آپ(ﷺ)سے یہ لوگ آپ کافتویٰ لینے کے خواہش مند ہیں۔آپ(ﷺ) ارشادفرمائیں "میں نہیں،اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو ایسےمورث مرد یا عورت کے بارے فتویٰ دیتے ہیں جوبغیر بیوی یا بغیر خاوندکے موجود ہونے ،اور والدین میں سے ایک زندہ ہونے کی حالت میں ترکہ چھوڑ گیا ہے: Root: ف ت ى |
|
اگر ایسا شخص (قبل ازیں بیان کردہ کلالہ سے مختلف)وہ ہے ،جس کاایک بیٹا بھی اس کا وارث بننے کے لئے موجود نہیں ہے؛ Root: م ر ء |
|
اور ایک بہن اس کا سوگ منانے کے لئے موجود ہے تو اس صورت میں اس ترکے کے نصف پر اس (بہن)کا استحقاق اللہ تعالیٰ کی جانب سے بطور فریضہ مقرر کیا گیا ہے جو وہ چھوڑگیا/گئی ہے۔ Root: ن ص ف |
|
اور مورث اگراس کی بہن ہے جو اس حالت میں ہے کہ ایک بیٹا بھی اس (مرحومہ بہن)کا وارث بننے کے لئے موجود نہیں اور وہ اس کا وارث بن رہا ہے تو اس (مرحومہ کلالہ بہن)کے ترکے کے نصف کا حق دار ہے۔ Root: و ر ث |
مگر اگر وہ سوگواران دو بہنیں ہیں/دو بھائی ہیں تو اس صورت میں ان کا استحقاق اس ترکے کا دو تہائی ہے جو مرحوم چھوڑ گیا ہے۔ |
اور اگر وہ سوگواران والد سگے بھائی بہن مردوں اور عورتوں پر مشتمل ہیں تو ان کے مابین دو تہائی ترکے کی تقسیم کا اصول یہ ہے:دو مؤنث جنس رکھنے والی موجود کے حصے میں آنے والی مقدار کے مماثل اولاد میں ایک مذکر جنس رکھنےوالے کا استحقاق مقرر کیا جاتا ہے۔ |
اللہ تعالیٰ وراثت کے متعلق ہربات کوتم لوگوں کے فہم کے لئے متمیز اور واضح فرماتے ہیں،اس مقصد سے کہ تم لوگ اس سے انحراف نہ کر سکو۔ Root: ض ل ل |
متنبہ رہو؛اللہ تعالیٰ ہر ایک شئے کا مکمل دائمی علم رکھنے والے ہیں |
Inheritance according to injunctions in Grand Qur’ān
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
3 |
|
الجملة الاسمية مقول القول |
5 |
|
متعلقان بيفتيكم |
6 |
|
7 |
|
8 |
|
9 |
|
10 |
|
11 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
12 |
|
13 |
14 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
15 |
|
Sister |
17 |
اسم :مرفوع- واحد مذكر |
18 |
19 |
|
20 |
21 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
23 |
24 |
25 |
|
27 |
|
28 |
|
30 |
|
خبركانَتَا |
31 |
حرف فَ + جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل مبنى على الضم/ تثنية مؤنث غائب في محل جر |
532 |
|
33 |
|
34 |
|
35 |
36 |
38 |
|
39 |
|
تَمِيز |
40 |
41 |
اسم: منصوب-جمع مؤنث |
عطف |
42 |
|
43 |
|
44 |
|
45 |
|
46 |
|
47 |
|
48 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
49 |
|
51 |
52 |
|
53 |
|
54 |
|
55 |
|
4254 |