اے ایمان کے مدعیان توجہ کرو؛ تم لوگوں کو حکم دیا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں ان لوگوں سے جنگ کرو جو تم پر جنگ مسلط کرتے ہیں،مگر تم لوگوں کو چاہئے اور منع کیا جاتا ہےکہ دانستہ کدورت کے جذبات کی تسکین کے لئے آگے مت بڑھو۔ Root: ق ت ل |
یقیناً اللہ تعالیٰ دانستہ بے اعتدالیاں کرنے والوں کوقابل قدر نہیں گردانتے۔ |
|
اور ان جنگ مسلط کرنے والوں سے اس مقام پر جنگ کرو جہاں تمہارا ن سے آمنا سامنا ہو،اور انہیں وہاں سے ملک بدر کر دو جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا تھا۔ |
(یہ ملک بدری اس لئے ضروری ہے)کیونکہ فتنے /خلفشار اور انتشارکا موجود رہنا جنگ سے زیادہ معاشرے کے لئے ہیجان خیز ہے۔ |
|
اور تم لوگوں کو چاہئے کہ مسجد الحرام کے قرب و جوار میں ان سے جنگ نہ کرو جب تک کہ وہ وہاں تم سے جنگ شروع کر دیں۔ |
|
اس لئے اگر وہ تم سے جنگ چھیڑتے ہیں تو تم بھی ان سے جنگ کرو۔ |
|
یہ ہے وہ انداز جو قرءان مجید کا انکار کرنے والوں کے لئے سزا ہے۔ |
جوابی جنگ سے نقصان اٹھانے پر اگر انہوں نے بوجوہ اپنے آپ کو جنگ سے باز کر لیا ہے(تو تم بھی جنگ روک دو)۔ |
کیونکہ یقینا اللہ تعالیٰ درگزر اور پردہ پوشی کرنے اور معاف فرمانے والے ہیں، منبع رحمت ہیں۔ |
|
بصورت دیگران سے جنگ جاری رکھو حتیٰ کہ فتنہ باقی نہ رہے اور نظام سلطنت اللہ تعالیٰ کی منشا کے مطابق قائم ہو جائے۔ |
شکست خوردہ ہو کر اگر انہوں نے فتنہ بازی سے اپنے آپ کوواقعتاً روک لیا ہے تو پھر کسی بھی قسم کی تعزیر کی اجازت نہیں سوائے ان پرجنہوں نے جنگی جرائم کیے تھے۔ Root: ن ھ ى |
|
تقدس والے مہینے کی حرمت کا پاس کرنا ضروری ہے اگر دوسری جماعت حرمت والے مہینے کے تقدس کا احترام کرتی ہے۔ Root: ش ھ ر |
|
اور تمام تحریمات اور حقوق کے تحفظ کو پائے تکمیل تک پہنچانا ہے۔ Root: ق ص ص |
اس لئے عام زندگی میں بھی اگر کسی نے عداوت کی وجہ سے زیادتی کی ہے تو تم بھی اس کے ساتھ اس قدر زیادتی کر لو جتنی اس نے تمہارے ساتھ کی تھی۔ |
اورتم لوگ تندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہو۔ |
اور باعلم رہو کہ اللہ تعالیٰ یقیناًً متقین/محتاط اور غلط روش سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے والوں کے ساتھ ہیں۔ |
|
اور تم لوگ مال و دولت میں سے اللہ تعالیٰ کی راہ استوار رکھنے کے لئے خرچ کرو۔ Root: ن ف ق |
|
اور تم لوگوں کو نہیں چاہئے کہ خود اپنے ہاتھوں(مٹھی بند رکھ کر)اپنے آپ کوہلاکت میں پھینکو۔ |
|
اور لوگوں کے ساتھ اعتدال اور حسن سلوک کا رویہ اپناؤ۔ |
یقیناً اللہ تعالیٰ اعتدال اور حسن سلوک کا رویہ اپنانے والوں کو قابل قدر و تحسین گردانتے ہیں۔ |
Recurrences:
:
(1)2:190(2)2:244=2
:
(1)2:154(2)2:190(3)2:195(4)2:218(5)2:244(6)2:246(7)2:246(8)2:261(9)2:262(10)2:273(11)3:13(12)3:146(13)3:157(14)3:167(15)3:169(16)4:74(17)4:74(18)4:75(19)4:76(20)4:84(21)4:89(22)4:94(23)4:95(24)4:100(25)5:54(26)8:60(27)8:72(28)8:74(29)9:19(30)9:20(31)9:34(32)9:38(33)9:41(34)9:60(35)9:81(36)9:111(37)9:120(38)22:58(39)24:22(40)47:04(41)47:38(42)49:15(43)57:10(44)61:11(45)73:20=45
:
(1)2:190(2)5:87=2
:
(1)2:192(2)2:193(3)8:39=3
:
(1)2:192(2)2:226(3)3:89(4)5:03(5)16:115(6)24:05(7)58:12(8)64:14=8
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
3988 |
3 |
متعلقان بقاتلوا |
4 |
|
5 |
|
6 |
مفعول به |
8 |
9 |
11 |
|
12 |
|
13 |
15 |
|
4002مفعول به |
1 |
4003 |
3 |
|
متعلق باقتلوهم |
5 |
7 |
متعلقان بالفعل |
8 |
|
10 |
الجملة اعتراضية |
11 |
|
مبتدأ |
12 |
|
خبر |
13 |
|
متعلقان بأشد |
14 |
|
15 |
16 |
18 |
متعلق بيقاتلوهم |
19 |
ظرف مكان:معرفہ باللام-مجرور--واحد |
مضاف إليه |
20 |
|
21 |
|
24 |
|
26 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل/جمع مذكر مخاطب/ضمير متصل في محل نصب مفعول به/جمع مذكرغائب |
28 |
29 |
|
4031 |
3 |
حرف فَ + حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
4 |
لفظ الجلالة منصوب للتعظيم بالفتحة |
5 |
|
6 |
|
4037 |
1 |
4038 |
3 |
|
4 |
6 |
7 |
8 |
فعل مضارع ناقص/تام منصوب/اسم كَانَ:واحد مذكر غائب |
9 |
|
11 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
16 |
17 |
|
4054 |
1 |
اسم :معرفہ باللام-مرفوع-واحد مذكر |
4055مبتدأ |
2 |
|
صفة |
3 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم:معرفہ باللام مجرور-واحد مذكر |
متعلقان بمحذوف خبر |
4 |
|
5 |
6 |
|
مبتدأ |
7 |
|
خبر |
8 |
|
11 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة و- ضمير متصل في محل رفع فاعلوالألف-فارقة/جمع مذكرحاضر/باب اِفْتَعَلَ |
12 |
جار و مجرور = حرف جر + ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان باعتدوا |
13 |
|
متعلقان باعتدوا |
14 |
17 |
19 |
|
مفعول به |
20 |
22 |
|
أن وما بعدها سدت مسد مفعولي اعلموا. |
23 |
|
24 |
متعلق بمحذوف خبر أن |
25 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مجرور/منصوب-جمع سالم مذكر/باب اِفْتَعَلَ |
4079 |
1 |
4080 |
3 |
4 |
|
5 |
|
6 |
7 |
10 |
متعلقان بتلقوا |
11 |
|
12 |
14 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
15 |
|
17 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مجرور/منصوب-جمع سالم مذكر/باب افعال |
4096مفعول |