(اے رسولِ کریم) ہم جناب نے آپ (ﷺ) کو بیانِ حقیقت(قرآنِ مجید) کے ساتھ اور موقع کی مناسبت سے تمام انسانوں کی جانب بھیجا ہے۔ آپ کی حیثیت زمان و مکان میں خوش کن نتائج کی خبر،ضامن اورکفر و نافرمانیوں کے نتائج و انجام سے پیشگی خبردار کرنے والے کی ہے۔ |
مگر آپ (ﷺ) سے دوزخ میں مقیم کئے جانے والوں کے متعلق سوال نہیں ہو گا۔ (البقرۃ۔۱۱۹) Root: ج ح م |
اورحتمی خبردی جاتی ہے(اے رسولِ کریم تاکہ آپ ان کے لئے زیادہ متردد نہ ہوں) آپ (ﷺ) سے یہودی اور نصاریٰ من حیث القوم اُس وقت تک راضی نہیں ہوں گے جب تک آپ دیدہ دانستہ اُن کے طرز فکر و عمل کی عملی طور پرپیروی کرنے نہیں لگتے (کیونکہ ان کے گمان میں وہ ہدایت پر مبنی ہے)۔ Root: م ل ل |
آپ(ﷺ)ہر ایک کو واضح فرما دیں ”حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت نامہ صرف وہ ہے جسے ”الھدیٰ“حتمی اور مطلق ہدایت نامہ قرار دیا گیا ہے(قرء ان عظیم)۔ |
لیکن اگرتم نے اُن (یہود و نصاریٰ)کی تخیلاتی،ناقابل تصدیق محض منہ کی باتوں اورخواہشات کی دانستہ،زیر مقصدپیروی کی باوجود اِس کے وہ ایک(الہدیٰ)تم تک پہنچ چکا ہے،ہر لمحہ کے لئے ناقابل تردید علم پر مبنی۔ Root: ھ و ى |
تواس کا انجام بھی جان لے، ا للہ تعالیٰ کی جانب سے قطعاًکسی حمائتی اور قطعاً کسی مددگارکو تیرے لئے دادرسی کرنے کی اجازت نہ ہوگی“ (البقرۃ۔۱۲۰) |
|
ہم جناب نے جن لوگوں کومخصوص کتاب (قرآنِ مجید)کو عنایت فرمایاہے وہ اِس کا ترتیب سے بغور مطالعہ کرتے ہیں اِس انداز میں جیسے کہ اِس کاسنانے اور پڑھنے کااستحقاق ہے کہ اِس کے بیان اور ذہن کے مابین کچھ حائل نہ ہو۔ |
|
درحقیقت یہ ہیں وہ لوگ جو بطیب خاطر اُس کوتسلیم کرتے ہیں۔ |
|
(اور اگر کوئی اِس(قرآنِ مجید) کا انکارکرتاہے تو درحقیقت یہ وہ لوگ ہیں جو اپناخسارہ کرنے والے ہیں۔(البقرۃ۔۱۲۱ |
Recurrences:
[Recurrence: (2:120(2)6:71=2]
Read with:3:73
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
2338 |
3 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم:معرفہ باللام مجرور-واحد مذكر |
متعلقان بمحذوف حال ملتبسا به ومصاحبا له |
4 |
اسم :[بر وزن فَعِيلٌ بمعنى فاعل] منصوب-واحد مذكر |
حال منصوبة |
5 |
|
6 |
|
معطوف |
7 |
|
8 |
|
10 |
متعلقان بتسأل |
11 |
اسم فاعل کا صیغہ: مجرور-جمع مكسر-مذکر |
1 |
|
2350 |
2 |
|
3 |
فعل مضارع منصوب بلن مبنى على الفتح المقدر على الألف للتعذر/صيغة: واحد مؤنث غائب |
5 |
|
"Jew-followers of Judaism"فاعل |
6 |
|
7 |
|
8 |
|
معطوف |
9 |
|
12 |
فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-حاضر |
13 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
الجملة مقول القول |
14 |
اسم منصوب مبنى على الفتح المقدر على الألف للتعذر-واحد-مذکر |
اسم إِنَّ |
15 |
|
مضاف إليه |
16 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
مبتدأ/الجملة الاسمية في محل رفع خبر إن |
17 |
|
خبر |
18 |
|
22 |
ظرف زمان متعلق بالفعل اتبعت |
23 |
|
في محل جر بالإضافة |
25 |
|
متعلقان بمحذوف حال |
26 |
27 |
|
29 |
|
متعلقان بمحذوف حال من ولي |
30 |
|
31 |
|
32 |
|
اسم مجرور لفظا مرفوع محلا على أنه مبتدأ مؤخر |
33 |
|
34 |
|
35 |
|
2384 معطوف |
1 |
|
2385 مبتدأ |
3 |
|
مفعول به ثان |
4 |
ضمير متصل مبنى على الفتح في محل نصب مفعول به/ واحد مذكر غائب |
الجملة في محل رفع خبر |
5 |
|
مفعول مطلق |
7 |
|
اسم إشارة مبني على الكسر في محل رفع مبتدأ |
9 |
|
10 |
|
11 |
|
في محل رفع مبتدأ |
13 |
|
14 |
|
15 |
ضمير منفصل مبني جمع مذكر غائب فى محل رفع |
16 |
|
2400 |