|
یقینا اللہ تعالیٰ کی جانب سے کعبہ معظمہ کے قریب صفااور مروہ کو تقدس دیئے گئے شعائر (مقدس علامت)میں سمجھا جاتا ہے۔ |
|
اس لئے جو کوئی اللہ تعالیٰ کے گھرکے حج یا عمرہ کے لئے آیا ہوا ہے تو اس پر قطعاً کوئی قابل اعتراض بات کی گرفت نہیں کہ اپنی خوشی اور عقیدت و احترام کے اظہار کے لئے ان کے گرد طواف کومناسک میں شامل کر لے۔ |
|
مطلع رہو؛ اگر کوئی بھی شخص خود خوشی سے بھلا کام کرنے پر آمادہ ہے تو یہ قابل تحسین ہے۔کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر اچھے کام کے معترف ہیں،وہ ارادوں کو مکمل جاننے والے ہیں۔ |
ان لوگوں کے انجام کے متعلق جان لو جو اس کو چھپاتے رہتے ہیں جسے ہم جناب نے مجتمع انداز میں نازل فرمایا ہے،یہ متمیز کر دینے والی آیات میں ہے اور ہدایت نامہ کا جزو ہے،باوجود اس کے کہ ہم جناب نے لوگوں کے لئے اس کوہمارے کلام پر مشتمل کتاب(قرءان مجید)میں نکھار کر واضح کر دیا ہوا ہے۔ Root: ك ت م |
یہ ہیں وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ درخور اعتنا نہیں سمجھتے اور تمام ملامت کرنے والے اظہارمذمت ونفرین کرتے ہیں ۔ |
|
استثناء ان میں سے ان کے لئے ہے جنہوں نے احساس ندامت سے پلٹنے کا ارادہ کر لیا،اپنی اصلاح کر لی اورحقیقت کو متمیز انداز میں لوگوں کے سامنے بیان کر دیا۔ |
|
تو احساس ندامت سے اپنے قابل مذمت رویےپرتوبہ کر لینے والوں پر میں دوبارہ توجہ مبذول کر دیتا ہوں ۔ |
|
اور میں اکثر و بیشتر توبہ کو قبول کرنے والا ہوں، میں منبع رحمت ہوں،میرا ہر فیصلہ رحمت کا مظہر ہے۔ |
ان لوگوں کا انجام جان لو جنہوں نے انکار کیا(اللہ تعالیٰ ،رسول کریمﷺ،قرءان مجید کا/حقیقت کو مدفون کیا) اور اس حالت میں مر گئے کہ بدستور حالت کفر میں تھے۔ |
تو یہ ہیں وہ لوگ جو مسلسل اللہ تعالیٰ کی اعتنا کے قابل نہیں،اور ان پر تمام ملائکہ اورلوگوں کی اجتماعی طور پرمذمت و نفرین ہے۔ |
آخر میں ان کا مقام دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ |
|
عذاب کو ان پر کم نہیں کیا جائے گا۔ Root: خ ف ف |
|
اور نہ انہیں (ان کی درخواست پر)مہلت،وقفہ دیا جائے گا(عذاب مسلسل میں رہیں گے) ۔ |
Recurrences
: (1)2:06(2)2:161(3)3:04(4)3:10(5)3:90(6)3:91(7)3:116(8)4:56(9)4:167(10)4:168(11)5:36(12)8:36(13)22:25(14)40:10(15)41:41 (16)47:32
(17)47:34(18)98:06=18
:
(1)2:161(2)3:87=2
(1)2:162(2)3:88(3)16:85(4)21:40(5)32:29=5
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
3176 |
2 |
|
3 |
4 |
|
معطوف |
5 |
متعلقان بمحذوف خبر إنّ |
6 |
|
7 |
|
مضاف إليه |
8 |
حرف فَ + ااِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ-واحد-مذكر |
في محل رفع مبتدأ |
10 |
اسم :معرفہ باللام-منصوب-واحد مذكر |
مفعول به |
13 |
حرف فَ + حرف النَّاْفِيَةُ لِلْجِنْس |
15 |
جار و مجرور = حرف جر + ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
متعلقان بمحذوف خبر لا |
16 |
|
19 |
20 |
اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
مبتدأ |
22 |
|
23 |
حرف فَ + حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
في محل جزم جواب الشرط |
24 |
لفظ الجلالة منصوب للتعظيم بالفتحة |
25 |
|
خبر |
26 |
|
3201 خبر |
1 |
|
3202 |
2 |
4 |
|
مفعول به |
6 |
|
متعلقان بمحذوف حال |
7 |
|
8 |
9 |
|
معطوف |
10 |
متعلقان بالفعل يكتمون |
11 |
12 |
|
ما مصدرية |
14 |
|
متعلقان بالفعل |
15 |
متعلقان بالفعل بيناه |
16 |
|
17 |
|
مبتدأ/جملة الاسمية خبر إن |
19 |
|
فاعل |
20 |
22 |
|
3223 |
1 |
3224 |
2 |
4 |
6 |
8 |
|
9 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة /الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنَا-واحد متكلم |
11 |
12 |
|
14 |
|
3237 |
1 |
|
3238 |
2 |
4 |
6 |
7 |
ضمير منفصل مبنى على الضم / جمع مذكر غائب |
8 |
|
9 |
|
11 |
اسم مصدر:معرفہ مرفوع-واحد مؤنث |
12 |
|
13 |
14 |
|
15 |
16 |
|
17 |
|
3254 |
1 |
|
3255 |
2 |
جار و مجرور= فِيحرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد-مؤنث غائب |
3 |
6 |
اسم:معرفہ باللام-مرفوع بالضمة-واحد-مذكر |
7 |
8 |
9 |
ضمير منفصل مبنى على الضم / جمع مذكر غائب |