|
عربی زبان کے حروف ھجاء [تہجی،ابجد] ک اور مدّا؛ ـهـ؛ ی ؛ع بمعہ مدّا؛ اور ص بمعہ مدّا [طوالت]کا نشان۔ |
|
یہ آپ (ﷺ)کے رب کی اس نوازش کر ذکر ہے جس سے انہوں نے اپنےمختص بندے زکریا(علیہ السلام) کو نوازا تھا۔ |
|
جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا تھا،خفیہ پکار(سیدہ مریم کو پتہ نہیں چلا۔ءال عمران۔38) |
|
انہوں(زکریاعلیہ السلام)نے کہا"اے میرے رب!میرا حال یہ ہے کہ ہڈیوں کا ڈھانچہ کمزور ہوگیا ہے۔ Root: و ھ ن |
|
اور سر کے بال سفید اور بکھر گئے ہیں۔ |
|
اور اے میرے رب!آپ سے التجا کر کے کبھی بھی میں نامراد نہیں ہوا۔ |
|
اور ان حالات میں اپنے بعد اہل و عیال سے خدشہ محسوس کیا ہے۔ Root: و ر ء |
اور میری بیوی بانجھ ہے۔ |
|
اس لئے آپ جناب اپنے کرم سے مجھے بیٹا دیں بطور پیدائشی وارث ۔ |
|
وہ میرا وارث بنے گا اور اس میراث کا وارث بنے جو یعقوب(علیہ السلام)کے خاندان سے چلی آ رہی ہے۔ Root: و ر ث |
|
اور آپ جناب، اے میرے رب؛ اس کوپسندیدہ شخصیت کے اطوار کا دائمی حامل بنائیں"۔ |
|
(اللہ تعالیٰ نے انہیں بتایا)"اے زکریّا(علیہ السلام)! ہم جناب آپ کو ایک بیٹا عطا کرنے کی خوشخبری دیتے ہیں۔اس کا نام یحیَیٰ ہے۔ |
|
ہم نے اُس کی خاطرزمانہ قبل میں کسی کے لیئے یہ نام مقرر نہیں کیا"۔(مریم۔۷) |
Inheritance according to injunctions in Grand Qur’ān
[Same statement in same words in
19:08]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
1 خبر لمبتدأ محذوف تقديره هذا ذكر |
2 |
|
مضاف إليه |
5 |
|
5 بدل من عبده أو عطف بيان |
1 |
6 ظرف زمان متعلق برحمة |
4 |
|
مفعول مطلق |
5 |
الصفة المشبهة:-منصوب-واحد مذكر |
10 صفة لنداء |
1 |
|
11 |
3 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
4 |
|
الجملة خبر |
5 |
اسم :معرفہ باللام-مرفوع-واحد مذكر |
فاعل |
6 |
جار و مجرور = حرف جر + -ضمير متصل فى محل جر/واحد متكلم |
متعلقان بحال محذوفة |
7 |
8 |
|
الجملة معطوفة |
9 |
اسم:معرفہ باللام-مرفوع واحد مذكر |
فاعل |
10 |
تمييز |
11 |
12 |
16 |
|
26 خبر أكن |
1 |
27 |
2 |
رف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
4 |
اسم:معرفہ باللام-منصوب- جمع مذكر |
مفعول به |
5 |
متعلقان بحال محذوفة |
7 |
10 |
|
خبر |
12 |
|
متعلقان بهب |
13 |
متعلقان بهب |
15 |
|
41 مفعول به |
2 |
4 |
متعلقان بيرث |
5 |
|
6 |
مضاف إليه |
7 |
10 |
|
51 |
1 |
|
52 |
2 |
حرف مشبهة بالفعل + نَا ضمير متصل فى محل نصب اسم إِنَّ /جمع متكلم |
4 |
|
متعلقان بنبشرك |
6 |
خبر |
7 |
9 |
جار و مجرور = لِ حرف جر + ضمير متصل-واحد مذكرغائب في محل جر |
متعلقان بنجعل |
10 |
متعلقان بنجعل |
11 |
اسم - زمان- مبنى على الضم فى محل جر بحرف الجر-واحد مذكر |
12 |
|
63 مفعول به |