|
رسول کریم (محمد ﷺ) ایمان لائے اُس پرجو اُن پر مجتمع انداز میں نازل فرمایا گیاتھا ان کے رب کی جانب سے ان کے لئے مختص کردہ رحمت کے بطور(محذوف لفظ کے لئے حوالہ القصص۔۴۶اور ۸۶ اور الدخان۔۶)۔ |
|
اور اس وقت کے صاحبان ایمان اُن(رسول کریم ﷺ)کی جانب سے سنائے جانے پر اس(قرء ان مجید) پرایمان لائے جو ان پر ان کے رب کی جانب سے نازل فرمایا گیا تھا۔ |
۔۔(اس بناء انہیں یہ امتیاز اولاً حاصل ہو گیا) ان(مومنوں)میں سے ہر ایک ایک اللہ تعالیٰ،اوران کے ملائکہ،اور ان کی جانب سے نازل کردہ تمام کتب،اور ان جناب کے تمام رسولوں پر ایمان لے آئے تھے۔ Root: ء ل ك |
انہوں نے اہل کتاب میں سے انہیں رسول نہ تسلیم کرنے والوں سے کہا)”ہم ان جناب کے رسولوں میں سے کسی ایک کو بھی علیحدہ نہیں کرتے“۔)
|
“اور انہوں نےکہا”ہم نے توجہ سے (قرء ان مجیدکو) سن لیا ہے اور صدق دل سے تسلیم کر لیا ہے |
“اللہ تعالیٰ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا”آپ جناب سے ہم ہر لمحہ درگزراور پردہ پوشی کے درخواست گزار ہیں۔ہم جانتے ہیں کہ جواب دہی کے لئے آپ کے حضور پیش ہونا ہے۔ Root: ص ى ر |
جان لو؛اللہ تعالیٰ کسی بھی شخص کو سوائے اس قدر جتنا اس کے لئے ممکن ہے پابندی اور عمل کا زیربار/مکلف نہیں کرتے۔ |
جو اُس نے کمایاتھا وہ اُس کے اجر و انعام کے لئے ذخیرہ ہے،اور جوکچھ اس نے دانستہ زیرمقصد غلط راہوں سے کمایا تھا اس کا وبال اس پر پڑے گا۔ Root: ك س ب |
انہوں نے مزید کہا’’ہمارے رب!آپ جناب ہمیں قابل مؤاخذہ نہ بنائیں اگرہم کسی حکم کی تعمیل کرنا بھول جائیں یا کسی فعل و عمل کو غلط کرنے کے مرتکب ہو جائیں۔ |
ہمارے رب!آپ ہم پربراہ کرم ایسی پابندیوں کا بوجھ نہ ڈالیں جوآپ نے ان لوگوں پر ڈالا تھا جو ہم سے قبل کے زمان میں مدعیان ایمان تھے۔ |
ہمارے رب!اورآپ ہمیں اس کا زیربار نہ فرمائیں جس کے ساتھ چلنے کی ہم بھی بالکل طاقت نہیں ہے۔ Root: ط و ق |
اورہماری لغزشوں سے درگزر فرمائیں؛اور ہمارے لئے گناہوں کی پردہ پوشی فرماتے ہوئے معاف فرمائیں،اور ہم پر رحم فرماتے رہیں۔ Root: ع ف و |
آپ ہمارے کارسازاورحامی و ناصر ہیں اس لئے رسول کریم اور قرءان مجید کا انکار کرنے والوں کے مقابل مدد فرمائیں‘‘ |
:We
do not seclude a single one in the Galaxy of Messengers.
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
6859 |
2 |
|
فاعل |
3 |
|
متعلقان بآمن |
5 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان بأنزل |
6 |
متعلقان بمحذوف حال |
8 |
9 |
|
عطف على الرسول |
10 |
مبتدأ |
12 |
|
متعلقان بآمن |
13 |
15 |
17 |
19 |
21 |
|
22 |
|
مضاف إليه |
23 |
متعلقان بمحذوف صفة من أحد |
25 |
28 |
32 |
33 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر حاضر |
متعلقان بمحذوف خبر مقدم |
34 |
ظرف مكان/مصدر:معرفہ باللام-مرفوع |
6892مبتدأ مؤخر |
1 |
Progressive: 6893 |
2 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة/صيغة:-واحد مذكرغائب |
3 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
فاعل |
4 |
|
مفعول به أول |
5 |
8 |
مبتدأ مؤخر |
10 |
11 |
جار و مجرور= حرف جر + ضمير متصل-واحد مؤنث غائب في محل جر |
متعلقان بمحذوف خبر مقدم |
12 |
مبتدأ مؤخر |
15 |
17 |
19 |
|
22 |
23 |
26 |
اسم: منصوب-واحد مذكر |
مفعول |
29 |
في تأويل مصدر في محل جر بالكاف متعلقان بمحذوف صفة لمفعول مطلق |
30 |
31 |
متعلقان بمحذوف صلة الموصول |
34 |
35 |
37 |
مفعول به ثان |
38 |
39 |
|
40 |
|
متعلقان بمحذوف خبر لا |
41 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكر غائب في محل جر |
متعلقان بمحذوف خبر لا |
42 |
44 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل في محل جر-جمع متكلم |
متعلقان بأعف |
45 |
46 |
فعل أمر(التماس بصيغة طلب) مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب |
47 |
|
48 |
50 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر حاضر/مخاطب |
مبتدأ |
52 |
حرف فَ + فعل أمرمبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرحاضر ضمير متصل في محل نصب مفعول به/جمع متكلم |
53 |
متعلقان بانصرنا |
54 |
|
55 |
|
6947صفة |