!اے نوع انسان !دھیان سے سنو |
|
تمہارے پاس حقیقت کو جانچنے کا بنیادی پیمانہ(قرءان مجید)پہنچ چکا ہے۔وہ تمہارے رب کی جانب سے آسان فہم انداز میں مدون ہے۔ |
|
اور ہم جناب نے تم لوگوں کی جانب راہ کو منور کر دینے والا منبع روشنی (قرءان مجید)نازل کر دیا ہے،اس کا وصف یہ ہے کہ ہر ایک نقطے کو واضح اور متبین کر کے دکھاتا ہے۔ |
چونکہ اتمام حجت کر دیا گیا ہے اس لئے جہاں تک ان لوگوں کا تعلق ہے جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے اور اور انہوں نے ان جناب ٰ کے ساتھ مرجع خلائق کا تعلق استوار کر لیا۔ Root: ع ص م |
تو حسب وعدہ وہ جناب انہیں ان کی جانب سے پزیرائی اورقدردانی کے مظہر کے طور رحمت اور فضل کی چھاؤں میں داخل کرتے رہیں گے۔ |
اور انہیں ان کی جانب پہنچنے کے لئے رواں دواں رکھنے والے راستے پر رہنمائی دیتے رہیں گے۔ Root: ص ر ط |
Recurrences:
Recurrence: (1)2:21(2)2:168(3)4:01(4)4:170(5)4:174(6)7:158(7)10:23(8)10:57(9)10:104(10)10:108(11)22:01(12)22:05(13)22:49
(14)22:73 (15)27:16 (16)31:33(17)35:03(18)35:05(19)35:15(20)49:13=20
Grand
Qur’ān:
The Truth-bearer; Primary Source of Information and
Evidence.
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
|
3 |
|
5 |
|
6 |
|
8 |
10 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-جمع مذكر حاضر |
11 |
|
12 |
|
4181 |
1 |
حرف فَ + حرف شرط و تفصيل |
4182 |
2 |
المبتدأ |
4 |
|
5 |
7 |
|
8 |
حرف فَ + حرف استقبال + فعل مضارع مرفوع بالضمة الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكرغائب باب افعال ضمير متصل مبنى على الضم في محل نصب مفعول به / جمع مذكر غائب |
الفاء رابطة لجواب الشرط/الجملة خبر |
9 |
10 |
12 |
13 |
|
معطوفة |
14 |
16 |
جار و مجرور = حرف جر+ ضمير متصل في محل جر-واحد مذكرغائب |
17 |
|
المفعول الثاني |
18 |
|
4199 صفة |