اس موضوع پر ایک اور واقعہ سن لو؛جب ابراہیم (علیہ السلام)نے اپنی تمنا کا اظہار کرتے ہوئے کہا’’میرے رب!آپ مجھے عملی طور پر دکھائیں کہ مردوں کوآپ کیسے زندہ کرتے ہیں"۔ ابراہیم علیہ السلام کی مردوں کو زندہ اٹھانے کے منظر کو دیکھنے کی خواہش |
انہوں(اللہ تعالیٰ)نے کہا’’کیا آپ یہ (مردے کو زندہ کرنا)نہیں مانتے؟‘‘۔ |
انہوں(ابراہیم علیہ السلام)نے کہا’’نہیں،میرا یہ مطلب نہیں تھا؛اس کے برعکس اس خواہش کا اظہاراپنے اطمینان قلب کے لئے تھا کہ مردے کو زندہ ہوتے ہوئے دیکھا ہوا ہے‘‘۔ Root: ط م ن |
انہوں(اللہ تعالیٰ)نے کہا’’اس خواہش کی تکمیل کے لئے پرندوں میں سے چار آپ حاصل کریں ،پھر انہیں اپنے ساتھ مانوس کریں۔ |
مانوس ہو جانے کے کچھ عرصہ بعد انہیں ذبحہ کر کے ٹکڑے ٹکٖرے میں تبدیل کر دیں اور ان اجزاء کو اردگرد کے تمام پہاڑوں پر بکھر دیں۔ |
ایسا کرنے کے کچھ عرصہ بعد انہیں مانوس آواز میں بلائیں؛ وہ آپ کے پاس دوڑتے چلیں آئیں گے۔ Root: س ع ى |
اوراس حقیقت سے باخبر رہیں؛ اللہ تعالیٰ دائمی،ہر لمحہ،ہرمقام پرحتماً غالب ہیں۔ اور بدرجہ اتم انصاف پسند تمام موجود کائنات کے فرمانروا اور تمام پنہاں کو جاننے والے ہیں۔‘‘ |
Recurrences:
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
6078 |
2 |
3 |
|
[جملة فى محل جر مضاف عليه لوقوعها بعد إِذْ] |
4 |
|
9 |
|
مفعول به |
10 |
|
11 |
الهمزة-للاستفهام + حرف عطف/زائدة+ حرف جزم و قلب و نفي |
13 |
|
14 |
حرف جواب والجملة المحذوفة مقول القول |
15 |
16 |
19 |
|
20 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-مخاطب |
21 |
|
مفعول به |
22 |
|
23 |
|
24 |
هُنَّ- ضميرمتصل مبنى على الفتح فى محل نصب مفعول به جمع مؤنث غائب |
25 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكر حاضر |
متعلقان بصرهن |
26 |
28 |
29 |
|
30 |
|
مضاف إليه |
32 |
|
مفعول به |
33 |
36 |
حال |
37 |
39 |
|
40 |
|
41 |
اسم المبالغة-مرفوع--واحد مذكر |
42 |
|
6119 |