اصول یاد رکھنا؛ ا للہ تعالیٰ پر توبہ کی قبولیت کا حق اُن صرف لوگوں کے لئے یقینا ہے جو برا عمل اچانک جذبات سے مغلوب اور اس کی رو میں بہہ جانے کی وجہ سے کر گزرتے ہیں۔ |
بعد ازاں وہ قریب وقت میں ندامت سےاپنی اصلاح کی جانب پلٹ لیتے ہیں۔ان کے اس ازخود اصلاح کے جذبے کی قدر فرماتے ہوئے اللہ تعالیٰ درگزر اور نظر عنایت سے متوجہ ہو جاتے ہیں۔ |
اللہ تعالیٰ کے متعلق یہ حقیقت ہے کہ منبع علم ہیں،تمام نظام کے بدرجہ اتم انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے والےفرمانروا ہیں۔ |
|
مگر متنبہ رہو؛توبہ کی قبولیت کا استحقاق ان لوگوں کے لئے قطعی نہیں ہے جو بدستور قابل تعزیر برائیوں پر عمل پیرا رہتے ہیں |
|
یہاں تک کہ ان میں سے کسی ایک کے پاس جب یقینی موت کا احساس پہنچ گیا تو اس نے کہا"یقیناً میں نے اسی لمحے اپنے آپ کو برائیوں سے تائب کر لیا ہے"۔ Root: ح ض ر |
|
اور نہ توبہ کی قبولیت کا استحقاق ان لوگوں کے لئے ہےجو طبعی موت مرنے لگے ہیں اس حالت میں کہ اس لمحے تک رسول کریم اور قرءان مجید کا ہٹ دھرمی سے انکار کرنے والے تھے۔ |
|
یہ ہیں وہ لوگ۔۔ہم جناب نے ایک دردناک عذاب ان کے جرائم کی ان کو سزا دینے کےلئے تیار کردیا ہے۔ |
Recurrences:
Recurrence:(1)4:17(2)4:92(3)4:104(4)4:111(5)48:04=5
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
477 |
2 |
|
مبتدأ Subject |
3 |
|
4 |
|
7 |
|
8 |
|
9 |
11 |
12 |
|
13 |
|
14 |
|
15 |
|
17 |
18 |
|
19 |
|
20 |
|
21 |
|
497 |
1 |
498 |
3 |
|
4 |
جار و مجرور = لِ حرف جر/الاختصاص + اسم موصول:مذكر منصوب لأنه ممنوع من الصرف في محل جر |
6 |
|
7 |
|
8 |
|
9 |
|
11 |
مصدر/اسم: معرفہ باللام-مرفوع-واحد مذكر |
12 |
|
13 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على السكون فى محل نصب اسم إِنَّ -واحد متكلم |
15 |
|
16 |
17 |
18 |
20 |
21 |
ضمير منفصل مبنى على الضم / جمع مذكر غائب |
22 |
|
23 |
|
26 |
|
27 |
|
524 |