کیا ان کی ہٹ دھرمی اس وجہ سے ہے کہ اس خبر نے بھی انہیں ہدایت نہیں دی کہ کتنی ہی بستیاں ان سے قبل بام عروج پر تھیں جنہیں ہم جناب نے نیست و نابود کر دیا۔یہ لوگ ان کی رہائش گاہوں میں گھومتے پھرتے،سیر سپاٹا کرتے ہیں۔ |
یقینا ان نیست و نابود کردہ قوموں کے مساکن کے آثار قدیمہ کے عینی مشاہدہ میں ایسی شہادتیں ہیں جوفلسفہ توحید (معبود مطلق)کی جانب رہنمائی /اشارہ کرنے والی ہیں خاص کر ان لوگوں کے لئے جوجذبات سے منزہ رہتے ہوئے حقیقت اور مقصد ِشئے کو سمجھنے کی صلاحیت رکھنےوالے ہیں۔ |
|
مطلع رہو کیوں ان کو ڈھیل دی جا رہی ہے؛ اگر آپ(ﷺ)کے رب کی جانب سے اختتام کے حوالے سے متعین مدت تک گرفت مؤخر کرنے کے متعلق بات بتا نہ دی گئی ہوتی (حوالہ النحل۔61):۔ Root: س ب ق |
|
تو ان کو بھی اس انجام (جو قوموں کا ہوا)کا سامنا ہو چکا ہوتا۔ Root: ل ز م |
|
اور وہ بات اختتام کے حوالے سے متعین مدت تک ہے۔ Root: ء ج ل |
اس لئے اورچونکہ ان کی ہرزہ سرائی مہمل اور درخور اعتنا نہیں مگر آپ کے لئے باعث کوفت ہے،آپ(ﷺ) سے کہہ رہے ہیں کہ آپ استقلال و استقامت سے اپنے نکتہ نظر سے پیوست رہتے ہوئے سکون و تحمل سے ان کی ریشہ دوانیوں کو برداشت کریں۔ |
اوراپنے رب کو مطلق عظمت و کبریائی اور جدوجہد کا محور اور منزل مقصود قرار دیتے ہوئے اپنی ذمہ داری کو تکمیل تک پہنچانے کے لئے تگ و دو فرماتے رہیں اس حال میں کہ آپ(ﷺ)ان جناب کی طلوع شمس اور غروب شمس سے قبل حمدیہ تسبیح کریں۔ |
اور چونکہ طویل راتوں کے کسی پہر انسان جاگ رہا ہوتا ہے اس لئے آپ اس وقت بھی حمدیہ تسبیح کریں اور دن کے بلند ہونے اور اترتے مواقع پر۔ایسا کریں تاکہ آپ مطمئن اور شاد رہیں۔ |
اورآپ(ﷺ)کو چاہئے کہ آئندہ ان (منکرین) میں سے ایسے گروہوں کے لئے اپنی آنکھیں نہ بچھائیں (زیادہ اہمیت نہ دیں)جن کا محور دنیاوی ثروت وحیثیت ہے جس سے ہم جناب نے انہیں نواز رکھا ہے۔ |
یہ حیات دنیا کے حسن و زیبائش کا انہیں عنایت کیا جانا اس مقصد سے ہے کہ ہم جناب اس خوشحالی کے دور میں ان کی پنہاں خصلت و نفسیات کو عیاں کرنے کے لئے آزمائش بنا دیں۔ |
مگر وہ احساس نہیں کرتے کہ آپ(ﷺ)کے رب کی جانب سے مہیا کئے جانے والا رزق بہترین ہو گا اورانتہائی دیرپا ہو گا۔ Root: ب ق ى |
|
اورآپ(ﷺ)اپنے اہل خانہ کو صلوٰۃ کی ادائیگی کا پابند رہنے کی ہدایت فرمائیں۔اور انتہائی صبر و تحمل سے لوگوں کو اس پر مائل کریں۔ |
|
ہم جناب آپ(ﷺ)سے رزق کما کر دینے کا سوال نہیں کر رہے۔ |
|
بلکہ فی سبیل اللہ اپنے فرائض کی تکمیل کے دوران ہم جناب تواتر سے آپ کو رزق مہیا کر رہے ہیں۔ |
|
اور جہاں تک آخرت کا اچھا انجام ہے،اس پر استحقاق صرف ان کا ہے جومحتاط اور تندہی سے غلط روش سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہنے کے جذبہ سے سرشار ہیں۔ |
Recurrences:
[Same pronouncement in same words in
20:54]
[Same advice in
same words
50:39;
same in
38:17;73:10]
[Same advice in same words in
15:88]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
الهمزة-للاستفهام + حرف فَ + حرف جزم و قلب و نفي |
1346 |
4 |
هي الخبرية في محل نصب مفعول به مقدم لأهلكنا |
7 |
|
متعلقان بصفة لتمييز محذوف لكم الخبرية |
8 |
|
10 |
متعلقان بيمشون |
12 |
|
13 |
متعلقان بمحذوف خبر مقدم |
14 |
15 |
|
اسم إن المؤخر |
16 |
|
متعلقان بصفة لآيات |
17 |
اسم:معرفہ باللام مجرور-جمع مؤنث |
1362 مضاف إليه |
1 |
1363 |
2 |
شرطية غير جازمة |
3 |
|
مبتدأ خبره محذوف وجوبا تقديره موجودة |
5 |
متعلقان بسبقت |
8 |
|
خبر كان |
9 |
10 |
|
معطوف على كلمة |
11 |
اسم مفعول--مرفوع- مجرور یا منصوب-واحد مذكر |
1373 صفة أجل |
1 |
|
1374 |
2 |
متعلقان باصبر |
3 |
5 |
7 |
|
متعلقان بمحذوف حال |
9 |
|
ظرف زمان |
10 |
|
مضاف إليه |
11 |
|
مضاف إليه |
12 |
13 |
|
معطوف |
15 |
16 |
متعلقان بسبح |
17 |
|
18 |
|
مضاف إليه |
20 |
21 |
اسم: منصوب-جمع مكسر مؤنث |
معطوف على ما قبل |
22 |
|
مضاف إليه |
1 |
1398 |
2 |
5 |
|
متعلقان بتمدن |
6 |
8 |
|
متعلقان بمتعنا |
9 |
|
مفعول به أول |
11 |
|
مفعول به ثان |
12 |
مضاف إليه |
13 |
اسم التفضيل :معرفہ باللام-مجرور مرفوع منصوب-واحد-مؤنث |
صفة |
15 |
جار و مجرور=فِي حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر غائب |
متعلقان بنفتنهم |
16 |
17 |
اسم :مرفوع-واحد مذكر |
مبتدأ |
19 |
|
خبر |
20 |
21 |
|
1418 معطوف |
1 |
1419 |
5 |
7 |
|
متعلقان باصطبر |
8 |
10 |
|
مفعول به ثان |
11 |
|
مبتدأ |
13 |
14 |
|
مبتدأ |
15 |
|
1433 متعلقان بخبر محذوف |