!اے وہ لوگوں جنہوں نے ایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
|
تم لوگوں کو چاہئیے کہ ان لوگوں جیسی سوچ نہ رکھو جنہوں نے رسول کریم(ﷺ)اور قرءان مجید پر ایمان لانے سے انکار کر دیا ہے۔ |
|
اور انہوں نے اپنے بھائیوں(ایمان لے آنے والے)کے متعلق کہا جب وہ زمین میں نکلے تھے یا وہ جنگ میں شریک ہوئے تھے۔ Root: ض ر ب |
|
"اگر وہ ہمارے ساتھ ہی رہے ہوتے تو نہ وہ طبعی موت مرتے اور نہ قتل ہوئے ہوتے"۔ Root: ق ت ل |
|
(انہیں اس گمان میں مگن رہنے دو)ا للہ تعالیٰ نے یقینا اِس بات کو اُن کے دلوں کی ایک حسرت/پھانس بنا دیا ہے۔ |
|
اس یقین پر قائم رہو،اللہ تعالیٰ حیات کو وجود پذیر کرتے اور اسے موت سے ہمکنار کرتے ہیں۔ |
متنبہ رہو؛اللہ تعالیٰ زمان و مکان میں ہر لمحہ ان اعمال کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنے والے ہیں جو تم انجام دیتے رہتے ہو۔ |
|
مطلع رہو،اگر تم لوگ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہوئے قتل کر دئیے جاؤ یا اس پر گامزن حالت میں طبعی موت مر گئے۔ Root: ق ت ل |
|
تو یقین رکھو اللہ تعالیٰ کی جانب سے مغفرت اور رحمت کی قدروقیمت اس سے بہت بہتر ہے جسے وہ جمع کرتے رہتے ہیں۔ |
|
اور یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ اگر تم طبعی موت مرے یا قتل کر دئیے گئے |
|
تم لوگوں کو محاسبے کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کیا جائے گا۔ |
Recurrences:
:
2:265;3:156;8:72;57:04;60:03;64:02
:
Recurrence: (1)3:157(2)10:58(3)43:32=3
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
4 |
8 |
11 |
|
ظرف لما يستقبل من الزمن خافض لشرطه منصوب بجوابه |
13 |
14 |
|
15 |
|
16 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
17 |
اسم فاعل:منصوب-جمع مذكر |
18 |
|
19 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
20 |
الإِضَافَةُ-ظرف مكان: منصوب/مضاف + ضمير متصل-جمع متكلم في محل جر-مضاف إليه |
21 |
23 |
24 |
27 |
|
28 |
29 |
|
30 |
32 |
33 |
|
35 |
37 |
38 |
|
39 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
41 |
|
3052 |
1 |
3053 |
2 |
|
4 |
5 |
|
6 |
|
7 |
|
9 |
لام التوكيد + اسم/مصدر : مرفوع |
واقعة في جواب القسم المحذوف |
10 |
|
11 |
|
12 |
13 |
14 |
|
15 |
|
1 |
3069 |
2 |
|
4 |
|
6 |
|
7 |
|