|
اور لوگ آپ(ﷺ)سے اپنی بیویوں سے دوران حیض تعلق کے متعلق سوال کرتے ہیں۔ |
|
آپ(ﷺ)بتائیں’’وہ(دورانیہ حیض)ایک ناگوار،خفیف سی تکلیف ہے۔ |
|
اس لیے تم لوگ اپنی بیویوں کے حیض کے دورانیہ میں انتہائی کوشش سے حقوق زوجیت سے اجتناب/بائیکاٹ ،انقطاع کرو۔ Root: ع ز ل |
|
اور تم لوگوں کو چاہئے کہ ان(حیض کے دوران بیویاں)سے جنسی خواہش کے لئے قربت نہ کرو اس وقت تک جب وہ اپنے حیض کو مکمل طور پر الگ نہیں کر دیتیں۔ |
|
پھرجب وہ اپنے آپ کوحیض سے فارغ کر چکی ہوں۔ |
|
تو ان(بیویوں)سے زوجیت کا تعلق قائم کرو اس مقام سے اور اس وقت جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے مقرر فرمایا ہے۔ |
|
ذہن نشین رہے؛اللہ تعالیٰ یقینا ان لوگوں کے رویے کو پسند فرماتے ہیں جو صحیح طرز عمل کی جانب پلٹتے ہیں۔ |
|
اور ایسے لوگوں کے رویئے کو قابل قدر قرار دیتے ہیں جواپنے آپ کوازخود آلودگیوں سے دور رکھتے ہیں‘‘۔ Root: ط ھ ر |
|
اپنی بیویوں کے متعلق اس نکتے کو جان لو کہ ان کی حیثیت اور حالت تم لوگوں(خاوندوں)کے لئے کھیت میں کاشت کرنے کے مترادف ہے۔ |
|
اس لئے تم لوگ(خاوند)اپنے اپنے’’کاشتکاری‘‘کے مقام پرحسب خواہش اور انداز جب چاہو(مقررہ اوقات:سورۃ النور:۵۸)آؤ۔ |
|
اور تم لوگ مستقبل (اخروی حیات)میں اپنی ذات کے فائدے کے لئے بھلائی کو مقدم رکھو/ترجیح دو ۔ Root: ق د م |
اورتم لوگ تندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہو۔ |
|
اور مطللع رہو کہ تم لوگوں نے ان کے حضور جواب دہی کے لئے پیش ہونا ہے۔ |
اورآپ(ﷺ)صدق قلب سےایمان لانے والوں کو کامیابی و کامرانی کی بشارت / ضمانت دیں۔ |
Recurrences:
:
(1)2:223(2)9:112(3)10:87(4)33:47(5)61:13=5
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
4829 |
3 |
|
متعلقان بالفعل |
4 |
مصدر/ظرف مكان:معرفہ باللام :مجرور |
5 |
فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-حاضر |
6 |
ضمير منفصل مبنى على الفتح واحد مذكر غائب |
مبتدأ |
7 |
|
خبر |
8 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون لأنَّ مضارعه من الأفعال الخمسة و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكر مخاطب/باب اِفْتَعَلَ |
9 |
|
مفعول به |
10 |
متعلقان بمحذوف حال تقديره: متلبسات بالمحيض |
11 |
|
12 |
|
13 |
|
15 |
|
17 |
|
19 |
و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكر مخاطب ضمير متصل في محل نصب مفعول به/جمع مؤنث غائب |
20 |
|
21 |
|
23 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
24 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر، ويفيد التوكيد |
25 |
|
27 |
اسم المبالغة-معرفہ باللام-مجرور/منصوب-جمع سالم-مذكر |
28 |
|
30 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- منصوب-جمع سالم مذكر/باب تَفَعَّلَ |
4858 |
2 |
|
خبر |
3 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + ضمير متصل-جمع مذكر حاضر في محل جر |
صفة لحرث |
4 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون /و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر |
6 |
8 |
11 |
13 |
|
14 |
16 |
حرف المشبهة بالفعل + ضمير متصل جمع مذكر حاضر/مخاطب في محل نصب اسم أَنَّ |
18 |
20 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- منصوب/مجرور-جمع سالم مذكر |
4878 |