|
اطمینان رکھیں؛ہم جناب بخوبی جانتے ہیں کہ آپ(ﷺ)حساس ہیں کہ وہ لغو باتیں آپ کے قلب کو ناگوار طبع اور باعث آزردگی ہیں جو وہ (عمائدین)لوگوں سے کرتے رہتے ہیں۔ Root: ض ى ق |
|
چونکہ ان کا تعلق اور سبب ہماری آیات سے ہے،آپ کی ذات سے نہیں،اسلئے ان سے اعراض برتتے ہوئے آپ اپنے فرائض منصبی کی تکمیل کے لئے اپنے رب کی حمد بیان کرتے ہوئے برسرپیکار رہیں۔ |
|
اور آپ(ﷺ)اپنا زیادہ وقت ان لوگوں کی صحبت کو دیں جو سجدہ گزاروں میں سے آپ کو رجوع کرتے ہیں۔ |
|
اور آپ (ﷺ)اپنے رب کی بااظہار بندگی کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو وفات دینے کے لئے موت آپ کے پاس آن حاضر ہو۔ Root: ي ق ن |
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
708 |
2 |
|
3 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة -الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:نَحْنُ/جمع متكلم |
4 |
|
أن واسمها وخبرها سدت مسد مفعولي نعلم |
5 |
|
خبر |
7 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
متعلقان بيضيق |
2 |
|
متعلقان بسبح |
4 |
6 |
|
متعلقان بالخبر المحذوف |
7 |
|
722 |
1 |
723 |
2 |
فعل أمر مبنى على السكون/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ/واحد مذكر-حاضر |
4 |
|
6 |
اسم :معرفہ باللام-مرفوع- واحد مذكر |
728 فاعل مؤخر |