(اے رسولِ کریم) ہم آپ (ﷺ) کے آسمان کی جانب بار بار اٹھتے چہر ہ مبارک کو مسلسل دیکھ رہے ہیں / ہجرت کی وجہ سے چاہت والے قبلہ سے جدائی اور تولیت نہ ہونے کے رنج اور جذبات کا ہمیں احساس ہے۔ |
اِس سبب سے ہم آپ کوحلفاً یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپ کو قبلۃ کی تولیت جلد عطا فرمائیں گے۔وہ آپ کیلئے دائمی/مسلسل اطمینان و خوشی کا موجب ہو گا۔ |
اِس لئے آپ(ﷺ) اپنا چہرہ الگ اور دور ہونے کی بناء پرمسجد الحرام کے روبروکر یں۔ Root: ش ط ر |
اور (اے ایمان لانے والو)تم لوگ مسجد الحرام سے الگ اور دور جہاں کہیں بھی ہو اپنے چہرے اُس کے روبرو کرو۔ Root: ش ط ر |
اورحقیقت یہ ہے کہ جنہیں پہلے کتاب دی گئی تھی وہ یقیناجانتے ہیں کہ یہ[تولیت دینے کا وعدہ] اُن کے رب کی جانب سے حقیقت ہے |
متنبہ رہو، اللہ تعالیٰ کبھی بھی کسی بھی لمحے ان اعمال کی جانب سے غافل نہیں ہوتے جو وہ کرتے رہتے ہیں۔ Root: غ ف ل |
اور اگر آپ (ﷺ)نے کتاب کی آیات کے ساتھ ہر ایک طرح کی عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادتیں (آیات/معجزات)انہیں عنایت کر دئیے ہوتے جنہیں منفرد کتاب سے نوازا گیا تھا جوان کےتصور،تجربہ، سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی ہوتیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں؛ تب بھی انہوں (یہود و نصاریٰ من حیث القوم) نے آپ (ﷺ) کے قبلہ (کعبہ)کی اتباع نہ کی ہوتی۔ |
اور آپ(ﷺ)نے کبھی بھی،کسی بھی لمحے اُن کے قِبْلَۃ کی ا تباع کی ہے اور نہ کریں گے۔ |
اور نہ ہی وہ (یہود و نصاریٰ)میں سے بعض کبھی بھی،کسی بھی لمحے دوسرے کے قبلہ کی اتباع کریں گے۔ |
آپ(ﷺ)ہر ایک کو واضح فرما دیں’’اگرتم نے اُن (یہود و نصاریٰ)کی تخیلاتی،ناقابل تصدیق محض منہ کی باتوں اورخواہشات کی دانستہ،زیر مقصدپیروی کی باوجود اِس کے وہ ایک(الہدیٰ)تم تک پہنچ چکا ہے،ہر لمحہ کے لئے ناقابل تردید علم پر مبنی۔جوں ہی تم نے ایسا کیا تو تمہارا شمارحقیقت کے متضاد رویہ اپنانے والوں میں ہو گا‘‘۔ |
Recurrences
[Recurrence:(1)2:144(2)2:150=2]
:
Possessive Phrase + Adjectival Phrase
: (1)2:120(2)2:145(3)3:61(4)13:37=4
: (1)2:145(2)5:107(3)11:31=3
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
2909 |
3 |
|
مفعول به |
5 |
|
متعلقان بالمصدر تقلب |
6 |
|
7 |
الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:نَحْنُ-جمع متكلم/باب تَفْعِيل/ضمير متصل في محل نصب مفعول به/واحد مذكر حاضر |
الجملة جواب قسم |
8 |
|
مفعول به ثان |
10 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف اخرهحرف العلّة/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب/باب تَفْعِيل |
12 |
|
مفعول فيه ظرف مكان متعلق بالفعل ولّ. |
13 |
مضاف إليه |
14 |
|
صفة |
15 |
|
16 |
|
17 |
|
اسم شرط جازم مبني على السكون في محل نصب على الظرفية المكانية متعلق بمحذوف خبر كنتم المقدم |
19 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر/باب تَفْعِيل |
الفاء رابطة لجواب الشرط |
22 |
|
23 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
24 |
في محل نصب اسم إِنَّ |
26 |
|
مفعول به ثان ونائب الفاعل هو المفعول الأول |
28 |
حرف المشبهة بالفعل + نَا-ضمير متصل مبني على الضم واحد مذكرغائب في محل نصب اسم أَنَّ |
29 |
|
30 |
|
متعلقان بمحذوف في محل نصب حال |
32 |
|
33 |
|
نافية تعمل عمل لَيْسَ |
34 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
35 |
|
36 |
جار و مجرور = حرف جر + اسم موصول في محل جر |
1 |
|
2946 |
2 |
|
4 |
في محل نصب مفعول به |
6 |
|
مفعول به ثان. |
7 |
|
متعلقان بالفعل |
8 |
|
9 |
|
نافية تعمل عمل لَيْسَ |
12 |
|
13 |
|
نافية تعمل عمل لَيْسَ |
14 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر حاضر/مخاطب |
17 |
|
18 |
|
نافية تعمل عمل لَيْسَ |
21 |
|
22 |
|
23 |
|
27 |
|
28 |
|
29 |
|
31 |
|
32 |
33 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكر حاضر |
34 |
36 |
|
2981 |