ایک مومن شخص کو قتل کر دینا کبھی کسی مومن کے لئے روا اور ممکن نہیں سوائے اس کے کہ غیر ارادی طور پر غلطی سے اس کے ہاتھوں قتل ہو جائے۔ |
|
مگر اگر کسی مومن شخص نے نادانستہ غلطی سے کسی مومن کو قتل کر دیا ہے تو اس کا ازالہ کرنے کے لئے خودمختاری سے عاری گھریلو ملازمہ کو خودمختاری کا پروانہ دینا ہو گا(اگر قاتل کے پاس ملازمائیں ہیں) Root: ر ق ب |
|
اور خون بہا جو قابل قبول طے کیا گیا ہے اسے مقتول کے اہل خانہ کو ادا کرنا لازم ہے سوائے اس صورت میں کہ ازخود بغیر دباؤ کے وہ صدقہ/معاف کر دیں۔ |
اس حکم کی مزید وضاحت یہ ہے کہ اگر مقتول کا تعلق اس قوم سے ہے جو تمہارے دشمن ہیں مگر وہ شخص مومن تھا تو بھی اس کا ازالہ کرنے کے لئے خودمختاری سے عاری گھریلو ملازمہ کو خودمختاری کا پروانہ دینا ہو گا(اگر قاتل کے پاس ملازمائیں ہیں)۔ |
اور اگر اس مقتول کا تعلق ایک ایسی قوم سے تھا کہ تمہارے اور ان کے درمیان امن کا معاہدہ ہے تو اس صورت میں(مومن اور غیر مومن کی تخصیص نہیں)خون بہا جو قابل قبول طے کیا گیا ہے اسے مقتول کے اہل خانہ کو ادا کرنا لازم ہے،اور اپنے معاشرے میں اس کا ازالہ کرنے کے لئے خودمختاری سے عاری گھریلو ملازمہ کو خودمختاری کا پروانہ دینا ہو گا(اگر قاتل کے پاس ملازمائیں ہیں)۔ |
اس حکم کے نفاذ پر اگراس کی تعمیل کا ذریعہ وہ شخص نہیں پاتا تو خطا کے ازالہ کے لئے پے در پے دو قمری مہینے کے روزے رکھے۔یہ نادم ہو کر اصلاح کی جانب پلٹنے کا انداز اللہ تعالیٰ کی جانب سے اظہار نرمی اور رحمت ہے۔ |
اللہ تعالیٰ کے متعلق یہ حقیقت ہے کہ منبع علم ہیں،تمام نظام کے بدرجہ اتم انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے والےفرمانروا ہیں۔ |
|
اور جو کوئی ایک مومن کو زیر مقصد اور باقاعدہ منصوبہ بندی سے جان بوجھ کر قتل کرے گا:۔ |
|
تو اس کی(تعزیری سزائے موت کے علاوہ)سزا جہنم ہے۔وہ وہاں ہمیشہ رہے گا۔ |
|
اور اللہ تعالیٰ نے اس پر گرفت کا فرمان جاری کر دیا ہے اور انہوں نے اسے ملعون قرار دے دیا ہے۔ Root: ل ع ن |
|
اور ان جناب نے اس کے لئے ہڈیوں میں سرایت کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔ |
Recurrences:
Recurrence:(1)4:92(2)4:124(3)16:97(4)17:19(5)20:112(6)21:94(7)40:40=7
[2:178 is about the murder of any one in Muslim society, here specifically about the murder of a person identified and known as believer in society]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
2287 |
2 |
3 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
5 |
|
7 |
|
8 |
9 |
|
10 |
11 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
|
16 |
|
17 |
|
18 |
19 |
20 |
|
21 |
23 |
|
24 |
|
26 |
|
27 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
28 |
29 |
|
30 |
|
31 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
32 |
33 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
34 |
|
35 |
|
36 |
|
37 |
|
38 |
39 |
40 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
41 |
42 |
|
44 |
46 |
|
47 |
|
48 |
|
49 |
51 |
52 |
|
53 |
|
54 |
|
55 |
|
56 |
58 |
|
59 |
|
60 |
|
61 |
|
62 |
|
63 |
|
64 |
65 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
66 |
|
67 |
|
68 |
|
2354 |
1 |
2355 |
2 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
4 |
|
5 |
|
6 |
حرف فَ + الإِضَافَةُ-مصدر: مرفوع/مضاف + ضمير متصل-واحد مذكر غائب في محل جر-مضاف إليه |
7 |
|
8 |
|
9 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
10 |
11 |
|
12 |
|
13 |
جار و مجرور = حرف جر + ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
14 |
16 |
18 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
19 |
|
20 |
|
2374 |