اور(اے رسولِ کریم ﷺ) آپ کیلئے وہ لوگ باعث رنج و غم نہ ہوں جو انکار (الکفر)پرڈٹے رہتے/اُس میں آگے بڑھتے ہیں۔ |
|
یہ حقیقت ہے کہ وہ قطعاً اللہ تعالیٰ کے لئے کبھی ضرررساں نہیں بن سکتے۔ |
اللہ تعالیٰ ان کے انکار پر بضد رہنے کے جرم پر یہ فیصلہ کرتے ہیں ان کے بظاہر اچھے اعمال کا کوئی فائدہ ان کے لئے آخرت میں دینے کے لئے نہ مقرر کریں۔ |
|
جان لیں ایک بڑا عذاب جو ان کی ہڈیوں میں سرایت کرے گااُن کیلئے تیار اور منتظر ہے (غذایت کی کمی)۔ |
یہ حقیقت ہے کہ جن لوگوں نے ایمان کے عوض رسول کریم اور قرءان کا انکار کرنے کا دانستہ مفاد پرستی کے زیر اثرسودا کیا ہے؛ Root: ش رى |
وہ قطعاً اللہ تعالیٰ کے لئے کبھی ضرررساں نہیں بن سکتے۔ |
اور جان لوایک دردناک عذاب اُن کیلئے تیار ؍ منتظر ہے۔ Root: ء ل م |
|
اور وہ لوگ جنہوں نے رسول کریم اور قرءان مجید پر ایمان لانے سے انکار کیا ہے ہرگز نہ خیال کریں کہ ہم جو ڈھیل انہیں دے رہے ہیں وہ اُن کیلئے بہتر ہے۔ |
|
ہمارا انہیں ڈھیل اور مہلت دینا تو صرف انہیں ازخود افزوں کرنے دینا ہے،گناہوں اور جرائم کے بوجھ سے مضمحل ہونے کے حوالے سے۔ Root: م ل و |
|
جان لیں ایک ذلت آمیز عذاب اُن کیلئے تیار اور منتظر ہے۔ Root: ھ و ن |
Recurrence:
Recurrence:(1)3:176(2)3:177(3)47:32=3
Recurrence:
(1)2:07(2)3:176(3)16:106(4)24:23(5)45:10=5
Recurrence:
(1)2:07(2)3:176(3)16:106(4)24:23(5)45:10=5
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
3405 |
2 |
4 |
6 |
7 |
8 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ -جمع مذكر غائب |
9 |
[حرف نصب و توكيد و نفى للمستقبل] |
11 |
لفظ الجلالة منصوب للتعظيم بالفتحة |
12 |
|
14 |
|
15 |
|
18 |
اسم: منصوب-واحد مذكر |
19 |
20 |
|
21 |
23 |
|
24 |
|
3428 |
1 |
|
3429 |
2 |
4 |
5 |
|
6 |
|
8 |
لفظ الجلالة منصوب للتعظيم بالفتحة |
9 |
|
10 |
12 |
|
13 |
|
3441 |
1 |
3442 |
2 |
4 |
6 |
حرف المشبهة بالفعل + حرف كافة |
9 |
|
11 |
|
15 |
|
تمييز |
16 |
18 |
|
19 |
|
3460 |