24 |
الكاف-اسم بمعنى مثل مبنى على الفتح + اسم الإشارة |
25 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة/صيغة:واحد مذكرغائب/باب تَفْعِيل |
26 |
|
28 |
اسم:معرفہ باللام-مجرور/ منصوب-جمع مؤنث |
29 |
حرف مشبهة بالفعل +كُم-ضمير متصل مبنى على الضم جمع مذكر حاضر فى محل نصب اسم لَعَلَّ |
1 |
4750 |
2 |
اسم التفضيل کا صیغہ:معرفہ باللام-مجرور مرفوع منصوب-واحد-مؤنث |
3 |
4 |
|
5 |
7 |
|
8 |
اسم: معرفہ باللام مجرور/منصوب-جمع مذكر |
10 |
|
12 |
اسم/اسم التفضيل -مرفوع-واحد-مذكر |
13 |
14 |
17 |
18 |
|
19 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة-الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب |
20 |
|
21 |
|
22 |
|
23 |
24 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
25 |
|
26 |
|
28 |
|
29 |
|
30 |
|
31 |
|
4780 |