|
اللہ تعالیٰ کے متعلق یہ حقیقت جان لو،وہ جناب کسی کے ساتھ انصاف کے تقاضوں کے منافی ذرہ کے وزن برابر جرم کی سزا دینے میں زیادتی نہیں فرماتے۔ Root: ذ ر ر |
|
اور اگروہ فعل و عمل خوشگوار قابل تحسین ہے تو وہ جناب اس کی اہمیت اور وزن کو دگنا کر دیں گے ایوارڈ کے لئے۔ |
|
اور وہ اپنی جناب سے گراں قدر ایوارڈ/جزائے خیر عنایت فرمائیں گے۔ Root: ل د ن |
|
اگرچہ آج تو یوم جزا و سزا کو جھٹلاتے ہیں مگر اس دن ان کا کیا حال ہو گا جب ہم جناب تمام باہم پیوست گروہوں میں تکذیب کے مرتکب لوگوں کواپنے حضورگواہ کی مصاحبت میں اکٹھا کر لیں گے۔ |
|
اور ہم جناب آپ (ﷺ)کی بطور ان لوگوں(قرءان مجید کے نزول اور بعد والے) پر گواہ مصاحبت میں عدالتی کاروائی کے لئے آئیں گے۔ |
|
جس دن یہ کاروائی ہو گی اور عدالتی گواہ شہادت دے چکے ہوں گےتو جن لوگوں نے ایمان لانے سے انکار کر دیا تھا اور مبعوث فرمائے گئے رسول کے بیان کو ماننے سے انکار کیا تھا وہ خواہش کریں گے، |
|
کہ کاش زمین کو اس طرح ہموار کر دیا جائے کہ وہ بھی اس کی ہموارسطح کا حصہ ہوں۔ |
|
اور اس دن ان کے بس میں نہ ہو گا کہ کسی بھی بات کو اللہ تعالیٰ سے چھپائے رکھنے کا سوچ سکیں۔ Root: ك ت م |
Recurrences:
Same wirh alteration of place of prep phrase 16:89
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
1107 |
2 |
|
3 |
5 |
|
6 |
|
7 |
8 |
10 |
|
12 |
14 |
16 |
|
17 |
|
1123 |
1 |
|
1124 |
2 |
|
4 |
5 |
6 |
|
8 |
11 |
12 |
|
13 |
|
1136 |
1 |
|
1137 |
2 |
|
3 |
5 |
7 |
|
8 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
11 |
|
12 |
13 |
15 |
|
16 |
|
1152 |