یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس وقت موجود صاحبان ایمان کو احسان کے زیر بار کیا تھا جب انہوں نے ان کے درمیان ایک ایسے شخص کو رسول مبعوث فرمایا جو غیر بنی اسرائیل قوم سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف مومن ہیں۔ Root: م ن ن |
|
وہ انہیں ان جناب کی آیات لفط بلفظ سناتے ہیں۔ |
|
اوروہ انہیں سنوارتے /بالیدگی/ارتقاء دیتے رہتے ہیں،(مبنی بر حقیقت معلومات کے ذریعے) Root: ز ك و |
|
اوروہ (رسول امین)انہیں ہمارے کلام پر مشتمل کتاب کو پڑھنا لکھنا سکھاتے ہیں اور حکمت،اس میں درج علم کو بروئے کار لانے کی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔ |
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ قبل ازیں کےزمان میں حکمت و دانائی کو کھوئی ہوئی حالت میں صریح غفلت میں سرگرداں تھے۔(کتاب اللہ ان کی دسترس میں نہ ہونے کے باعث۔حوالہ سورۃ یٰس۔6) Root: ض ل ل |
Recurrence:
(1)3:164(2)6:74(3)7:60(4)12:08(5)12:30(6)19:38(7)21:54(8)26:97(9)28:85(10)31:11(11)34:24(12)36:24(13)36:47(14)39:22(15)43:40(16)46:32(17)62:02(18)67:29=18
Grand Qur’ān: The most authentic and best biography of Muhammad Sal'lallaa'hoalaih'wa'salam
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
اللام واقعة في جواب قسم محذوف وقد حرف تحقيق |
3178 |
2 |
|
3 |
|
4 |
|
5 |
|
8 |
جار و مجرور:فِي حرف جر + ضمير متصل-جمع مذكر غائب في محل جر |
9 |
|
10 |
|
13 |
|
15 |
|
17 |
|
19 |
اسم: معرفہ باللام-منصوب-واحد مذكر |
20 |
|
21 |
اسم :معرفہ باللام- منصوب-واحد مؤنث |
22 |
|
23 |
|
24 |
فعل ماضٍ ناقص مبنى على الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في محل رفع اسم كان-والألف-فارقة/جمع مذكر غائب |
25 |
|
26 |
اسم - زمان- مبنى على الضم فى محل جر بحرف الجر-واحد مذكر |
27 |
لام التوكيد-المزحلقة + فِي حرف جر |
28 |
29 |
|
3206 |