|
تاریخ کی ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ (شیعب علیہ السلام کی قوم مدین کا مسکن)ٱلۡأَيْكَةِ میں بسنے والے لوگ حقیقت کے منافی باطل طرز عمل اور ذہنی و فکری انتشار پیدا کرنے والے تھے۔ |
|
چونکہ انہوں نے عنایت کردہ مہلت کاوقت ختم ہونے تک اپنی روش کو برقرار رکھا اس لئے ہم جناب نے ان میں ایسے لوگوں کو مستوجب سزا قرار دے دیا۔ |
|
جان لو؛ وہ دونوں بستیاں(قوم لوط علیہ السلام اور قوم مدین ،شعیب علیہ السلام)ایک معروف و مشہور گزرگاہ کے ساتھ واقع تھیں۔ |
|
یاد رہے کہ ان سے قبل(قوم ثمود)پہاڑ نشین لوگوں نے ان کی جانب مبعوث فرمائے رسولوں کے بیان کو برملا جھٹلایا تھا۔ |
|
باوجود اس کے کہ ہم جناب نے انہیں ایسی شہادتوں(آیات/معجزات)کو بھی عنایت کیا تھا جوتصور،تجربہ،سائنسی توجیہ سےماورائے اِدراک ہوتے ہوئے سند اور برھان کی حیثیت رکھتی تھیں۔مگر چونکہ ان پر مفادات اور حکمرانی کی مصلحتوں کا غلبہ تھا اس لئے وہ ان سے بھی دانستہ اعراض برتتے رہے۔ |
|
۔اور یہ لوگ سکون اور بے خوفی سے پہاڑوں میں سے پتھر نکال نکال کر گھربناتے تھے۔ Root: ن ح ت |
|
چونکہ مہلت کا وقت ختم ہو چکا تھا اور شیعب(علیہ السلام)اورایمان والوں کو بحافظت نکال لیا گیا تھا اس لئے وقت مقررہ پر ایک ہولناک دھماکے نے انہیں گرفت میں لے لیا جب صبح کے اجالے کی کرنوں میں وہ اٹھ رہے تھے۔ Root: ص ى ح |
|
مہلت کا وقت ختم ہو جانے پر ان سے سزا کی گرفت کو دور کرنے میں وہ کچھ کام نہ آیا جو وہ کما رہے تھے۔ |
Recurrences:
[15:78 Read with 26:176]
[15:84 Same pronouncement in same words in 39:50;40:82; similar 26:207]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
580 |
2 |
|
3 |
|
4 |
|
5 |
اسم علم:معرفہ باللام مذكرمجرور |
مضاف إليه |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على السكون لاتصاله بضمير المتكلم/نَا-ضمير متصل فى محل رفع فاعل/جمع متكلم /باب اِفْتَعَلَ |
586 |
2 |
|
3 |
4 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ -تثنية غائب |
6 |
|
591 صفة لإمام |
1 |
592 |
2 |
|
3 |
فعل ماضٍ مبنى مبني على الفتح/صيغة:--واحد مذكر غائب باب تَفْعِيل |
4 |
|
فاعل |
5 |
|
مضاف إليه |
6 |
اسم مفعول:معرفہ باللام- مجرور/منصوب-جمع سالم مذكر/باب افعال |
597 مفعول به |
1 |
598 |
4 |
حرف فَ + فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
6 |
|
603 خبر |
1 |
604 |
2 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
4 |
|
متعلقان بحال محذوفة |
5 |
|
6 |
|
فعول به |
7 |
|
610 حال |
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبنى على السكون لاتصاله تَاء التانيث الساكنة/ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب ممفعول به مقدم |
611 |
2 |
فاعله المؤخر |
3 |
|
613 حال |
1 |
|
614 |
3 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر غائب |
متعلقان بأغنى |
4 |
في محل رفع فاعل |
5 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
الجملة صلة |