|
زمینی حقائق اور حالات کے مطابق اس ترکے میں جو ان کے والدین اور رشتے میں نسبتاًزیادہ قرابت داروں نے اپنے پیچھے چھوڑا ہے اس میں مردوں کا استحقاق ہے۔ Root: ن ص ب |
|
اور اسی طرح زمینی حقائق اور حالات کے مطابق اس ترکے میں جو ان کے والدین اور رشتے میں نسبتاًزیادہ قرابت داروں نے اپنے پیچھے چھوڑا ہے اس میں عورتوں کا استحقاق ہے۔ |
|
۔یہ استحقاق اس میں سے ہے جو(زمینی حقائق کے بموجب)کم ہو گیا ہے یا وہ بڑھ گیا ہے؛یہ وقت کے مطابق متعین کردہ حصہ/نصیب اپنا اپنا ہے۔ |
اور اگر قرابت رکھنے والے رشتہ دار،خاندان میں یتیم بچے،اور نادار رشتہ دار مرحوم کی وراثت کی تقسیم کے وقت آ جائیں تو انہیں بھی تم لوگ اس(ترکے)میں سے کچھ نان نفقہ دے دو۔ |
اور اس وقت ان آنے والوں کے لئے نرمی اور ہمدردی کے معروف بول بولو۔ |
اور ان لوگوں کو عاجزی سے سمٹ جانا چاہئیے کہ اگر انہوں نے اپنے پیچھے کمزور حالت میں ذریت کو چھوڑا ہوتا تو ان پر اس وقت خوف طاری ہو رہا ہوتا۔ |
یہ سوچ کر انہیں چاہئیے کہ تندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار ہوں۔ |
اور انہیں چاہئیے کہ وہ بات کہیں جو ذو معنی اور ابہام سے منزہ دو ٹوک بیان ہو۔ Root: س د د |
|
ان لوگوں کے متعلق حقیقت اور انجام جان لو جووالد۔یتیموں کے مال کو ہڑپ کرتے ہیں،ردوبدل کر دینے کے انداز میں: Root: ى ت م |
|
وہ آخر کار صرف آگ کھا کر اپنے پیٹوں میں ڈال رہے ہیں۔ |
اور وہ عنقریب دہکتی آگ میں جھلستے رہیں گے۔ Root: ص ل ى |
Inheritance according to injunctions in Grand Qur’ān
Recurrences:
[Same advice in same words at end
4:05]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
جار و مجرور= لِ حرف جر + اسم:معرفہ باللام -مجرور-جمع مكسر-مذكر |
162 |
2 |
|
3 |
|
4 |
فعل ماضٍ مبنى على الفتح /الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
5 |
|
6 |
7 |
اسم التفضيل :معرفہ باللام-مرفوع-جمع سالم مذكر |
8 |
9 |
|
10 |
|
11 |
|
12 |
فعل ماضٍ مبنى على الفتح /الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب |
13 |
|
14 |
15 |
|
16 |
|
18 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/واحد مذكرغائب |
19 |
|
21 |
|
22 |
|
183 |
1 |
184 |
2 |
|
Condition particle |
3 |
|
4 |
|
Fronted object |
5 |
|
Subject |
6 |
|
7 |
8 |
|
9 |
10 |
اسم:معرفہ باللام-مرفوع-جمع مذكر |
11 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة /و- ضمير متصل في محل رفع فاعل/جمع مذكرحاضر ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب مفعول به/ جمع مذكر غائب |
Apodosis clause |
12 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل مبنى على الضم فى محل جر/واحد مذكرغائب |
13 |
16 |
17 |
|
200 |
1 |
201 |
3 |
فاعل |
4 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
6 |
8 |
|
مفعول به |
9 |
|
صفة |
12 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-الألف-فارقة/جمع مذكرغائب/باب اِفْتَعَلَ |
13 |
|
مفعول به |
14 |
16 |
17 |
|
217 |
1 |
|
218 |
2 |
4 |
|
5 |
|
6 |
|
7 |
|
الجملة خبر إن الأولى |
9 |
متعلقان بيأكلون أو بمحذوف حال |
11 |
|
مفعول به |
12 |
14 |
|
231 مفعول به |