|
تمام کے تمام کھانے بنی اسماعیل کے لئے حلال قرار دئیے گئے تھے۔ Root: ط ع م |
|
تورات کواجزاء(الواح)کی صورت نازل کئے جانے سے قبل کے زمانے میں؛سوائے اس کے جو اسرائیل(علیہ السلام)نے خود اپنی ذات کے استعمال کے لئے ممنوع کر دئیے تھے۔ |
|
آپ(ﷺ)ان(یہودیوں)سے کہیں’’آپ میرے پاس تورات کو ساتھ لے کر آئیں،پھر میرے سامنے اسے پڑھیں۔ |
|
ایساکرو اگر آپ لوگ سچائی بیان کرنے والے ہیں‘‘۔ |
چونکہ وہ تورات کے ساتھ واپس نہیں آئے اور سچائی اپنے آپ سے ظاہر ہو گئی اس لئے اگر کسی نے اس کے بعد بھی اللہ تعالیٰ سے دانستہ زیر مقصدجھوٹ پر مبنی بات کو اختراع کیا۔ |
تو یہ ہیں وہ لوگ جو حقیقت کو باطل میں بدلنے والے ہیں۔ |
آپ(ﷺ)ارشاد فرمائیں’’اللہ تعالیٰ نے سچائی کو بیان کر دیا ہے۔ |
اس لئے تم لوگ ملت ابراہیم (علیہ السلام)کے نظریہ اور طرز عمل پر استقلال،التزام و دوام سے پیروکار اورکاربند رہو؛وہ خود(ابراہیم علیہ السلام)ہمیشہ،التزام و دوام سے فلسفہ توحیدپررہے ۔ |
اورا نہیں کبھی بھی ان کے زمان کے مشرکین /اصنام پرستوں کے ساتھ سمجھا اور گردانا گیا تھا“۔ |
Recurrences:
:(1)2:23(2)2:31(3)2:94(4)2:111(5)3:93(6)3:168(7)3:183(8)6:40(9)6:143(10)7:194(11)10:38(11)10:48(12)11:13(13)21:38
(14)27:64(15)27:71(16)28:49(17)32:28(18)34:29(19)36:48(20)37:157(21)44:36(22)45:25(23)46:04(24)49:17(25)56:87(26)62:06(27)67:25=27
:
(1)2:229(2)3:94(3)5:45(4)9:23(5)49:11(6)60:09=6
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
1796 |
2 |
اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
3 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
4 |
5 |
|
6 |
اسم علم:مذكر-مجرور/منصوب |
7 |
8 |
10 |
|
11 |
13 |
14 |
|
15 |
|
17 |
|
19 |
حرف فَ + فعل أمر مبنى على حذف النون /و- ضمير متصل في محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع مذكرحاضر |
20 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم علم::معرفہ باللام مجرور |
22 |
24 |
اسم فاعل کا صیغہ-منصوب-جمع سالم-مذکر |
1819 |
1 |
حرف فَ + اِسم شرط جازم مبنى على السكون فى محل رفع مبتدأ |
1820 |
3 |
4 |
|
5 |
|
6 |
7 |
|
8 |
9 |
|
[جملة جواب شرط جازم مقترن بالفاء فى محل جزم] |
11 |
|
1830 |
2 |
فعل ماضٍ مبنى على الفتح /صيغة:-واحد مذكرغائب |
3 |
لفظ الجلالة مرفوع للتعظيم بالضمة |
5 |
|
6 |
|
7 |
|
8 |
9 |
10 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الفتح/الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:هُوَ-واحد مذكر غائب في محل رفع اسم كان |
11 |
|
12 |
|
1842 |