!اے وہ لوگوں جنہوں نے رسول کریم (محمّد ﷺ)اور قرءان مجید پرایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
|
تمہیں منع کیا جاتا ہے کہ ھقیقی ایمان والوں کے علاوہ ان لوگوں کو جو رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے والے ہیں دانستہ اور مفادات کی خاطر بطور بھیدی اور سرپرست اختیار کرو۔ |
|
کیا تم لوگ اس کے متحمل ہونا چاہتے ہو کہ تم اللہ تعالیٰ کے لئے اس جرم کواپنے اوپر صریح اختیار کے استعمال کا جواز بنا دو۔ |
اس حقیقت سے متنبہ رہو؛یقینا منافقین(دھوکہ دہی کے لئے ایمان کے جھوٹے دعویدار)کا آخرت میں ٹھکانہ پست ترین تہہ میں ہے،یہ دوذخ میں ان کا حال ہو گا۔ |
|
اور آپ(ﷺ)کبھی ایک کو بھی ان کی مدد کرنے پرخواہشمند نہیں پائیں گے۔ |
|
اس سے استثنا ان کے لئے ہے جنہوں نے ندامت کے احساس کے ساتھ اپنے رویئے سے پلٹ کر معافی مانگ لی /تائب ہو گئےاور نظرئیے اور روش کی اصلاح کر لی۔ |
|
اور انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ مرجع خلائق کا تعلق استوار کر لیا۔ Root: ع ص م |
|
اور انہوں نے اپنے آئین اور ضابطہ حیات کو اللہ تعالیٰ سے مخلصانہ تعلق پر استوار کر لیا۔ |
|
تو ایسا کر لینے پر یہ وہ لوگ ہیں جنہیں حقیقی مومنوں کے ساتھ شمار کیا جائے گا۔ |
مطمئن رہو؛ عنقریب اللہ تعالیٰ حقیقی ایمان والوں کو گراں قدر صلہ عنایت کریں گے۔ |
غور کرو؛ اللہ تعالیٰ کے پاس تمہارے عذاب کے لئے کیا جواز اور سبب بن سکتا ہے اگر تم نے ان کے احسان کو مان کر شکر ادا کیا اور تم رسول کریم اور قرءان مجید پر ایمان لائے۔ |
یاد رہے؛ اللہ تعالیٰ پذیرائی کرنے والے قدردان ہیں، منبع علم ہیں۔ |
اللہ تعالیٰ زبان سے اظہار میں برملا برا بھلا کہنے کو قابل تحسین نہیں قرار دیتے سوائے اس شخص کے جذباتی اظہار کے جس کے ساتھ ناجائز زیادتی کی گئی ہو۔ |
متنبہ رو؛ اللہ تعالیٰ ہر لمحہ ہر آواز کو سننے والے ہیں، منبع علم ہیں۔ |
|
اگر تم اپنے کسی کار خیر کو برملاظاہر کر دو یا اس کو پوشیدہ رکھو،یہ تمہاری مرضی اور صوابدید ہے۔ |
|
یا اگر تم اپنے ساتھ کی ہوئی برائی سے صرف نظر کرتے ہوئے درگزر کرو۔۔۔یہ قابل تحسین ہے۔ |
|
کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ لوگوں کے لئے درگزر کرنے والے عافیت اندیش ہیں ا؛ورہر بات کے لئے مطلق قدرت رکھتے ہیں۔ Root: ع ف و |
Recurrences:
Recurrence:
(1)2:160(2)4:146=2
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
4 |
6 |
|
7 |
|
8 |
9 |
10 |
|
12 |
|
16 |
|
17 |
|
3548 |
1 |
|
3549 |
2 |
|
3 |
متعلقان بمحذوف خبر إن |
4 |
اسم:معرفہ باللام مجرور-واحد مذكر |
5 |
|
صفة |
6 |
|
7 |
اسم :معرفہ باللام مجرور-واحد مؤنث |
8 |
9 |
[حرف نصب و توكيد و نفى للمستقبل] |
10 |
فعل مضارع منصوب بِلَنْ/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب |
12 |
|
3560 |
1 |
3561 |
2 |
4 |
6 |
8 |
|
9 |
13 |
|
14 |
|
15 |
|
16 |
17 |
19 |
|
20 |
|
21 |
|
22 |
|
3582 |
1 |
3583 |
2 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة-الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب |
3 |
|
5 |
7 |
9 |
10 |
|
11 |
|
12 |
|
13 |
|
3595 |
1 |
3596 |
3 |
|
4 |
|
5 |
|
6 |
|
7 |
|
8 |
9 |
10 |
|
11 |
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
|
3610 |
1 |
3611 |
3 |
|
4 |
|
6 |
|
8 |
9 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
13 |
|
14 |
|
3624 |