|
(متذکرہ لوگوں کے طرز عمل کے برعکس)اللہ تعالیٰ نے مخصوص کتاب،اور آئین حیات اورنبوت (مخلوقات پراشرفیت )عنایت فرما کر جس کسی بشر کوسرفراز فرمایا ان سے کلام اللہ کے علاوہ کوئی دعویٰ اور بیان کرنا ممکن تھا اور نہ منسوب کیا گیا ہے۔ |
|
نہ یہ ان سے منسوب کیا گیا کہ بعد ازاں انہوں نے تبلیغ کرتے ہوئے لوگوں سےیہ کہا ہو’’تم لوگ ایسے بندے بن جاؤ جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ میرے لئے بھی خصوصی عبادت گزار ہوں‘‘۔ |
|
بلکہ انہوں نے لوگوں کو کہا’’تم مطلق رب کے عبادت گزار رہو اس کے مطابق جو نازل کردہ کتاب کے مندرجات کی تعلیم لوگوں کو دیتے ہو اوراس کے مطابق جو خود پڑھتے ہو‘‘۔ Root: د ر س |
|
اورنہ انہوں نے کبھی تم لوگوں کو ملائکہ اور نبیوں کو رب کی صفت سے متصف قرار دے اور سمجھ کربطور ارباب اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ |
|
کیا انہوں نے تمہیں اللہ تعالیٰ کا انکار کرنے کا حکم دینا تھا بعد اس کہ تم دین اسلام پر کاربند ہو چکے تھے؟ |
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
1519 |
2 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
3 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم :-مجرور-واحد مذكر |
4 |
|
6 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
7 |
|
8 |
9 |
10 |
11 |
|
The Distinction of Elevation |
12 |
14 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + اسم مجرور-معرفہ باللام-جمع-مذكر |
15 |
فعل أمر ناقص مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة/و:ضمير متصل في محل رفع اسم كان-الألف-فارقة/جم مذكرحاضر |
16 |
اسم :منصوب-جمع مذكر |
18 |
19 |
20 |
|
21 |
22 |
23 |
فعل أمر ناقص مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة/و:ضمير متصل في محل رفع اسم كان-الألف-فارقة/جم مذكرحاضر |
24 |
اسم: منصوب-جمع سالم مذكر |
25 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول/مصدرية في محل جر-واحد-مذكر |
28 |
|
29 |
30 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
1 |
1551 |
2 |
4 |
|
6 |
اسم: معرفہ باللام منصوب-جمع مذكر |
7 |
9 |
|
11 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + مصدر:-معرفہ باللام مجرور |
12 |
13 |
14 |
|
15 |
اسم فاعل:مرفوع-جمع سالم مذكر/باب افعال |
1565 |