اور کون ہے جو ملت ابراہیم(علیہ السلام)/نظریہ اورطرز فکرو عمل سے رغبت ہٹا/ پھیر سکتا ہے سوائے اُس کے جس نے اپنے آپ کو احمق بنایا؟ |
اورہم جناب نے انہیں (اپنا دوست)منتخب کر کے دنیا میں سرفرازکیا ہے۔ Root: ص ف و |
اور یقینا آخرت میں صالحین میں وہ عالی مرتبت ہیں۔ |
|
(یہ اس قت کی بات ہے)جب اُن کے رب نے اُن سے کہا ”آپ ہمارے آئین اسلام کوتسلیم کریں“؛ |
|
تو انہوں نے کہا ”میں اس آئین کو تسلیم کر چکا ہوں، تمام جہانوں کے رب کیلئے اس کی پاسداری کا فَرِیضَہ انجام دینے کے لئے۔“ |
اور(پاسداری کرتے ہوئے) اِس بات کی وصیت ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے بیٹوں (اسماعیل،اسحاق،یعقوب علیہم السلام) کو فرمائی۔اور(اُن کے پوتے)یعقوب (علیہ السلام) نے بھی یہ وصیت فرمائی: Root: و ص ى |
|
”اے میرے بیٹو! اللہ تعالیٰ نے تم لوگوں کیلئے دین(اسلام) کو سربلند کیا ہے۔ Root: ص ف و |
اِس لئے تم لوگوں کو سوائے اس حالت میں مرنا نہیں چاہئے کہ تم لوگ دین اسلام پر کاربند رہ رہے تھے“۔ |
|
(یہ جو برادران یوسف علیہ السلام کے خلاف باتیں کرتے رہتے ہو)بتاؤکیا تم لوگ اس وقت وہاں موجود تھے جب طبعی موت کا وقت یعقوب (علیہ السلام) کو آن پہنچا تھا؛ Root: ح ض ر |
|
جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا۔ |
|
”میرے طبعی موت مرنے کے بعد تم کس کی بندگی کرو گے؟“ |
انہوں (بیٹوں؛یوسف علیہ السلام اور ان کے برادران) نے جواب دیا’’ہم بندگی کریں گے آپ کے اِلہٰ /معبود مطلق،اور آپ کے آباء / باپ دادا ابراہیم،اسماعیل اور اسحاق (علیہم السلام) کے اِلہٰ، وہ یکتا معبود مطلق ہیں۔ Root: و ح د |
اور ہم اُن کیلئے ان کے بنائے آئین پر کاربند رہنے والے مسلمان ہیں“۔ |
یہ(بیان کردہ اصحاب) ایک ہم نسبت جماعت تھی جو گزر گئی۔ Root: خ ل و |
|
جو اُس نے کمایاتھا وہ اُن کے اجر و انعام کے لئے ذخیرہ ہے،اور جو تم لوگوں نے کمایاوہ تمہارے لئے ذخیرہ ہے۔ Root: ك س ب |
|
اورتم لوگوں سے اس کے متعلق سوال نہیں ہو گا کہ یہ متذکرہ جماعت کے لوگ کیا اعمال کرتے رہتے تھے۔(البقرۃ۔۱۳۴)۔ |
Recurrences:
:
(1)2:133(2)2:136(3)3:84(4)29:46=4
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
2577 |
2 |
|
4 |
5 |
|
6 |
اسم علم:مذكر-مجرور |
7 |
|
8 |
|
11 |
|
14 |
|
16 |
|
17 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكرغائب |
18 |
|
19 |
|
20 |
|
21 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- منصوب/مجرور-جمع سالم مذكر |
2597 |
1 |
2598 |
2 |
|
3 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
6 |
|
8 |
|
9 |
|
2606 |
1 |
|
2607 |
4 |
|
6 |
|
7 |
اسم علم:مذكر-مرفوع |
8 |
أداة نداء + الإِضَافَةُ = اسم: منصوب-جمع مذكر/مضاف + ضمير متصل-واحد متكلم في محل جر-مضاف إليه |
9 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
10 |
|
13 |
14 |
حرف فَ + حرف نهي |
16 |
|
17 |
|
18 |
|
19 |
اسم فاعل:-مرفوع-جمع سالم مذكر/باب افعال |
2625 |
1 |
|
2626 |
3 |
اسم:منصوب-جمع مذكر |
4 |
5 |
فعل ماضٍ مبنى على الفتح /صيغة:واحد مذكرغائب |
6 |
|
7 |
مصدر/اسم: معرفہ باللام-مرفوع-واحد مذكر |
8 |
9 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/صيغة-واحد مذكرغائب |
11 |
|
13 |
|
18 |
|
19 |
|
20 |
|
Your fathers and forefather 2661 |
21 |
اسم علم:مذكرمنصوب |
22 |
|
23 |
|
24 |
|
25 |
|
26 |
|
27 |
|
28 |
|
29 |
|
31 |
|
2656 خبر |
1 |
|
2657 مبتدأ |
2 |
|
خبر |
3 |
|
6 |
|
مبتدأ |
8 |
|
10 |
|
12 |
|
13 |
|
15 |
جار و مجرور = حرف جر + اسم موصول في محل جر |
متعلقان بالفعل |
16 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |