|
اے نبی(ﷺ)! اگر ا للہ تعالیٰ کا فضل اور اُن کی رحمت آپ کے شامل حال نہ ہوتی تو آپ سے اس جواب کی وہ توقع نہیں کر رہے تھے جو آپ نے انہیں دیا: |
|
|
|
مگر در حقیقت وہ اپنے آپ کو مزید منحرف اور گم کردہ راہ کر رہے تھے۔ |
اور وہ آپ(ﷺ)کو قطعاً کوئی ضرر نہیں پہنچا سکیں گے۔ |
اور اللہ تعالیٰ نے آپ (ﷺ) پرکتاب خاص/قرء ان مجید اورحکمت (جسے اس کی آیات میں بیان کیا گیا۔الاسراء۔39)کو مجتمع انداز میں نازل فرمایا ہے۔ |
اور انہوں نے آپ (ﷺ)کو اس علم کی تعلیم دی ہے جو آپ قبل ازیں نہیں جانتے تھے۔ |
اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کاآپ (ﷺ)پر فضل ہمیشہ عظیم رہا ہے۔ Root: ف ض ل |
|
حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں کی خفیہ سرگوشیوں /تنہائی میں باہمی گفتگومیں اکثر قطعی کوئی بھلائی کی بات نہیں ہوتی۔ |
|
خفیہ انداز میں بہتر رویہ اس شخص کا ہے جس نےدوسروں کو بے لوث تحائف اور مالی امداد دینے کا کہا؛ یا معروف بات کرنے اور لوگوں کے مابین اصلاح کرنے کا کہا۔ |
|
مطلع رہو؛ جو شخص مخلصانہ انداز میں محض اللہ تعالیٰ کی رضا پانے کی خواہش میں ایسا کرے گا۔ |
تو اس کی قدردانی فرماتے ہوئے ہم جناب عنقریب اسے گراں قدر صلہ عنایت کریں گے۔ |
|
متنبہ رہو؛جو کوئی رسول کریم(محمّد ﷺ)سے اپنے آپ کو الگ شناخت کا حامل بناتا ہے باوجود اس کے جو مطلق ہدایت نامہ(قرءان مجید)نے اس کے لئے واضح متبین کر دیا ہے۔ Root: ش ق ق |
|
اور وہ حقیقی مومنوں کی راہ کے علاوہ راہ کی اتباع کرتا ہے: |
تو ہم جناب اسے اسی راہ پر مڑا رہنے دیں گے جس کی جانب وہ ازخود منہ پھیر کر چلا گیا ہے۔اور ہم جناب اسے بالآخر جہنم میں جھلسنے کے لئے دھکیل دیں گے۔ Root: ص ل ى |
اور کیا ہی وہ بری منزل ہے رہائش پذیر ہونے کے لئے! Root: ص ى ر |
Recurrences:
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
2819 |
2 |
3 |
اسم فعل:معرفہ :مرفوع |
4 |
|
5 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر حاضر |
6 |
9 |
|
11 |
|
13 |
14 |
16 |
|
18 |
19 |
21 |
22 |
|
23 |
25 |
|
26 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر حاضر |
27 |
|
28 |
29 |
اسم : معرفہ باللام- منصوب-واحد مؤنث |
30 |
32 |
33 |
36 |
37 |
|
38 |
اسم فعل:معرفہ :مرفوع |
اسم كان |
39 |
|
مضاف إليه |
40 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر حاضر |
متعلقان بالخبر |
41 |
|
2859 خبر |
1 |
|
2860 |
2 |
|
3 |
متعلقان بمحذوف خبر |
4 |
|
5 |
7 |
8 |
9 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
|
16 |
|
17 |
18 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
20 |
21 |
22 |
23 |
|
24 |
|
26 |
|
27 |
|
2886 |
1 |
2887 |
2 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
4 |
|
5 |
6 |
7 |
9 |
|
10 |
|
11 |
13 |
14 |
|
15 |
|
17 |
19 |
21 |
|
22 |
24 |
|
2910 |