اس ضابطے کو ذہن نشین رکھو؛تم لوگوں(مدعیان ایمان)کو چاہئے کہ بت پرست عورتوں سے اس وقت تک نکاح(شادی)نہ کرو جب تک کہ وہ رسول کریم اور قرءان پر ایمان نہیں لے آتیں۔ Root: ن ك ح |
کیونکہ ایک ایمان والی گھریلو ملازمہ ایک مشرک عورت کی نسبت بہت بہتر ہے؛مشرک عورت سے نکاح مت کرو اگرچہ اس(اس کا حسن)نے تمہیں ششدر کر دیا ہو۔ |
اور تم لوگوں کو چاہئے کہ بت پرست مردوں سے ایمان والی عورتوں کا نکاح نہ کروائیں جب تک کہ وہ رسول کریم اور قرءان پر ایمان نہیں لے آتے۔ |
|
کیونکہ ایک صاحب ایمان ملازم مرد ایک مشرک مرد کی نسبت بہت بہتر ہے؛مشرک مرد سے نکاح مت کرواؤ اگرچہ اس نے تمہیں ششدر کر دیا ہو۔ Root: ع ج ب |
|
یہ (بت پرست)وہ لوگ ہیں جوجہنم کی جانب جانے کی دعوت دیتے ہیں۔ |
جبکہ اللہ تعالیٰ جنت اور دوزخ سے نجات(مغفرت)کی جانب جانے کی دعوت دیتے ہیں،ہر اس شخص کو جو ان کے اذن سے اس جانب جانا چاہتا ہے۔ |
|
اوہ وہ جناب اپنی آیات کو لوگوں کے فہم کے لئے متمیز اور واضح فرما دیتے ہیں۔ |
|
اس تقابلی جائزے سے وضاحت کا مقصد یہ ہے کہ لوگ ازخود اسے یاداشت میں محفوظ کر کے نصیحت لیتے رہیں ۔ |
Recurrences:
:
(1)2:221(2)14:25(3)28:46(4)28:51(5)44:58=5 [
:
(1)28:43(2)39:27=2]
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
4781 |
2 |
4 |
اسم فاعل:معرفہ باللام-منصوب-جمع سالم مؤنث/باب افعال |
مفعول به |
5 |
حرف جر و غاية |
المصدر المؤول منها مع الفعل في محل جر بحتى وهما متعلقان بتنكحوا |
7 |
8 |
|
اللام للابتداء أمة مبتدأ |
9 |
|
صفة |
10 |
|
خبر |
11 |
متعلقان باسم التفضيل خير |
12 |
|
13 |
14 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
16 |
17 |
19 |
|
20 |
|
22 |
23 |
|
24 |
|
25 |
|
26 |
27 |
|
28 |
29 |
حرف مصدرى ناصب + حرف شرط، غير جازم |
31 |
|
33 |
34 |
اسم :معرفہ باللام مجرور-واحد مؤنث |
35 |
36 |
|
38 |
39 |
|
40 |
41 |
|
43 |
44 |
|
46 |
|
47 |
حرف مشبهة بالفعل +ضمير متصل مبنى على الضم جمع مذكر غائب فى محل نصب اسم لَعَلّ |