!اے وہ لوگوں جنہوں نے رسول کریم (محمّد ﷺ)اور قرءان مجید پرایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
تم لوگوں کو حکم دیا جاتا ہے کہ انصاف کے تقاضوں کی تکمیل کے پایہ استقلال میں لغزش نہ آنے دینے والے محافظ بن جاؤ،گواہ بنو ایسے جیسے اللہ تعالیٰ کی خاطر گواہی دے
|
چاہے اس کا انجام خود تمہارے پر یا تمہارے والدین پر اورقریبی رشتہ داروں کے خلاف ہو۔ |
کھری گواہی دو چاہے وہ شخص صاحب ثروت ہے یا معاشی طور پر محتاج ہے۔ایسا ہی کرو کیونکہ ان دونوں کے لئے اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ خیر خواہ ہیں۔ |
چونکہ حقیقت پر مبنی گواہی دینے کا حکم تم پر لاگو ہو چکا ہے اس لئے تمہیں منع کیا جاتا ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے اور اس سے صرف نظر کرنے کے لئے دانستہ اور زیر مقصد اپنی خواہشات اور مفاد کی پیروی کرو۔ Root: ع د ل |
اور متنبہ رہو، اگر تم نے گواہی دیتے ہوئے حقیقت کو تروڑ مروڑ کا بیان کیا یا گواہی دینے سے اعراض برتا: |
تو متنبہ رہو؛ اللہ تعالیٰ ہر لمحہ ان اعمال سے بخوبی باخبر ہیں جو تم کرتے ہو۔ |
|
!اے وہ لوگوں جنہوں نے رسول کریم (محمّد ﷺ)اور قرءان مجید پرایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
اللہ تعالیٰ اور ان کے رسول (کریم محمّد ﷺ)پر دل کی شاد سے ایمان لاؤ۔ |
اور اس منفرد کتاب (قرءان مجید) پر جسے ان جناب نے اپنے رسول پر وقفے وقفے سے قسط وار نازل فرمایا ہے۔ Root: ن ز ل |
اور اس منفرد ایک کتاب پر جسے ان جناب نے زمانہ قبل میں مجتمع انداز میں نازل فرمایا تھا(انجیل)۔ |
|
متنبہ رہو؛ جو کوئی اللہ تعالیٰ کا انکار کرتا ہے،اور جو کوئی ان کے ملائکہ کا،اور ان کے کلام پر مشتمل نازل کردہ کتابوں کا، اور ان کے رسولوں اور یوم آخر سے انکار کرتا ہے: |
تو چونکہ ذرے ذرے سے ان کے مطلق ہونے کی حقیقت اظہر من الشمس ہے اس لئے ایسے شخص نے یقیناً حقیقت سے انحراف کیا، اس انداز میں کہ راہ ضلالت میں کہیں دور نکل گیا۔ |
|
|
اللہ تعالیٰ کے لئے قطعاً یہ مناسب نہیں ہو گا کہ ان کے لئے مغفرت کا امکان ظاہر کریں اور نہ یہ کہ وہ جناب انہیں ہدایت دینے کے لئیے کسی راہ کی نشاندہی فرمائیں۔ |
|
آپ (ﷺ)منافقین کو بے دھڑک خوش خبری اور ضمانت دے دیں کہ ایک اندوہناک عذاب ان کی خاطر مدارت کے لئے تیار اور منتظر ہے۔ |
یہ منافقین وہ لوگ ہیں جو دانستہ اور زیر مقصد رسول کریم(ﷺ)کا انکار کرنے والوں کو اپنے سرپرست اور پشت پناہ کے طور اختیار کرتے ہیں ان حقیقی معنوں میں مومنوں کے علاوہ جن کی صحبت میں رہتے ہیں۔ |
کیا وہ (منافقین) ایسا اِس لئے کرتے ہیں کہ اُن کے پاس اپنے لئےغلبہ و قوت کی تلاش و تمناکرتے ہیں؟ |
مگر وہ (منافقین)اس حقیقت کو کیوں بھول جاتے ہیں کہ بلاشبہ ا للہ تعالیٰ کیلئے تمام غلبہ و اقتدارمکمل طور پر مخصوص ہے۔ |
Recurrences:
Recurrence:(1)4:128(2)4:135=2
similar
4:94;
33:02;48:11]
[Same injunction in same words in
57:07]
[Recurrence:(1)4:116(2)
4:136; similar 4:167;14:03,18;22:12;34:08;
42:18;50:27]
[Except "Fa" same pronouncement in same
words in
10:65]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
4 |
فعل أمر ناقص مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة/و:ضمير متصل في محل رفع اسم كان-الألف-فارقة/جم مذكرحاضر |
5 |
اسم المبالغة-منصوب-جمع سالم مذكر |
6 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + اسم مصدر:معرفہ باللام مجرور |
7 |
|
9 |
10 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
11 |
13 |
|
14 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مجرور-تثنية مذكر |
15 |
16 |
|
17 |
18 |
|
19 |
|
20 |
|
21 |
|
22 |
|
23 |
|
25 |
|
27 |
|
28 |
|
30 |
31 |
33 |
|
35 |
|
36 |
|
37 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
38 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
40 |
|
3339 |
2 |
5 |
|
6 |
8 |
9 |
|
10 |
|
12 |
14 |
15 |
|
16 |
|
18 |
19 |
اسم - زمان- مبنى على الضم فى محل جر بحرف الجر-واحد مذكر |
20 |
21 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
23 |
|
24 |
26 |
28 |
30 |
31 |
|
32 |
|
33 |
|
35 |
|
36 |
|
3375 |
1 |
|
3376 |
2 |
4 |
6 |
8 |
10 |
12 |
13 |
15 |
|
18 |
19 |
21 |
|
3396 |
2 |
|
3 |
|
5 |
|
6 |
|
3402 |
1 |
3403 |
3 |
|
4 |
|
5 |
6 |
7 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
|