|
کیا میں تمہیں ہر وقت خبردار کرتا رہوں کہ کس پر شیطان صفت جن و انس ازخود اترتے رہتے ہیں؟ |
|
وہ ازخود ہر اس شخص کے پاس ڈیرہ جماتے ہیں جو ہٹ دھرمی سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی جھوٹ بولتا ہے اور ہمیشہ اچھائی سے کوتاہی کرتا ہے۔ Root: ء ف ك |
|
وہ دلفریب باتیں سماعتوں میں ڈالتے ہیں اور ان کی اکثریت جھوٹ بولنے والے ہیں۔ |
|
(اور خبردار کروں)عمومی طور پر جانے پہچانے شاعروں کی شوق سے پیروی وہ کرتے ہیں جوحدوں سے تجاوز وشیطانی ،راست سے بھٹکے برباد ہوئے لوگ ہیں۔ Root: غ و ى |
|
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ وہ(شاعر)پیاسے اونٹوں کی طرح تخیل کی ہر وادی میں آوارہ گردی کرتے رہتے ہیں۔ |
|
اور یہ کہ وہ ایسی باتیں کہتے رہتے ہیں جن پر خود انہوں نے ایک بار بھی عمل نہیں کیا۔ |
|
یہ بات سوائے ان کے جو ایمان لے آئے اور صالح اعمال پر کاربند ہو گئے اور کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے رہے سب شعراء پر لاگو ہوتی ہے۔ |
|
اور انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت صلوٰۃ اورعزم سے اپنے پر ظلم و ستم ہونے کے باوجود خود کو محکم کیا۔ |
|
اور جنہوں نے ظلم و ستم کیا وہ جلد جان لیں گے کہ کون حیثیت میں اوندھا ہو کراوندھا ہی رہے گا۔ |
[26:222 Read with 45:07]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
1404 |
3 |
متعلقان بتنزل |
4 |
6 |
|
1409 فاعل |
2 |
متعلقان بتنزل |
3 |
|
4 |
|
مضاف إليه |
5 |
|
1414 صفة |
2 |
اسم/مصدر: معرفہ باللام منصوب-واحد مذكر |
مفعول |
3 |
5 |
|
1419 خبر |
1 |
1420 |
2 |
|
مبتدأ |
4 |
|
1423 فاعل مؤخر |
1 |
|
1424 الجملة مستأنفة |
3 |
|
أن واسمها والجملة سدت مسد مفعولي تر |
4 |
متعلقان بيهيمون |
5 |
|
6 |
|
مضاف إليه |
1 |
1431 |
2 |
|
الجملة معطوفة |
4 |
مفعول به |
5 |
1 |
1437 |
2 |
مستثنى بإلا في محل نصب |
4 |
6 |
|
7 |
9 |
|
مفعول به |
10 |
|
صفة لمفعول مطلق أي ذكرا كثيرا |
11 |
13 |
متعلقان بانتصروا |
14 |
|
15 |
|
17 |
19 |
فاعل |
21 |
|
اسم استفهام في محل نصب مفعول مطلق |
22 |
ظرف مكان/مصدر: مجرور |
مضاف إليه |