یہ حقیقت ہے کہ ا للہ تعالیٰ کی جانب سے حیات و کائنات کیلئے وضع اورمقررکردہ دستور اورنظام صرف اسلام ہے۔ |
جان لو؛ان لوگوں نے،جنہیں کلام اللہ پر مشتمل کتاب سے نوازا گیا تھا،رسول کریم سے اختلاف اس کے بعد کیا جومبنی بر حقیقت علم(قرءان مجید)نے ان پر افشاں کر دیا تھا،بوجوہ ان(بنی اسماعیل اور بنی اسرائیل)کے مابین غبارخاطر کا ماحول تھا۔ |
جان لو؛جو کوئی اللہ تعالیٰ کی آیات(قرءان مجید میں مندرجات)کا انکار کرے گا۔ |
تومتنبہ رہے، یقیناً اللہ تعالیٰ حساب کتاب انتہائی سرعت سے کرتے ہیں ۔ Root: س ر ع |
آپ(ﷺ)کے بتا دینے کے باوجود اگر وہ(اہل کتاب)آپ سے بحث و تکرار میں الجھتے ہیں تو آپ کہہ دیں’’میں نے اپنی ذات کودستور حیات اسلام کا پابند کر دیا ہے،اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کی خاطر،اور ہر اس شخص نے ایسا کیا ہےجس نے لگن و خلوص سے میری پیروی کی ہے‘‘ ۔ Root: ح ج ج |
جواب میں اگر انہوں نے اپنے آپ کودستور حیات اسلام پرکاربندکر لیا تو یقیناً انہوں نے اپنے آپ کوہدایت یافتہ کر لیا۔ |
لیکن اگر وہ اظہار نفی کے انداز میں ازخود کچھ کہے بغیرپلٹ گئے۔ Root: و ل ى |
تو یہ آپ پر گراں نہیں ہونا چاہئے کیونکہ نازل کردہ پیغام کوصرف لوگوں کی سماعت اور بصارت تک پہنچانے کی ذمہ داری آپ پر ہے(چاہے کوئی مانے یا نہ مانے)۔ |
اور متنبہ رہو؛ اللہ تعالیٰ ہر لمحے خصوصی صفات کے حامل بندوں کا اپنا ہونے کے ناطے مشاہدہ فرماتے ہیں۔ |
Recurrences:
[Except fa same pronouncement in same
words in 3:199;5:04;14:51;40:17;similar
2:202;13:41;24:39]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
322 |
2 |
|
3 |
ظرف مكان بمحذوف حال |
4 |
|
5 |
|
خبر إن |
6 |
7 |
8 |
|
9 |
فاعل |
11 |
|
مفعول به ثان |
12 |
13 |
متعلقان باختلف |
14 |
|
15 |
مصدرية مؤولة مع ما بعدها بمصدر في محل جر بالإضافة أي من بعد مجيء |
17 |
فاعل |
18 |
|
مفعول لأجله |
20 |
21 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
اسم شرط جازم في محل رفع مبتدأ |
23 |
|
متعلقان بيكفر |
24 |
|
مضاف إليه |
25 |
|
26 |
|
27 |
|
خبر |
28 |
|
349 |
1 |
|
350 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-حاضر |
الفاء:رابطة لجواب الشرط |
7 |
|
الواو للعطف أو للمعية |
8 |
|
معطوف على التاء في أسلمت أو مفعول معه |
10 |
|
11 |
|
14 |
|
مفعول به منصوب و علامة نصبه-الفتحة |
15 |
|
16 |
|
معطوفة بالواو على/الذين |
18 |
|
20 |
|
22 |
23 |
25 |
|
27 |
مبتدأ مؤخر |
28 |
|
29 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
مبتدأ |
30 |
|
خبر |
31 |
|
380متعلقان ببصير |