تم لوگ ،اے قرءان مجید پر ایمان لانے والو،بہترین نظریہ رکھنے والی معاشرتی اکائی ہو،جسے تمام انسانیت کے لئے مختلف قومیتوں سے نکال کرتشکیل دیا گیا ہے |
اور تم لوگ عقل و دانائی کے پیمانے پر معروف باتوں کی پیروی کاحکم دیتے ہو اور ہر اس بات سے منع کرتے ہوجسے نامنظور،قابل گرفت،برائی کا حامل قرار دیا گیا ہے بشمول مبہم تخیلاتی باتوں میں مگن رہنے سے جن کے لئے کتاب اللہ سے تصدیق نہیں۔ |
اور تم لوگ اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنے والے تھے۔ |
اور اگر اہل کتاب(من حیث القوم)قرءان مجید پر ایمان لے آتے تویہ ان کے لئے بہتر ہوتا۔ |
|
صدق دل سے قرءان مجید پر ایمان لانے والے قلب سلیم والے لوگ ان میں سے بھی ہیں۔ |
|
مگر ان میں زیادہ ترمیثاق شکن اور تنفر انگیز علیحدگی اختیار کرنے کی سرشت والے ہیں۔ Root: ف س ق |
|
یہ لوگ(فاسقون)تم لوگوں کوضرر نہیں پہنچا سکیں گے سوائے معمولی ایذا کے۔ |
|
اور اگر تمہارے خلاف جنگ چھیڑیں گے تو تم لوگوں سے پیٹھ پھیریں گے۔ Root: ق ت ل |
بعد ازاں انہیں مدد نہیں ملے گی۔ |
Recurrences:
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
|
3 |
|
5 |
|
7 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم مفعول:معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
8 |
10 |
|
11 |
اسم مفعول:معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
12 |
14 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + لفظ الجلالة مجرور للتعظيم و علامة الجر الكسرة |
15 |
16 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
17 |
فعل ماضٍ مبني على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب/باب افعال |
18 |
19 |
|
21 |
اسم التفضيل:-منصوب-واحد-مذكر |
24 |
|
25 |
27 |
|
2119 |
1 |
|
2120 |
3 |
|
|
5 |
6 |
9 |
|
10 |
11 |