ہر ایک شخص یوم آخر کی موت کا ذائقہ کسی لمحے چکھے گا۔ Root: ذ و ق |
|
اور تم لوگوں کو بھی تمہاری اجرتیں صرف یوم قیامت کو مکمل طور پر ادا کر دی جائیں گی۔ Root: و ف ى |
|
اس ادائیگی صلہ کے سبب جو کوئی دوزخ سے دور کر دیا گیا اور اسے جنت میں داخل کر دیا گیا تویقیناً کامیابی کا ایوارڈ حاصل کر گیا۔ |
اور دنیا کی زندگی میں تو ایسی متاع/سامان زیست ہے جو تمنا/آرزو/فریب میں مبتلا کر دینے والا ہے۔ Root: غ ر ر |
مطلع رہو،تم لوگوں کو تمہارے اموال اور خود تمہارے نفوس کے حوالے سے آئندہ آزمائش میں مبتلا کیا جائے گا۔ |
|
اور تم(اہل ایمان)ان لوگوں میں سے مستقبل میں سنو گے جنہیں تم سے قبل منفرد نازل کردہ کتاب سے نوازا گیا تھا۔ |
|
اور ان لوگوں میں سے جنہوں نے اللہ تعالیٰ سے شراکت داری کا فلسفہ اختراع کیا اور اپنایا ہے،یقینابہت دکھ،تلخی/اذیت پہنچانے والی باتیں ۔ |
۔لیکن اگر تم ضبط و تحمل سے برداشت کرتے پائے استقلال پر رہے اورتندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہے(ان کے حربے تم لوگوں کو کسی قسم کا ضرر نہیں پہنچا سکیں گے۔) Root: ص ب ر |
ایسا کرو کیونکہ یقینا یہ پختہ ارادے اور حوصلے کے امور میں سے ہے۔ Root: ع ز م |
Recurrences:
[Same warning
57:20]
: [Same probability in same words in
3:120,125]
: [Similar pronouncement in
31:17;42:43]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
3614 |
2 |
|
3 |
|
4 |
|
5 |
6 |
|
9 |
|
10 |
11 |
|
مبتدأ |
13 |
|
14 |
اسم :معرفہ باللام مجرور-واحد مؤنث |
15 |
17 |
|
مفعول به ثان |
18 |
|
الجملة في محل جزم جواب الشرط وفعل الشرط وجوابه خبر المبتدأ من |
20 |
21 |
22 |
مبتدأ |
23 |
|
24 |
25 |
|
26 |
مصدر/اسم : معرفہ باللام-مجرور |
3639 |
2 |
4 |
6 |
8 |
|
9 |
11 |
|
12 |
14 |
15 |
|
16 |
18 |
|
19 |
|
20 |
21 |
23 |
25 |
|
26 |
27 |
28 |
|
29 |
|
3668 |