|
رسول کریم اور قرءان مجید کاانکار کرنے والے عمائدین کا استدلال جان لو،انہوں نے لوگوں سے کہا"کیا وجہ ہے کیوں وہ (رسول کریم) عینی مشاہدہ کرانے کے لئے ایسی شہادت(آیت/معجزہ) کے ساتھ ہمارے پاس نہیں آتا جو اس کے رب کی جانب سے تصور،تجربہ، سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے سند ہوتی جیسی پہلے رسولوں نے دکھائی تھیں؟" |
|
(وہ کیوں لوگوں کے لئے الجھاؤ پید کرنے کی کوشش کرتے ہیں)کیا ان کے پاس اس ٹھوس شہادت کا عینی ظہور نہیں ہو گیا جو گزرے زمانہ کے مخصوص کاغذوں میں درج تھی(عیسیٰ علیہ السلام کاعربی رسول کی آمد کا قول)۔ Root: ص ح ف |
|
مگر اگر ہم جناب نے انہیں عذاب دے کر نیست و نابود کردیا ہوتا ان(رسول کریم)کے مبعوث ہونے سے قبل کے دور میں: |
|
تو انہوں نے عذاب دیکھ لینے پر یقیناً کہا ہوتا"ہمارے رب!آپ نے کیوں ہماری جانب ان رسول کو نہیں بھیجا جن کا تذکرہ پرانے کاغذوں میں موجود تھا |
|
جن کے آنے پر ہم نے آپ کے کلام پر مشتمل آیات کی خلوص دل سے اتباع کی ہوتی،قبل اس کے ہم اس سے منحرف ہوتے اور رسوائی سے خوار ہوتے"۔ |
|
آپ(ﷺ)ان طلبگاران معجزہ کی بات کے جواب میں ارشاد فرما دیں"ہر کوئی توقعات لگائے بیٹھا ہے۔اس لئے تم لوگ بھی توقع لگائے بیٹھے رہو۔ Root: ر ب ص |
|
نتائج جلد سامنے آ جائیں گے جس پر تم جان لو گے کہ کون لوگ اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے ہموار راستے پر گامزن سفر ہیں، اور اس کو جس نے اپنے آپ کو ہدایت یافتہ بنا لیا ہے" Root: ص ر ط |
Recurrences:
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
![]() |
1434 |
3 |
5 |
|
متعلقان بيأتينا |
6 |
![]() |
متعلقان بمحذوف صفة لآية |
8 |
|
10 |
|
11 |
![]() |
12 |
![]() |
13 |
![]() |
14 |
|
1447 |
1 | 1448 |
2 |
![]() حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
3 |
حرف المشبهة بالفعل + ضمير متصل جمع متكلم في محل نصب اسم أَنَّ |
5 |
|
متعلقان بأهلكناهم |
6 |
![]() |
صفة لعذاب |
10 |
12 |
|
متعلقان بأرسلت |
13 |
|
مفعول به |
16 |
![]() |
متعلقان بنتبع |
17 |
|
18 |
![]() |
20 |
2 | مبتدأ |
3 |
اسم فاعل: مرفوع -واحدمذكر |
خبر |
4 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر/باب تَفَعَّلَ |
الجملة لا محل لها لأنها جواب شرط غير جازم |
5 |
|
6 |
![]() |
في محل رفع مبتدأ |
7 |
|
خبر/الجملة سدت مسد مفعولي فستعلمون |
8 |
|
مضاف إليه |
9 |
|
صفة للصراط |
10 |
11 |
![]() |
في محل رفع مبتدأ |