متنبہ رہو؛اللہ تعالیٰ یوم قیامت اس جرم کی سزا دیبے سے درگزر نہیں فرمائیں گے کہ ان کے مطلق ہونے کی نفی کرتے ہوئے اشتراک کے فلسفے کی پیروی کی جائے۔اور اس کے علاوہ جرائم کی سزا اس شخص کو دینے سے معاف فرمائیں گے جس کے متعلق یہ فیصلہ کریں گے۔ |
اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کے خود مطلق ہونے اور مطلق العنان حیثیت میں اشتراک کی بات کرتا ہے |
|
تو اس نے ایک گھناؤنا جھوٹ اختراع کیا ہے۔ |
کیا آپ (ﷺ)نے ان لوگوں کی نفسیات اور روئیے پر غور نہیں کیا جو اپنے آپ کو تقدیس اور بڑے القاب سے سربلندی دیتے ہیں۔ Root: ز ك و |
خود ساختہ سربلندی سربلند نہیں کرتی، بلکہ اللہ تعالیٰ اسے سربلندی عنایت فرماتے ہیں جس کے بارے اس کا مستحق ہونے کا فیصلہ فرماتے ہیں۔ |
تاہم انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق کجھور کی گھٹلی پر آمکھ/نکتے اور جھلی برابر ان کے ساتھ زیادتی نہیں ہو گی۔ |
|
آپ(ﷺ)انہیں دیکھیں تو سہی،کیسے اللہ تعالیٰ کے متعلق اشتراک والا جھوٹ اختراع کرتے ہیں۔ Root: ف ر ى |
|
مگر فقط یہی جھوٹ اکتفا کرے گا،ان کے صریح مضمحل حالت میں رہنے کے لئے۔ Root: ك ف ى |
کیا آپ نے ان لوگوں کے رویئے پر غور کیا ہے جنہیں ام الکتاب میں سے ان کے لئے مخصوص اور متعین کردہ جزو پہنچا دیا گیا تھا۔ Root: ن ص ب |
|
یہ لوگ فریب،مبہم،قیاس آرائیوں پر مبنی خوشنما باتوں کو مانتے ہیں اور دلیر منحرف(طاغوت،شیطان)کی باتوں/طرزعمل کو مانتے ہیں۔ Root: ط غ ى |
|
اور ان لوگوں کےلئے جنہوں نے رسول کریم اور قرءان مجید پر ایمان لانے سے انکار کر دیا ہے تشہیر کرتے ہیں کہ یہ لوگ زیادہ ہدایت یافتہ ہے اختیار کردہ راہ کے حوالے سے بہ نسبت ان لوگوں کے جو رسول کریم اور قرءان مجید پر ایمان لائے ہیں۔ |
یہ ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالیٰ نے مسترد پھٹکار زدہ کر دیا ہے۔ |
متنبہ رہو، جس کسی کو اللہ تعالیٰ نے مسترد اور پھٹکار زدہ کر دیا توپھر آپ کبھی کوئی مددگار اس کی امداد کرنے پر رضامند نہیں پائیں گے۔ |
|
کیا مملکت میں کوئی حصہ ان کے لئے مخصوص ہے؟اگر مملکت پر اقتدار ان کا ہو جائے تو وہ لوگوں کو کجھور کی گھٹلی میں پڑی دراڑمیں نوچ برابر بھی نہیں دیں گے۔ |
|
یا کیا وہ ان لوگوں سے حسد کرتے ہیں اس وجہ سے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے انہیں قرءان مجید دیا ہے۔(محذوف مفعول ثانی کے لئے البقرۃ۔90اور 109)۔ |
|
حسد اس وجہ سے تو بلا جواز ہے کیونکہ ہم نے ابراہیم(علیہ السلام)کے پیروکاروں کو اللہ تعالیٰ کے کلام پر مشتمل منفرد کتاب اور اس میں بیان کردہ دانائی سے نوازا تھا۔اور ہم نے انہیں ایک عظیم ملک کی فرمانروائی کو عنایت کیا تھا۔ |
چونکہ وہ بھی ان میں ہیں جو اپنےمیثاق کو نبھانے پر مائل تھے ان(رسول کریم)پر ایمان لے آیا ہے اور ان میں جو فاسق ہے وہ نخوت سے ان(رسول کریم)سے دور ہٹ گیا۔ |
اور جہنم جھلسا دینے والے درجہ حرارت کے حال میں ایسے لوگوں کی سزا کے لئے کافی ہے۔ Root: ك ف ى |
Recurrences:
Recurrence:(1)4:48(2)4:116(3)22:31=3
Recurrence:
(1)2:243(2)3:23(3)4:44(4)4:49(5)4:51(6)4:60(7)4:77(8)14:28(9)40:69(10)58:08(11)58:14(12)59:11=12
Recurrence:
(1)4:49(2)17:71=2;
similar
4:77; explained by
4:40,124;10:44;19:60]
:
Recurrence: (1)3:23(2)4:44(3)4:51=3
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
1310 |
2 |
|
3 |
4 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
5 |
|
7 |
|
8 |
9 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
10 |
11 |
12 |
13 |
|
15 |
16 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
18 |
|
19 |
|
21 |
|
22 |
|
1331 |
1 |
|
1332 |
3 |
4 |
7 |
8 |
|
10 |
12 |
13 |
15 |
|
1346 |
1 |
|
1347 |
2 |
|
4 |
5 |
|
6 |
|
7 |
9 |
|
10 |
|
11 |
|
1357 |
1 |
|
1358 |
3 |
4 |
6 |
|
7 |
|
8 |
|
10 |
|
11 |
12 |
|
13 |
15 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم موصول:مذكر منصوب لأنه ممنوع من الصرف في محل جر |
17 |
|
18 |
|
19 |
|
20 |
22 |
|
1379 |
1 |
|
1380 |
2 |
4 |
|
5 |
6 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون في محل نصب مفعول به مقدم |
8 |
|
9 |
حرف فَ + حرف نصب و توكيد و نفى للمستقبل |
10 |
فعل مضارع منصوب بِلَنْ/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب |
11 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
12 |
|
1391 |
1 |
|
1392 |
3 |
|
مبتدأ مؤخر |
4 |
|
متعلقان بمحذوف صفة نصيب |
5 |
|
6 |
|
الفاء هي الفصيحة أي : لو كان لهم نصيب/ إذن حرف جواب |
7 |
9 |
|
مفعول |
10 |
|
1401 |
1 |
|
1402 |
3 |
|
4 |
5 |
7 |
|
8 |
10 |
|
12 |
|
13 |
اسم علم:مذكر-مجرور/منصوب |
14 |
|
15 |
16 |
|
17 |
19 |
مصدر/اسم: منصوب-واحد مذكر |
20 |
|
1421 |
1 |
|
1422 الجار والمجرور متعلقان بمحذوف خبر Relating to fronted predicate |
2 |
مبتدأ Subject |
4 |
|
5 |
6 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/جمع مذكر غائب |
7 |
8 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
9 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/واحد مذكرغائب |
10 |
13 |
|
1434 |